4bb6f7cd d4cc 4513 b6ab dc3f2e1ef463

یوم آزادی کے موقع پر پشاور پولیس لائن میں تقریب کا انعقاد

ویب ڈیسک ( پشاور): جشن آزادی 14 اگست 2020 کے موقع پر پشاور پولیس لائن میں تقریب کا انعقاد ہوا،تقریب میں وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان مہمان خصوصی تھے، تقریب میں چیف سیکرٹری، آئی جی پی خیبر پختونخوا ڈاکٹر ثناء اللہ عباسی، کمشنر پشاور، سی سی پی او محمد علی گنڈا پور،ایم پی ایزاور دیگر افسران بھی موجود تھے، وزیر اعلی
خیبرپختونخوا محمود خان نے تقریب کے دوران یادگار پولیس شہداء پر پھول چڑھائے دعا کی گئی ،اور تقریب کے دوران پرچم کشائی کی ہیں۔

مزید پڑھیں:  تمام انتظامات بے سود، ڈی آئی خان، بنوں اور مالاکنڈ میں میٹرک کے پیپرز لیک