بنوں، تھانہ بسیہ خیل کی حدود میں قتل ہونیوالا شخص شناخت

ویب ڈیسک: ضلع بنوں کے تھانہ بسیہ خیل کی حدود میں قتل ہونیوالے شخص کی شناخت ہوگئی۔ اس حوالے سے پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ مقتول کی شناخت ناصر خان ولد نذیر خان سکنہ میرعلی شمالی وزیرستان حال جھنڈوخیل مزید پڑھیں

خِبرپختونخوا سمیت ملک کے دیگر حصوں میں بارش کا امکان

ویب ڈیسک: خِبرپختونخوا سمیت ملک کے دیگر حصوں میں بارش کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ اس حوالے سے محکمہ موسمیات کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ آج خیبر پختونخوا، پنجاب، کشمیر، گلگت بلتستان اور شمالی بلوچستان میں مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ کے احکامات نظر انداز، ٹانک میں بدترین لوڈشیڈنگ جاری

ویب ڈیسک: ضلع ٹانک میں بجلی کی بدترین لوڈشیڈنگ کا سلسلہ ماہ رمضان میں بھی جاری ہے۔ اس حوالے سے محکمہ برقیات نے وزیراعلیٰ کے احکامات بھی نظر انداز کر دیئے۔ یاد رہے کہ ماہ رمضان سے قبل کہا گیا مزید پڑھیں

لوئر دیر، ہیڈ کوارٹر تیمرگرہ تا خزانہ بائی پاس روڈ کھنڈرات میں تبدیل

ویب ڈیسک: ضلع لوئر دیر کے ہیڈ کوارٹر تیمرگرہ تا خزانہ بائی پاس مین شاہراہ کھنڈرات میں تبدیل ہو گئی۔ ذرائع کے مطابق خیبر پختونخوا ہائی ویز اتھارٹی کے زیر انتظام بائی پاس روڈ کی ابتر صورتحال کی وجہ سے مزید پڑھیں

سی سی ٹی وی فوٹیج

چینی انجینئرز پر خودکش حملے کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظرعام پر آگئی

ویب ڈیسک: شانگلہ میں گزشتہ روزچینی انجینئرز پر ہونے والے خودکش حملے کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظرعام پر آگئی ہے۔ فوٹیج میں چینی انجینئرز کی گاڑی کوموڑکاٹتے ہوئے دیکھا جاسکتاہے جبکہ فوٹیج میں دھماکے کے بعد دھواں اٹھتاہوا مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ

نیو پشاور ویلی منصوبے پر جلد عملدرآمد کیلئے حکمت عمل ترتیب دی جائے،وزیراعلیٰ

ویب ڈیسک: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے نیو پشاور ویلی کے مجوزہ منصوبے پر جلد عملدرآمد کے لئے حکمت عمل ترتیب دینے کی ہدایت کردی ۔ وزیراعلیٰ کی زیر صدارت محکمہ ہاؤسنگ کا اجلاس ہوا جس میں مزید پڑھیں

کاغذات جمع

خیبرپختونخوا :سینیٹ کی 11نشستوں پر 42امیدواروں کے کاغذات جمع

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا میں سینیٹ کی 11نشستوں پر 42امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کروادیئے ہیں ۔ الیکشن کمیشن کے مطابق8امیدواروں نے ابھی تک کاغذات نامزدگی واپس لیےْ ٹیکنوکریٹ کی 2 نشستوں پر9، خواتین کی 2 نشستوں کے لیے6 امید وار مزید پڑھیں

ایس او پیز میں تبدیلی

سی پیک پر کام کرنیوالے چائنیز و دیگر غیر ملکیوں کیلئے ایس او پیز میں تبدیلی

ویب ڈیسک: شانگلہ میں چینی قافلے پر حملے کے بعد وفاقی محکمہ داخلہ نے سی پیک پر کام کرنے والے چائنیزاوردیگر غیر ملکیوں کے لئے ایس او پیز میں تبدیلی کردی ۔ وفاقی محکمہ داخلہ نے خیبر پختونخوا کے لئے مزید پڑھیں

پاک افغان سرحد ی گزرگاہ انگوراڈہ گیٹ پیدل آمدورفت کے لئے کھل گیا

ویب ڈیسک: پاک افغان سرحدی گزرگاہ انگوراڈہ گیٹ پیدل آمدورفت کے لئے کھول دیا گیا۔ اس حوالے سے سرکاری ذرائع کا کہنا ہے کہ افغان حکومت نے اوقات کار کے اختلاف کی بناء پر انگور اڈا گیٹ بیدل آمدورفت کیلئے مزید پڑھیں

لوئر دیر، یتیم بچوں کے عالمی دن کی مناسبت سے خصوصی تقریب کا انعقاد

ویب ڈیسک: ضلع ہوئر دیر میں یتیم بچوں کے عالمی دن کے موقع پر خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق تقریب میں مقامی لوگوں اور یتیم بچوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ اس موقع پر مقررین مزید پڑھیں

نوشہرہ، پتنگ خرید و فروخت اور کاروبار کرنیوالوں کیخلاف کارروائی کا عندیہ

ویب ڈیسک: ضلع نوشہرہ میں پتنگ کی خرید و فروخت اور اس سے جڑے کاروبار کرنیوالوں کیخلاف ڈی سی نوشہرہ کی جانب سے سخت کارروائی کا عندیہ دیا گیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر نوشہرہ خالد اقبال کا کہنا ہے کہ نوجوانوں، مزید پڑھیں

لوئر دیر، بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں رشوت پر ایم پی اے کا سرپرائز وزٹ

ویب ڈیسک: ضلع لوئر دیر میں بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں رشوت اور بے نمبری کی شکایات پر مقامی صوبائِی وزیر نے نوٹس لے لیا۔ ذرائع کے مطابق ایم پی اے عبیدالرحمان نے بی آئی ایس پی آفس کا سرپرائز مزید پڑھیں

بنوں، نامعلوم مسلح افراد موٹر سائیکل لے اڑے، مزاحمت پر نوجوان زخمی

ویب ڈیسک: ضلع بنوں میں ڈکیتی واردات کے دوران نامعلوم مسلح افراد جھںڈو خِل میں پیٹرول پمپ کے قریب موٹر سائیکل لے اڑے۔ اس حوالے سے پولیس ذرائع نے بتایا کہ اس دوران مزاحمت کرنے پر رفیع اللہ نامی نوجوان مزید پڑھیں