2202963 mahmoodkhanpti 1587446444

پشاور پولیس کے چاق و چوبند دستے کی سلامی

ویب ڈیسک (پشاور):پشاور پولیس کے چاق و چوبند دستے کی سلامی اور یوم آزادی کی تقریبات کے لیے وزیر اعلی محمود خان پولیس لائین پہنچ گئے، اور یاد گار شہدا پر حاضری دی، یادگار شہدا پر پھول چڑھائےاور
شہداء کو خراج بھی عقیدت پیش کیا۔

مزید پڑھیں:  بجلی چوری کی بجائِے وفاقی وزیر کو بقایاجات پر بات کرنی چاہئے، بیرسٹر سیف