unnamed 48

چین نے ایک ہزار وینٹیلیٹرز سمیت کورونا سے تحفظ کے لیے امدادی سامان پاکستان کے حوالے کر دیا

ویب ڈیسک (اسلام آباد):چین نے ایک ہزار وینٹیلیٹرز سمیت کورونا سے تحفظ کے لیے امدادی سامان پاکستان کے حوالے کر دیا،امدادی سامان چین کے پاکستان میں سفیر ژا جنگ نے چئیرمین این ڈی ایم اے محمد افضل کے حوالے کیاتقریب کے دوران چیئرمین این ڈی ایم اے اورپاکستان میں چین کیسفیریاجنگ کی میڈیاسے گفتگوچئیرمین این ڈی ایم اے پاکستانی عوام اورحکومت چین کے تعاون پرشکرگزارہیں،پاکستان اورچین کی دوستی کے نئے معنی کاپتہ چلاہے ،کوروناوباسے بچاکیلئے چین سے طبی سامان لے کرطیارہ پہنچاہے31اگست تک مزیدطبی سامان بھی چین سے پاکستان پہنچے گا،جب بھی سامان کی کمی کاسامناہواتوچین کے سفیرنے فوری تعاون کیاکوروناوباابھی ختم نہیں ہوئی،شہری احتیا طی تدابیرجاری رکھیںعالمی اداروں نے پاکستان کے کوروناکیخلاف اقدامات کی تعریف کی ہے ،چینی سفیر ژا جنگ کی میڈیا سے گفتگوچین کوسب سے پہلے کوروناجیسے چیلنج کاسامناکرناپڑا،پاکستان پہلاملک ہیجس نے چین کی مشکل حالات میں مددکی ۔وزیراعظم عمران خان نیمشکل گھڑی میں معاونت کی چین کی حکومت کوروناپرقابوپانے کیلئے پاکستان کی بھرپورمددکرے گی ،کوروناپرقابوپاناآسان نہیں تھا،پاکستانی حکومت کے عزم سیصورتحال بہترہوئی امیدہے کہ وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں جلدکوروناپرقابوپالیاجائیگا،چینی سفیر ژا جنگ یہ ایک بڑا چیلنج ہے پاکستان اور چائنہ کے لیے،یہ چیلنج دنیا کو بھی اپنے لپیٹ میں کیے ہوئے ہے،پاکستان وہ پہلا ملک ہے جس نے چین کی اس معاملے میں سب سے پہلے مدد کی،وزیراعظم پاکستان نے چین کی حکومت اور عوام کی مدد کے لیے سب سے پہلے اعلان کیا،چینی حکومت اور عوام وزیراعظم پاکستان پاکستانی بہن بھائیوں کے شکر گزار ہیں،پاکستان اور چین کی کوششوں کی وجہ سے کووڈ کی صورتحال پر قابو پانے میں مدد ملی،یہ ایک معجزہ ہے کہ پاکستان کی حکومت اور عوام نے کووڈ میں اتنی جلدی قابو پایا،ہر بچے اور اس کے والدین کے لیے اس طرح کی صورتحال سے نمٹنا مشکل ہے،کل پاکستان میں جشن آزادی کا دن ہے،پاکستان وقت کے ساتھ ساتھ مضبوط سے مضبوط تر ہو رہا ہے،اسی طرح پاکستان اور چین کی دوستی میں بھی مزید مضبوطی آرہی ہے،ہمیں خوشی ہے کہ پاکستان کی حکومت نے اس وبا پر قابو پانے میں اہم کردار ادا کیا،یہ ایک معجزہ ہے جس کو پاکستان کی حکومت اور متعلقہ اداروں نے حاصل کیاہے کل پاکستان کا یوم آزادی ہے امید ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کی قیادت میں پاکستان زیادہ مظبوط شکل میں ابھرے گاپاکستانی قوم نے کوویڈ 19 کا مقابلہ بہتر اور منظم انداز میں کی۔

مزید پڑھیں:  وزیراعلیٰ علی امین کی اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات