پشاور سمیت مختلف علاقوں میں بارش،پہاڑوں پر برفباری

ویب ڈیسک: پشاور سمیت مختلف علاقوں میں تیز بارش اور پہاڑوں پر برفباری کے نتیجے میں جاتی سردی ایک بار پھر لوٹ آئی ۔ تفصیلات کے مطابق پشاورسمیت مانسہرہ کے گردو نواح میں تیز بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا۔ کاغان مزید پڑھیں

غیرحاضر عملے کی شامت

محکمہ صحت خیبر پختونخوا کے غیرحاضر عملے کی شامت،کارروائی کا آغاز

ویب ڈیسک: محکمہ صحت خیبر پختونخوا کے غیرحاضر عملے کی شامت آگئی ،وزیر صحت سید قاسم علی شاہ کی ہدایت پر ڈیوٹی سے غیر حاضر طبی عملے کیخلاف کارروائی کا آ غاز کردیا گیا ۔ وزیر صحت کے احکامات کی مزید پڑھیں

دھماکہ

لکی مروت:پولیس اہلکار کے زیر تعمیر مکان میں دھماکہ،عمارت منہدم

ویب ڈیسک: لکی مروت میں پولیس اہلکار کے زیر تعمیر مکان میں دھماکہ ،عمارت منہدم ہو گئی ۔ واقعہ لکی مروت کے علاقہ سرائے گمبیلا میں پیش آیا جہاں نامعلوم شرپسندوں نے رات گئے پولیس اہلکار کے زیر تعمیر مکان مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا

الیکشن کمیشن نے ایک بار پھر آئین توڑ ا،وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا

ویب ڈیسک: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن نے ایک بار پھر آئین توڑ کر سینیٹ انتخابات ملتوی کئے جمہوری کہلوانے والی پارٹیوں نے ہماری نشستوں پرشب خون ماراہے،مخصوص نشستون پرحلف لینے نہیں مزید پڑھیں

پولیس مقابلہ

ہری پور میں پولیس مقابلہ ،1ڈکیت ہلاک ،1 زخمی حالت میں گرفتار

ویب ڈیسک: ہری پور میں پولیس مقابلہ ،ایک ڈکیت ہلاک ایک کو زخمی حالت میں گرفتارکرلیا گیا ۔ ذرائع کے مطابق واقعہ ہری پور کے تھانہ سٹی کی حددود میں پیش آیا فائرنگ کے نتیجے میں ایک مبینہ ڈکیت ہلاک،ایک مزید پڑھیں

2افراد قتل

شمالی وزیرستان میں ٹارگٹ کلنگ کے واقعات،2افراد قتل

ویب ڈیسک: شمالی وزیرستان میں ٹارگٹ کلنگ کے واقعات میں معروف عالم دین سمیت دو افراد کو قتل کردیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق پہلے واقعے میں میران شاہ میں پاکستان مارکیٹ کے قریب نامعلوم افراد نے جمعیت علمااسلام کے مزید پڑھیں

بیرسٹر سیف

بشریٰ بی بی کی زندگی کو شدید خطرہ لاحق ہے،بیرسٹر سیف

ویب ڈیسک: خیبر پختونخوا کے مشیر اطلاعات بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ بشریٰ بی بی کی زندگی کو شدید خطرہ لاحق ہے،خوراک میں زیریلی کیمیکل ہارپک دیا جارہا ہے جو سلو پوائزننگ کا کام کرتا ہے۔ بیرسٹر سیف مزید پڑھیں

سسر قتل

مانسہرہ میں افطاری سے چند منٹ قبل داماد کے ہاتھوں سسر قتل

ویب ڈیسک: مانسہرہ میں افطاری سے چند منٹ قبل داماد کے ہاتھوں سسر قتل ہو گیا ۔ تفصیلات کے مطابق داماد اورسسر کے درمیان گھریلو رنجش چل رہی تھی جس پر ملزم احسن سلیم نے فائرنگ کرکے اپنے سسر لیاقت مزید پڑھیں

پی ٹی آئی

پی ٹی آئی پرویز خٹک کے بیٹے کو تحصیل چیئرمین شپ سے ہٹانے کیلئے سرگرم

ویب ڈیسک: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی )پرویز خٹک کے بیٹے اسحاق خٹک کو تحصیل چیئرمین شپ سے ہٹانے کے لیے سرگرم ہو گئی ہے ۔ پی ٹی آئی نے الیکشن کمیشن کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ کو ایک مزید پڑھیں

طلحہ محمود

طلحہ محمود کی خیبرپختونخوا اسمبلی میں فارورڈ بلاک بنانے کیلئے تیاریاں

ویب ڈیسک: سینیٹر طلحہ محمود نے خیبرپختونخوا اسمبلی میں فارورڈ بلاک بنانے کے لئے تیاریاں شروع کر دیں ۔ ایک ہفتہ قبل جمعیت کو خیر باد کہہ کر پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کرنے والے سابق سینیٹر کامیڈیا سے گفتگو مزید پڑھیں

پشاور ہائیکورٹ، اعظم سواتی کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری

ویب ڈیسک: مخصوص نشستوں پر حلف نہ لینے کے معاملے سے سینیٹ انتخابات کو مشروط کرنے پر الیکشن کمیشن کے خلاف اعظم سواتی نے درخواست دائر کر دی۔ ذرائع کے مطابق عدالت نے اعظم سواتی کی درخواست پر فریقین کو مزید پڑھیں