5eab15f890166 2

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں نالج سٹی قائم کرے گے،سپیکر قومی اسمبلی

ویب ڈسک ( اسلام آباد ) :اسلام آباد میں وفاقی دارالحکومت میں نالج سٹی قائم کرے گے ، قومی اسمبلی کے سپیکراسد قیصرنے حکومت سے کہا ہے کہ نجی اورسرکاری دونوں شعبوں میں تعلیمی اداروں کے قیام کے لئے وفاقی دارالحکومت میں نالج سٹی قائم کرے گے، سپیکرنے کہا کہ اسلام آباد میں ایک سیکٹرتعلیمی اداروں کے لئے مختص کیا جانا چاہیے تاکہ شہر اور اس کے نواح میں مقیم لوگوں کومعیاری تعلیم کی فراہمی کو یقینی بنائی جاسکے، تعلیم ، پیشہ وارانہ تربیت ، قومی ورثے اورثقافت کے وزیرشفقت محمود نے اسے ایک اچھی تجویز قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ اس تجویزکے حوالے سے منصوبہ بندی اور ترقی کے لیے خصوصی اقدامات کے وزیر اسدعمرسے مشورہ کیا جائے گا۔

مزید پڑھیں:  پشاور، سینیٹ انتخابات کیلئے جمع کرائے گئے کاغذات کی جانچ پڑتال جاری