صوابی، کرنٹ لگنے سے نوجوان جاں بحق، واپڈا کی ٹیم تاخیر سے پہنچی

ویب ڈیسک: ضلع صوابی کے علاقے یارحسین میں کرنٹ لگنے سے نوجوان جاں بحق ہو گیا۔ ذرائع کے مطابق نوجوان عامر بجلی ٹھیک کر رہا تھا کہ اس دوران اچانک بجلی بحال ہوگئی جس سے نوجوان کرنٹ لگنے سے جاں مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا کابینہ

خیبرپختونخوا کابینہ: عید پیکیج سمیت دیگر سکیموں کی منظوری

ویب ڈیسک: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا دوسرا اجلاس،ایک ارب 15 کروڑ روپے کے عید پیکیج سمیت دیگر سکیموں کی منظوری دے دی گئی ۔ اجلاس میں خیبر پختونخوا کابینہ اراکین، چیف مزید پڑھیں

پتنگ بازی

نوشہرہ میں پتنگ بازی پر دفعہ 144نافذ،درجنوں دکانیں سیل

ویب ڈیسک: نوشہرہ بھر میںپتنگ بازی اور خرید و فروخت پر دفعہ 144نافذ ،پتنگ فروشی پر درجنوں دکانیں سیل کردی گئیں۔ ڈپٹی کمشنر کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر نوشہرہ تنویر احمد اور ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر نوشہرہ عبد القیوم خٹک نے مزید پڑھیں

بارشوں کا امکان

خیبر پختونخوا میں گرچ چمک کے ساتھ بارشوں کا امکان

ویب ڈیسک: محکمہ موسمیات نے خیبر پختونخوا کے بیشتر اضلاع میں گرم چمک کے ساتھ بارشوں کا امکان ظاہر کیا ہے ۔ محکمہ موسمیات کی رپورٹ کے مطابق پشاور، ڈی آئی خان،بنوں، لکی مروت، کرک،کوہاٹ ،کرم،خیبراورمہمند میں بارش کاامکان ہے۔ مزید پڑھیں

بھرتیوں پر پابندی ختم

خیبرپختونخوا :غیر ملکی فنڈڈ منصوبوں میں بھرتیوں پر پابندی ختم

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا حکومت نے غیر ملکی فنڈڈ منصوبوں میں بھرتیوں پر عائد پابندی ختم کردی ہے۔ وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کی منظوری کے بعد محکمہ منصوبہ بندی و ترقی نے باقاعدہ اعلامیہ جاری کردیا۔ اعلامیہ میں مزید پڑھیں

ترچ میر

خیبر پختونخوا حکومت کا رواں سال کو ترچ میر کے سال کے طور پر منانے کا فیصلہ

ویب ڈیسک: خیبر پختونخوا حکومت نے رواں سال کو صوبے کی بلند ترین چوٹی ترچ میر کے سال کے طور پر منانے کا فیصلہ کیا ہے۔ مشیر سیاحت خیبرپختونخوا زاہد چن زیب کا کہنا تھا کہ رواں سال بلند ترین مزید پڑھیں

محکمہ جنگلات کی گاڑی

ٹھنڈیانی :محکمہ جنگلات کی گاڑی کو حادثہ :ایک فارسٹ گارڈ جاں بحق ،دو زخمی

ویب ڈیسک: ایبٹ آباد ٹھنڈیانی میں محکمہ جنگلات کی گاڑی کھائی میں گرنے سے فارسٹ گارڈ جاں بحق جبکہ دو شدید زخمی ہو گئے ۔ ریسکیو 1122واقعہ ٹھنڈیانی کے علاقہ سیالکوٹ کے قریب پیش آیا جہاں محکمہ جنگلات بیرن گلی مزید پڑھیں

حلف لینے کا حکم

خیبر پختونخوا اسمبلی :مخصوص نشستوں پر منتخب اراکین سے حلف لینے کا حکم

ویب ڈیسک: الیکشن کمیشن نے سپیکرخیبر پختونخوا اسمبلی کو مخصوص نشستوں پر منتخب اراکین سے حلف لینے کا حکم جاری کردیا ۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے مخصوص نشستوں پر نومنتخب ارکان سے حلف نہ لینے کیخلاف درخواستوں مزید پڑھیں

وزیر داخلہ

وزیر داخلہ کی وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سے ملاقات،دہشتگردی ختم کرنےکا عزم

ویب ڈیسک: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کے درمیان ملاقات، دہشت گردی ختم کرنے کے عزم کا اعادہ کیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی خیبرپختونخوا کے وزیر اعلیٰ مزید پڑھیں

پشاور، موسم بہار کی تعطیلات کا اعلان، تمام سکول یکم اپریل سے بند

ویب ڈیسک: محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم خیبر پختونخوا کی جانب سے موسم بہار کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق تمام نجی و سرکاری تعلیمی ادارے یکم اپریل سے 8 اپریل تک بند رہیں گے۔ اس مزید پڑھیں

نوشہرہ، نایاب پہاڑی تیندوے کو مقامی شکاریوں نے مار دیا

ویب ڈیسک: وائلڈ لائف خیبر پختونخوا جنگلی حیات کے تحفظ میں ناکام رہی۔ ضلع نوشہرہ کے علاقے شاہ کوٹ میں ایک اور نایاب پہاڑی تیندوے کو مقامی شکاریوں نے مار گرایا۔ ذرائع کےمطابق شکاریوں نے ہلاک تیندوے کے ساتھ ویڈیو مزید پڑھیں

بنوں، تھانہ بسیہ خیل کی حدود میں قتل ہونیوالا شخص شناخت

ویب ڈیسک: ضلع بنوں کے تھانہ بسیہ خیل کی حدود میں قتل ہونیوالے شخص کی شناخت ہوگئی۔ اس حوالے سے پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ مقتول کی شناخت ناصر خان ولد نذیر خان سکنہ میرعلی شمالی وزیرستان حال جھنڈوخیل مزید پڑھیں