پروٹوکول واپسی

خیبر پختونخوا :سابق وزرائے اعلیٰ سے پروٹوکول واپسی کیلئے مراسلہ ارسال

ویب ڈیسک: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کے فیصلے عملدرآمد شروع ،خیبرپختونخوا کے 7سابق وزرائے اعلیٰ سے پروٹوکول ، سکیورٹی اور عملہ واپس لینے کے لئے متعلقہ اداروں کو مراسلہ ارسال کردیا گیا۔ محکمہ انتظامیہ نے عملدرآمد کے لئے مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا حکومت

خیبرپختونخوا حکومت کاکل اسمبلی اجلاس بلانے سے انکار

خیبرپختونخوا حکومت کاکل اسمبلی اجلاس بلانے سے انکار ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا حکومت نے کل صوبائی اسمبلی کا اجلاس بلانے سے انکار کر دیا،،سپیکر نے بھی محکمہ قانون کو خط لکھ دیا ۔ ذرائع کے مطابق گورنر کے اجلاس بلانے کے مزید پڑھیں

چارسدہ میں مسلح ڈکیتی، چور پمپ ملازم سے نقدی، موٹر سائیکلیں لے اڑے

ویب ڈیسک: ضلع چارسدہ میں مسلح ڈکیتی وارداتیں بڑھنے لگیں۔ اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ ضلع چارسدہ کے تھانہ سرڈھیری کی حدود میں تین موٹر سائیکلوں پر سوار مسلح ملزمان نے پیٹرول پمپ لوٹ لیا. مسلح ڈکیتی مزید پڑھیں

نوشہرہ، واپڈا ٹاؤن تاروجبہ میں انٹری ٹیکس پر کالونی کے باسی سراپا احتجاج

ویب ڈیسک: ضلع نوشہرہ کی حدود میں واقع واپڈا ٹاؤن تاروجبہ کے رہائشیوں نے کالونی انٹری ٹیکس کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔ اس دوران انہوں نے مین روڈ کو ہر قسم ٹریفک کے لئے بلاک کر دیا ۔ مظاہرین کا مزید پڑھیں

بنوں،جعلی شناختی کارڈ بنانےوالے 3 مبینہ ایجنٹ ایف آئی اے کے ہتھے چڑھ گئے

ویب ڈیسک: جعلی شناختی کارڈ بنانے والے 3 مبینہ ایجنٹ ایف آئی اے کے ہاتھ لگ گئے۔ ایف آئی اے ذرائع کا کہنا ہے کہ ملزمان سے 20 جعلی شناختی کارڈز، لیپ ٹاپ اور پرنٹر سمیت دیگر اشیاء برآمد ہوئِی مزید پڑھیں

رستم، رمضان المبارک میں اشیاء خوردونوش کی قیمتوں میں خودساختہ اضافہ

ویب ڈیسک: رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں خودساختہ اضافہ کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں خودساختہ اضافہ کے باعث سبزی اور فروٹ شہریوں کی دسترس سے باہر ہو مزید پڑھیں

ٹانک، بڑھتی چوری وارداتیں، تاجر برادری کا آج شہر بھر میں شٹر ڈاون کا اعلان

ویب ڈیسک: ضلع ٹانک میں چوری وارداتیں معمول بن گئیں جس کے باعث دکاندار اور شہری عدم تحفظ کا شکار ہونے لگے ہیں۔ ذرائع کے مطابق بڑھتی چوری وارداتیں علاقے کا امن و سکون تباہ کر رہی ہیں۔ ضلع ٹانک مزید پڑھیں

مہمند، بلدیاتی نمائندوں کا اپنے حقوق کیلئے احتجاجی مظاہرہ

ویب ڈیسک: ضلع مہمند میں بلدیاتی نمائندوں نے اپنے حقوق کیلئے احتجاجی مظاہرہ کیا جس میں نمائندگان نے بھرپور شرکت کی۔ اس موقع پر شرکاء کا کہنا تھا کہ دو سال گزرنے کے باوجود بھی ضلع مہمند کے بلدیاتی نمائندوں مزید پڑھیں

صوبائی وزیر صحت

صوبائی وزیر صحت کا ڈی ایچ کیو ہسپتال چارسدہ کا دورہ،ایم ایس معطل

ویب ڈیسک: صوبائی وزیر صحت سید قاسم علی شاہ نے ڈی ایچ کیو ہسپتال چارسدہ کا اچانک دورہ کرتے ہوئے ناقص مینجمنٹ اور عوامی شکایات پر ایم ایس کو معطل کردیا ۔ وزیر صحت نے ایمرجنسی میں موجود مریضوں کی مزید پڑھیں

مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا

گورنر اسمبلی اجلاس طلب نہیں کرسکتا،مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا

ویب ڈیسک: مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ گورنر صوبائی اسمبلی کا اجلاس طلب نہیں کرسکتا، گورنر کے پاس صوبائی اسمبلی اجلاس بلانے کے لیے اسپیکر کو درخواست کرنے کا اختیار ہے ۔ گورنر خیبر پختونخوا مزید پڑھیں

تحریک انصاف پارلیمنٹیرینز کو رجسٹریشن سرٹیفیکٹ جاری، محمود خان چیئرمین منتخب

ویب ڈیسک: الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے ضمنی انٹرا پارٹی انتخابات تسلیم کرتے ہوئے تحریک انصاف پارلیمنٹیرینز کو پارٹی رجسٹریشن سرٹیفیکٹ جاری کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق اس حوالے سے جاری نوٹیفکیشن میں بتایا گیاہے کہ محمود مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا میں چند مقامات پر بارش و برفباری کا امکان

ویب ڈیسک: خیبر پختونخوا میں چند مقامات سمیت گلگت بلتستان اور دیگر بالائی علاقوں میں بارش و برفباری کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کی جانب سے کہا گیا ہے کہ ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان مزید پڑھیں

پاراچنار، بھاری رقم بینک میں جمع کرانے آیا شخص قتل، ملزم گرفتار

ویب ڈیسک: ضلع کرم کے مرکزی شہر پاراچنار میں بھاری رقم بینک میں‌جمع کرانے کیلئے آنے والا محمد ابراہیم نامی شخص بنک ملازم کے ہاتھوں قتل کر دیا گیا۔ پولیس ذرائع کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ محمد ابراہیم مزید پڑھیں

وانا، موٹرسائیکلوں میں تصادم، ایک شخص جاں بحق، ایک زخمی

ویب ڈیسک: جنوبی وزیرستان کی تحصیل وانا کے علاقے سپین میں موٹرسائیکلوں میں تصادم کے نتیجے میں ایک موٹر سائیکل پر سوار شخص جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہو گیا۔ اس حوالے سے پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ زخمی مزید پڑھیں