احتجاجی مظاہرہ

صوابی: محمود خان اچکزئی کے گھر چھاپے کیخلاف احتجاجی مظاہرہ

ویب ڈیسک: پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے قائد اور صدارتی امیدوار محمود خان اچکزائی کے گھر پر پولیس چھاپے کے خلاف صوابی میں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا ۔ پی ایم اے پی کے کارکنوں نے چھاپے کے خلاف بس اسٹینڈ مزید پڑھیں

ایمل ولی

کرسیوں کی بولیاں لگا کر اربوں روپے کمائے گئے،ایمل ولی

ویب ڈیسک: عوامی نیشنل پارٹی خیبر پختونخوا کے صدر ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ الیکشن ڈرامے میں پارلیمان کی کرسیوں کی بولیاں لگا کر اربوں روپے کمائے گئے ، چیف جسٹس آف پاکستان اپنی اپنی سربراہی میں جوڈیشل مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا کابینہ

خیبر پختونخوا کابینہ کیلئے ناموں کی منظوری دے دی گئی

ویب ڈیسک: خیبر پختونخوا کابینہ سے متعلق وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے بانی پی ٹی آئی عمران خان ناموں کی منظوری لے لی، ابتدائی طور پر 2مشیروں سمیت 17ممبران کابینہ میں شامل ہونگے جس کے بعد کابینہ مزید پڑھیں

مخصوص نشستوں کا اعلامیہ

خیبر پختونخوا سے قومی اسمبلی کی 8مخصوص نشستوں کا اعلامیہ جاری

ویب ڈیسک: الیکشن کمیشن نے خیبر پختونخوا سے قومی اسمبلی کی 8مخصوص نشستوں کا اعلامیہ جاری کردیا۔ مسلم لیگ کو چار،جمعیت اور پیپلز پارٹی کو دو دو نشستیں الاٹ کردی گئی ہیں ۔ اس سے قبل ایک ایک نشست جمعیت مزید پڑھیں

مخصوص نشستیں

خیبر پختونخوا اسمبلی میں خواتین کی 20مخصوص نشستیں تقسیم

ویب ڈیسک: الیکشن کمیشن نے خیبر پختونخوا اسمبلی میں خواتین کی 20مخصوص نشستیں الاٹ تقسیم کردیں،مسلم لیگ، جمعیت، عوامی نیشنل پارٹی، پیپلز پارٹی اور پی ٹی آئی پارلیمنٹیرین کو نشستیں مل گئیں۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جمعیت علمااسلام کو مزید پڑھیں

ا دورہ مردان

پنجاب لوکل گورنمنٹ افسران کا دورہ مردان

ویب ڈیسک: پنجاب میونسپل ڈویلپمنٹ فنڈ کمپنی اور لوکل گورنمنٹ آفیسرز پر مشتمل وفد کامردان کا دورہ ،دورے کا اہتمام جرمن ترقیاتی ادارے(جی آئی زی) کے تحت لوکل گورنمنٹس پرجاری پراجیکٹ کے تحت کیا گیا تھا۔ وفد میں میٹرو پولیٹن مزید پڑھیں

شمسی خان رابطہ پل

لوئر دیر :تالاش شمثی خان رابطہ کا تعمیراتی کام تاخیر کا شکار

ویب ڈیسک: لوئر دیر میں 9کروڑ روپے کی خطیر لاگت سے شروع کیا جانے والاتالاش شمثی خان رابطہ کا تعمیراتی کام تاخیر کا شکار ہو گیا ۔ بروقت تعمیراتی کام مکمل نہ ہونے کے سبب بدترین ٹریفک جام روز کا مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں زیادہ تر مدارس غیر رجسٹرڈ ہونے کا انکشاف

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا میں زیادہ تر مدارس غیر رجسٹرڈ ہونے کا انکشاف کیا گیا ہے۔ اس حوالے سے جاری دستاویز میں بتایا گیاہے کہ صوبے میں سب سے زیادہ 602 مدارس مردان میں ہیں جن میں 181 غیر رجسٹرڈ ہیں۔ مزید پڑھیں

کوہاٹ یونیورسٹی ملازمین تنخواہوں میں کٹوتی پر سراپا احتجاج

ویب ڈیسک: کوہاٹ یونیورسٹی کے ڈیلی ویجیز ملازمین تنخواہوں میں کٹوتی کے خلاف سراپا احتجاج ہیں۔ ڈیلی ویجیز ملازمین کی جانب سے وائس چانسلر کے دفتر کے سامنے دھرنا دیا گیا۔ ڈیلی ویجیز ملازمین کا احتجاجی دھرنا کے دوران کہنا مزید پڑھیں

موسم کی خرابی کےباعث مالاکنڈ اور ہزارہ میں پولیو مہم ملتوی

ویب ڈیسک: موسم کی خرابی کے باعث مالاکنڈ اور ہزارہ ڈویژن میں انسداد 2 دنوں کیلئے پولیو مہم ملتوی کرنے کافیصلہ کرلیاگیاہے۔ آج سے شروع ہونے والی انسداد پولیو مہم موسلادھار بارش، سیلاب اور برف باری کی وجہ سے مالاکنڈ مزید پڑھیں

استور اور دیر بالا بالا میں لینڈ سلائِیڈنگ، دو افراد جاں بحق ایک لاپتہ

ویب ڈیسک: استور اور دیر بالا میں لینڈ سلائِیڈنگ کے باعث دو افراد جاں بحق جبکہ ایک لاپتہ ہو گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ضلع استور میں ہرچو کے مقام پر دو موٹر سائيکل سوار لینڈ سالٸیڈنگ کی زد میں مزید پڑھیں

وانا جانے والی گاڑی کو حادثہ ، خاتون جاں بحق، 13 افراد زخمی

ویب ڈیسک: جنوبی وزیرستان کے وادی شکئی سانگہ سے وانا جانے والی گاڑی کو برفباری کیوجہ سے حادثہ پیش آیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ حادثہ مں ایک خاتون جاں بحق جبکہ 13 افراد شدید زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو فوری مزید پڑھیں

خیبر، نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ، پولیس اہلکار اور پولیو ورکر زخمی

ویب ڈیسک: ضلع خیبر کے علاقہ باڑہ برقمبر خیل عربی مسجد کے قریب نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ کا واقعہ رپورٹ ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق فائرنگ سے پولیس اہلکار گل کریم اور پولیو ورکرز عبداللہ زخمی حالات میں مزید پڑھیں

مہمند، طویل لوڈشیڈنگ پر عوام سراپا احتجاج، پشاور باجوڑ روڈ بند

ویب ڈیسک: ضلع مہمند میں طویل لوڈشیڈنگ پر عوام سراپا احتجاج بن گئے، اس دوران انہوں نے احتجاج کرتے ہوئے پشاور باجوڑ روڈ کو ہرقسم ٹریفک کیلئَے بند۔ کر دیا۔ بجلی لوڈ شیڈنگ کے ستائے عوام کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں