برفباری شروع

ایوبیہ ،نتھیاگلی اور ٹھنڈیانی میں برفباری شروع

ویب ڈیسک: ایبٹ آباد کے سیاحتی مقامات ایوبیہ ،نتھیاگلی اور ٹھنڈیانی میں برفباری شروع ہوگئی۔ ایبٹ آباد شہر میں گزشتہ رات سے تاحال موسلادار بارش کا سلسلہ جاری ،ایبٹ آباد مری روڈ کئی مقامات سے بند ہونے سے مقامی لوگوں مزید پڑھیں

ٹانک، فریقین کے درمیان فائرنگ، بیٹا جاں بحق ، باپ شدید زخمی

ویب ڈیسک: ضلع ٹانک کے گنجان علاقے محلہ شیخانوالہ میں دو فریقین کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ پولیس ذرائع کے مطابق فائرنگ کے نتیجے میں بیٹا جاں بحق جبکہ باپ شدید زخمی ہو گیا۔ پولیس کا اس حوالے سے مزید پڑھیں

کوہاٹ، احاطہ عدالت میں گرفتاری کے خلاف وکلاء کا احتجاج

ویب ڈیسک: ضلع کوہاٹ میں احاطہ عدالت میں مبینہ غیر قانونی گرفتاری کے خلاف وکلاء نے ڈی پی او دفتر تک احتجاجی ریلی نکالی۔ اس دوران وکلاء نے پولیس کے رویے کے خلاف ہڑتال اور عدالتی کارروائی کا بائیکاٹ کیا۔ مزید پڑھیں

ایبٹ آباد، پولیس گاڑی کھائی میں جا گری، دو پولیس اہلکار شدید زخمی

ویب ڈیسک: ضلع ایبٹ آباد میں کالی مٹی کے قریب ڈی ایس پی گلیات کی گاڑی کھائی میں جاگری۔ ذرائع کے مطابق گاڑی میں سوار ڈی ایس پی گلیات عبدالغفور محفوظ رہے جبکہ دو پولیس اہلکار عتیق اور سمیع اللّہ مزید پڑھیں

چارسدہ، وزیراعظم کی ولی باغ آمد، ایمل ولی خان سے والدہ کی وفات پر تعزیت

ویب ڈیسک: وزیراعظم شہباز شریف مسلم لیگ ن کے قائدین اور وفاقی وزراء کے ہمراہ ولی باغ چارسدہ آئے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے اسفندیار ولی خان کی اہلیہ اور صوبائی صدر اے این پی ایمل ولی خان کی والدہ کی مزید پڑھیں

لکی مروت، پولیس حراست میں زین اللہ کے قتل کیخلاف عوام کااحتجاج

ویب ڈیسک: ضلع لکی مروت میں پولیس حراست میں جاں بحق ہونے والے زین اللہ کے قتل کیخلاف متحدہ قومی کمیٹی نے غزنی کے مقام پر احتجاج کیا۔ یاد رہے کہ بارش کے باوجود عوام نے بڑی تعداد میں احتجاج مزید پڑھیں

نوشہرہ، رمضان میں مہنگائی کنٹرول کرنے کیلئے پرائس کنٹرول ڈیسک قائم

ویب ڈیسک: ضلع نوشہرہ میں ماہ رمضان میں سستی اشیا کی فراہمی کیلئے صوبائی حکومت کی ہدایات کے مطابق پرائس کنٹرول ڈیسک قائم کردیے گئے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ضلعی انتظامیہ کی جانب سے قائم پرائس کنٹرول ڈیسک میں مزید پڑھیں

مہمند ،مہنگائی کے خلاف عوام کا پارہ ہائی، فوری ختم کرنے کا مطالبہ

ویب ڈیسک: مہنگائی کے خلاف عوام کا پارہ ہائی، انتظامیہ سے خود ساختہ مہنگائی فوری ختم کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ اس موقع پر مہنگائی سے تنگ مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ انتظامیہ فوری طور پر خود ساختہ مہنگائی مزید پڑھیں

تخت بھائی، آثار قدیمہ کے پہاڑوں پر لگی آگ پر قابو پا لیا گیا

ویب ڈیسک: تخت بھائی میں واقع واحد تاریخی و تفریحی مقام بدھ مت کے آثار قدیمہ کے پہاڑوں پر نامعلوم وجوہات کی بناء پر بھر آگ بھڑک اٹھی۔ ذرائع کے مطابق ریسکیو اہلکاروں نے 5 گھنٹے کی جہد مسلسل سے مزید پڑھیں

