وارنٹ گرفتاری جاری

وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

ویب ڈیسک: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے گئے۔ انسداد دہشت گردی کی عدالت نے 9مئی کو جی ایچ کیو،آرمی میوزیم،حساس ادارے کے دفتر، میٹرو اسٹیشن حملہ سمیت جلا گھیرا کے 12 مزید پڑھیں

رمضان پیکیج سے محروم

خیبر پختونخوا کے 8لاکھ خاندان تاحال رمضان پیکیج سے محروم

ویب ڈیسک: خیبر پختونخوا حکومت کے اعلان کے باوجود صوبے کے 8لاکھ خاندان تاحال رمضان پیکیج سے محروم ہیں ۔ ذرائع کے مطابق صوبائی حکومت نے یکم رمضان سے10ہزار روپے فی خاندان پیکیج دینے کا اعلان کیا تھا لیکن ماہ مزید پڑھیں

پشاور، قومی و صوبائی اسمبلی کی خالی نشستوں پر ضمنی انتخابات کا شیڈول جاری

ویب ڈیسک: صوبہ خیبرپختونخوا میں قومی و صوبائی اسمبلی کی خالی نشستوں پر ضمنی انتخابات کا شیڈول جاری کر دیا گیا۔ الیکشن کمیشن کے شیڈول کے مطابق خیبر پختونخوا میں این اے 8 باجوڑ، این اے 44 ڈی آئی خان، مزید پڑھیں

کوہاٹ میں مہنگائی، سستا بازار میں بھی عوام کو ریلیف نہ مل سکا

ویب ڈیسک: ضلع کوہاٹ میں ماہ رمضان کے دوران مہنگائی عروج پر پہنچ گئی۔ ضلعی انتظامیہ گرانفروشوں کو قابو کرنے میں یکسر ناکام رہی۔ ذرائع کے مطابق ضلع کوہاٹ کے سستا بازار میں بھی عوام کو ریلیف نہ مل سکا۔ مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد رہنے کا امکان

ویب ڈیسک: محکمہ موسمیات کی جانب سے خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد رہنے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق محکمہ موسمیات کی جانب سے کہا گیا ہے کہ خیبرپختونخوا کے بالائی علاقوں گلگت بلتستان اورآزاد مزید پڑھیں

اختیار ولی

خیبرپختونخوا میں بے لاگ احتساب کی ضرورت ہے،اختیار ولی

ویب ڈیسک: مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اختیار ولی خان نے کہا کہ شیرافضل نے کرپشن کی درست نشاندہی کی، خیرمقدم کرتے ہیں،خیبرپختونخوا میں بے لاگ احتساب کی ضرورت ہے۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے اختیارولی نے کہا کہ خیبر مزید پڑھیں

مالاکنڈ، نامعلوم موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ، ایک شخص جاں بحق

ویب ڈیسک: ضلع مالاکنڈ کے علاقے سخاکوٹ باماکندہ میں نامعلوم موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ سے ایک شخص عمران ولد میاں گل سکنہ بائیزوخرکی ضلع مردان جان بحق ہو گیا۔ ذرائع کے مطابق فائرنگ کے بعد ملزمان جائے وقوعہ سے فرار مزید پڑھیں

ڈی آئی خان، انجنئیر ضیاء الرحمان نے این اے 44 پر کاغذات جمع کرا دیئے

ویب ڈیسک: قومی اسمبلی کے ضمنی انتخابات کیلئے ڈیرہ اسماعیل خان کے حلقہ این اے 44 پر انجنئیر ضیاء الرحمان نے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیئے۔ زرائع کےمطابق ڈی آئی خان کے حلقہ این اے 44 پر انجنئیر ضیاء الرحمان مزید پڑھیں

لوئر دیر، جامع مسجد میں ختم قرآن کریم کی بابرکت محفل کا انعقاد

ویب ڈیسک: ضلع لوئر دیر کی جامع مسجد مکی سرائے پائین میں ختم قرآن کریم کی بابرکت محفل کا انعقاد کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق ختم قرآن کریم کی تقریب کے دوران مقامی مشران، علمائے کرام اور نعت خوانوں نے مزید پڑھیں

سینیٹ انتخابات، فیصل جاوید کے کاغذات نامزدگی پر اعتراض

ویب ڈیسک: سینیٹ انتخابات کیلئے فیصل جاوید نے کاغذات نامزدگی جمع کرا رکھے ہیں جن پر میاں عزیزالدین ایڈووکیٹ نے اعتراضات دائر کر دیئے۔ اس حوالے سے انہوں نے درخواست ریٹرننگ آفیسر کے پاس جمع کرا دی۔ میاں عزیزالدین ایڈووکیٹ مزید پڑھیں

پشاور، خیبرپختونخوا کے 8 لاکھ سے زائد خاندان تاحال رمضان پیکج سے محروم

ویب ڈیسک: رمضان سے قبل صوبہ بھر میں رمضان پیکج کی تقسیم اور یکم رمضان سے 10 ہزار روپے پیکج دینے کے حکومتی اعلان کو عملہ جامہ نہیں پہنایا جا سکا۔ ماہ صیام کا پہلا ہفتہ مکمل ہو چکا لیکن مزید پڑھیں

نوجوان دم توڑ گئے

تخت بھائی: موٹر سائیکل حادثے میں زخمی 2نوجوان دم توڑ گئے

ویب ڈیسک: تخت بھائی میں موٹرسائیکلوں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں زخمی ہونے والے دو نوجوان ہسپتال میں دم توڑ گئے جبکہ دو نوجوجوان شدید زخمی حالت میں ہسپتال میں زیر علاج ہیں ۔ واقعات کے مطابق ذیشان خان مزید پڑھیں