بیوی کو قتل کردیا

مردان میں زبانی تکرار پر شوہر نے بیوی کو قتل کردیا

ویب ڈیسک:مردان میں زبانی تکرار پر شوہر نے فائرنگ کرکے بیوی کو قتل کردیا ۔ واقعہ اوچ اعراب محب بانڈہ میں پیش آیا جہاں معمولی تکرار پر بخت شیر نے فائرنگ کرکے اپنی اہلیہ کو موت کے گھاٹ اتاردیا۔ ریسکیو مزید پڑھیں

ملازمین فارغ

محکمہ اوقاف خیبرپختونخوا میں غیر ضروری بھرتی ملازمین فارغ

ویب ڈیسک: محکمہ اوقاف و مذہبی امور خیبرپختونخوا میں غیر ضروری طور پر بھرتی کئے گئے ملازمین کو فارغ کردیا گیا۔ صوبائی وزیر مذہبی امور صاحبزادہ عدنان قادری کا اس حوالے سے کہنا تھا کہ 57 ایسے ملازمین کو فارغ مزید پڑھیں

صوبہ بھر میں انسداد سمگلنگ کی کاروائیاں، 104 جرائم پیشہ افراد گرفتار

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا بھر میں فرنٹیئر کور نارتھ کی جانب سے انسداد سمگلنگ کی کاروائیاں کی گئیں۔ اس دوران 104 جرائم پیشہ افراد گرفتار کئے گئے۔ ذرائع کے مطابق چترال، دیر، باجوڑ، مہمند، خیبر، اورکزئ اور سوات میں منشیات، کرنسی مزید پڑھیں

کوہاٹ، ہائی ایس اور موٹر کار میں تصادم، 3 افراد جاں بحق، 5 زخمی

ویب ڈیسک: ضلع کوہاٹ کے دابار چوک لاچی کے قریب ہائی ایس اور موٹر کار کے مابین خطرناک تصادم ہوا۔ حادثہ میں‌3 افراد جاں بحق ہو گئے. اس حوالے سے ریسکیو1122 ذرائع کا کہنا ہے کہ حادثے کی اطلاع ملتے مزید پڑھیں

چترال میں بارشیں اور سیلاب، تین پیپرز کینسل، نیا شیڈول جلد جاری کیا جائیگا

ویب ڈیسک: صوبائی وزیر تعلیم فیصل خان ترکئی نے کہا ہے کہ حالیہ بارشیں اور سیلاب کی صورتحال کے پیش نظر ضلع چترال میں 18، 19 اور 20 اپریل کو ہونے والے تین پیپرز کینسل کر رہے ہیں۔ ذرائع کے مزید پڑھیں

ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر آزاد امیدوار شوکت اللہ کو نوٹس جاری

ویب ڈیسک: ملک بھر کے مختلف حلقوں پر ہونے والے ضمنی انتخابات کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 8 باجوڑ سے آزاد امیدوار شوکت مزید پڑھیں

نوشہرہ، ریسکیو ٹیمیں سیلاب میں پھنسے لوگوں کو نکالنے کیلئے متحرک

ویب ڈیسک: ضلع نوشہرہ میں دریائے کابل میں اونے درجے کا سیلاب گزر رہا ہے۔ ریسکیو ٹیمیں سیلاب میں پھنسے لوگوں کو نکالنے میں مصروف ہے۔ ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ سیلابی پانی ضلع نوشہرہ کے علاقے امان گڑھ مزید پڑھیں

لکی مروت، طارق سعید کا چھاپہ، تتر خیل ہسپتال کے 5 ڈاکٹرز سمیت پورا عملہ معطل

ویب ڈیسک: ضلع لکی مروت میں تحریک انصاف کے رہنما اور ایم پی اے طارق سعید نے رات گئے تتر خیل ہسپتال کا دورہ کیا۔ اس دوران فائرنگ سے قتل ہونے والے نوجوان کی لاش کو پوسٹ مارٹم کیلئے ہسپتال مزید پڑھیں

نوشہرہ، دریائے کابل میں اونچے درجے کا سیلاب، پانی گھروں میں داخل

ویب ڈیسک: ضلع نوشہرہ میں اونچے درجے کا سیلاب، پیرسباق، امان گڑھ، گجر بستی میں پانی گھروں میں داخل ہو گیا۔ ذرائع کے مطابق دریائے کابل میں اونچے درجے کا سیلاب آ گیا، اس وقت پانی کا بہاؤ ایک لاکھ مزید پڑھیں

جعلی حکومت کے خلاف منظم عوامی جدوجہد ناگزیر ہے، اسد قیصر

ویب ڈیسک: قومی اسمبلی کے سابق سپیکر اور رہنما پاکستان تحریک انصاف اسد قیصر نے سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان سے ٹیلی فونک رابطہ میں ملکی سیاسی صورتحال کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔ پی ٹی آئی مزید پڑھیں

رستم، ملائشیاء ٹریفک حادثے میں جاں بحق 3 افراد کی نماز جنازہ ادا

ویب ڈیسک: ضلع مردان کے علاقے رستم کے 3 افراد ملائشیاء میں ایک ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہوئے تھے جن کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی۔ ذرائع کےمطابق نماز جنازہ میں سیاسی، سماجی، مذہبی اور سول سوسائٹی کے مزید پڑھیں

صوبہ بھر میں طوفانی بارشیں، 21 افراد جاں بحق، 32 زخمی

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا میں گزشتہ روز سے جاری بارشوں نے تباہی مچا دی۔ ذرائع کے مطابق بارشوں کے باعث صوبہ کے مختلف اضلاع خیبر، دیر اپر و لوئر، چترال لوئر، سوات، باجوڑ، شانگلہ، مانسہرہ، مھمند، مالاکنڈ، کرک، ٹانک، مردان، پشاور، مزید پڑھیں

شانگلہ، بارشوں کے باعث ضلع بھر میں تمام سکول دو روز کیلئے بند

ویب ڈیسک: شانگلہ میں بارشوں کے باعث اور محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے پیش نظر ڈپٹی کمشنر شانگلہ نے ضلع بھر میں تمام سرکاری اور پرائیویٹ سکولز دو روز 16 تا 17 اپریل بند رکھنے کا حکمنامہ جاری کر مزید پڑھیں

حالیہ بارشوں سے دریائے سوات میں سیلاب، متعدد گھر خالی کرا لئے گئے

ویب ڈیسک: ضلع سوات میں حالیہ بارشوں سے سیلابی صورتحال پیدا ہو گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق دریائے سوات میں بارشوں کی وجہ سے نیچلے درجے کا سیلاب ہے۔ اس حوالے سے بتایا گیا ہے کہ بارشوں کی وجہ سے مزید پڑھیں