بیرسٹر سیف

علی امین صوبے کے چیف ایگزیکٹو،ملاقات کی اجازت دی جائے،بیرسٹر سیف

ویب ڈیسک: مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور صوبے کے چیف ایگزیکٹو ہیں ان کو بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کی اجازت دی جائے ۔ انہوں نے مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور

وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کو اڈیالہ جیل جانے سے روک دیاگیا

ویب ڈیسک: حکومت پنجاب کی جانب سے سکیورٹی خدشات کے پیش نظر وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کو اڈیالہ جیل جانے سے روک دیاگیا۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ داخلہ پنجاب کی جانب سے خیبرپختونخوا کے محکمہ داخلہ کو مراسلہ مزید پڑھیں

چیف سیکرٹری کی تعیناتی

چیف سیکرٹری کی تعیناتی پر وفاق اور صوبائی حکومت میں تنازعہ

ویب ڈیسک: خیبر پختونخوا کے چیف سیکرٹری کی تعیناتی کے معاملے پر وفاقی اور صوبائی حکومت کے درمیان پہلا تنازعہ شروع ہو گیا ہے ۔ صوبائی حکومت نے موجودہ چیف سیکرٹری کو تبدیل کرتے ہوئے شہاب علی شاہ کی تعیناتی مزید پڑھیں

ریونیواکٹھا کرلیا

خیبر پختونخوا حکومت نے 8ماہ میں 26ارب 86کروڑ ریونیواکٹھا کرلیا

ویب ڈیسک: خیبر پختونخوا ریونیو اتھارٹی نے مالی سال کے پہلے 8ماہ کے دوران 26ارب 86کروڑ روپے اکٹھے کرلئے ہیں جبکہ ہدف کی تکمیل کیلئے انہیں چار ماہ میں مزید 15ارب 20کروڑ روپے اکٹھے کرنے ہیں۔ ڈائریکٹر جنرل خیبر پختونخوا مزید پڑھیں

انعامی سکیم

خیبر پختونخوا:شہریوں کو ٹیکس نیٹ میں لانے کیلئے انعامی سکیم شروع کرنے کا فیصلہ

ویب ڈیسک: خیبر پختونخوا حکومت نے شہریوں کو ٹیکس نیٹ میں لانے کیلئے انعامی سکیم شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا ۔ اس حوالے سے بجٹ سے قبل تمام سٹیک ہولڈرز کو بھی اعتماد میں لیاجائیگا جس کے بعد ٹیکس بڑھانے مزید پڑھیں

فاٹا اور پاٹا

فاٹا اور پاٹا کو ٹیکس نیٹ میں شامل کرنے کا فیصلہ

ویب ڈیسک: خیبر پختونخوا حکومت نے فاٹا اور پاٹا کو ٹیکس نیٹ میں شامل کرتے ہوئے بین الاقوامی امدادی اداروں، مقامی اداروں اور صحت کارڈ کے ٹیکس استثنی کو ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ صوبائی محاصل بڑھانے کیلئے ٹیکس نیٹ مزید پڑھیں

قابل سماعت قرار

علی امین گنڈا پورکو نااہل قرار دینے کی درخواست قابل سماعت قرار

ویب ڈیسک: خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کو نااہل قرار دینے کی درخواست قابل سماعت قرار دے دی گئی ہے ۔ علی امین گنڈا پور کے خلاف الیکشن کمیشن میں درخواست دائر کرنے کے معاملہ پر الیکشن مزید پڑھیں

سکروٹنی مکمل

خیبر پختونخوا اسمبلی:ن لیگ کی اضافی مخصوص نشست کیلئے سکروٹنی مکمل

ویب ڈیسک: خیبر پختونخوا اسمبلی میں ن لیگ کی اضافی مخصوص نشست کیلئے سکروٹنی کا عمل مکمل کرلیا گیا۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے کاغذات نامزدگی کی سکروٹنی کے بعد امیدواروں کی جاری فہرست میں فرح خان،سعیدہ جمشید،سیدہ سونیا حسین مزید پڑھیں