10 1 1

وزیراعظم سٹیزن پورٹل کے ماہانہ اعدادوشمار جاری ،تعداد 28لاکھ تک پہنچ گئے

ویب ڈیسک(اسلام آباد):وزیراعظم سٹیزن پورٹل کے ماہانہ اعدادوشمار جاری سٹیزن پورٹل کے صارفین کی تعداد میں اضافہ ،وزیراعظم آفس کے مطابق رجسٹرڈ شہریوں کی تعداد 28 لاکھ تک پہنچ گئی،15لاکھ شہریوں نے سٹیزن پورٹل پراظہارخیال کیا،5لاکھ سیزائد شہریوں نے ریلیف ملنے کی تصدیق کی،23 لاکھ شہریوں نے سٹیزن پورٹل کا استعمال کیا، پورٹل پرموصول 22 لاکھ شکایات کا ازالہ کردیا گیا، پنجاب کی 10 لاکھ 38 ہزارشکایات میں سے 9لاکھ 76 ہزارکاازالہ، وفاق کی 8 لاکھ 75 ہزارمیں سے 7 لاکھ 81 ہزار شکایات حل ۔

مزید پڑھیں:  اسرائیلی فوج کو تیل دینے والی کمپنیوں پر معاشی پابندیاں لگانے کا مطالبہ