ویب ڈیسک:چارسدہ میں بھائی نے زبانی تکرار پرفائرنگ کرکے جواں سال بہن کو قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق واقعے چارسدہ کے علاقہ سردریاب میں پیش آیا جہاں ملزم نے معمولی تکرار پرفائرنگ کرکے اپنی بہن کو موت کے گھاٹ اتار مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: ایبٹ آباد میں باراتیوں سے بھری جیپ گہری کھائی میں گرنے سے دو بچے جاں بحق جبکہ متعدد افراد زخمی ہو گئے ۔ واقعہ ایبٹ آباد کے علاقہ کھن ہرنو میں پیش آیا جہاں بارات میں شامل جیپ مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: سوات کے علاقہ مٹہ میں مکان پر مٹی کا تودہ گرنے سے 2نوجوان جاں بحق ایک بچہ زخمی ہو گیا ۔ واقعہ رات کے وقت مٹہ کے علاقہ پشٹونئی میں پیش آیا جہاں لینڈ سلائیڈنگ کے باعث مٹی مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: کرک میں دو مخالفین کے درمیان فائرنگ کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہو گیا ۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق واقعہ کرک کے علاقے گڈی خیل کے جھنڈا خیل میں پیش آیا جہاں دو مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: خیبر پختونخوا میں گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران تیز بارشوں کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق جبکہ 7زخمی ہو گئے ۔ پی ڈی ایم اے کی جانب سے جاری ابتدائی رپورٹ کے مطابق جاں بحق افراد میں 3بچے مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے جنوبی وزیرستان کے سرحدی علاقہ شوال لواڑہ میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں تین بچوں کی شہادت پر اظہار افسوس کیا ۔ وزیراعلیٰ نے سوگوار خاندانوں سے تعزیت اور دلی مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: خیبر پختونخوا حکومت نے عید پیکیج کی تقسیم کے دوران سوشل میڈیا پر مستحقین کی تصاویر وائرل ہرنے پر ڈسٹرکٹ آفیسر سوشل ویلفیئر کوہاٹ امجد آفریدی کو معطل کردیا۔ مشیر وزیراعلیٰ مشال اعظم یوسفزئی نے عوامی شکایت پر مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: پشاور سے تعلق رکھنے والے سیاحوں کی گاڑی بالا کوٹ میں حادثے کا شکار ،4افراد زخمی ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثے بالا کوٹ میں شوگراں روڈ پر پیش آیا جہاں بریک فیل ہونے کے باعث گاڑی مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: سوات کے علاقے بحرین میں شدید بارشوں کے بعد پاک فوج کا ریسکیو آپریشن ،بحرین کلام روڈ پر ٹریفک بحال کردی ۔ شدید بارشوں کی وجہ سے تحصیل بحرین میں لینڈ سلائیڈنگ کے بعد سڑکیں بلاک ہو گئی مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: اپر سوات ڈویلپمنٹ اتھارٹی اور ضلعی انتظامیہ نے لینڈ سلائیڈنگ کے باعث کولالئی کے مقام پربند ہونے والے کالام روڈ کو بحال کردیا۔ ڈی سی سوات کے مطابق کولالئی اور تنازہ گاہ کے مقام پر بھاری مشینری کے مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: لوئردیر میں دوسرے روز بھی موسلادھاربارشوں کا سلسلہ جاری، جاتی سردی پھر لوٹ آئی ۔ بارشوں کے باعث دریائے پنجکوڑہ میں پانی کے بہائو میں اضافہ ،مقامی آبادی کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایات جاری کردی گئی مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: رستم میں رمضان المبارک اور عید گزرنے کے باوجود مہنگائی تھم نہ سکی ،ٹماٹر 400روپے فی کلو فروخت ہونے لگے ۔ بازاروں میں گوشت 900جبکہ چکن کی 1200روپے میں فروخت جاری ہے جس سے عوام کی پریشانی میں مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے سوات میں لینڈ سلائیڈنگ کے باعث بحرین کلام روڈ کی بندش کا نوٹس لے لیا ۔ کمشنر ملاکنڈ اور ڈی سی سوات کو سڑک کھولنے کیلئے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات مزید پڑھیں
ویب ڈیسک:سکیورٹی فورسز نے خیبر پختونخوا کے ضلع بونیر میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کر کے انتہائی مطلوب دہشتگرد کو ہلاک اور اس کے دو ساتھیوں کو زخمی کر دیا۔ دہشتگردوں سے مقابلے کے دوران پاک فوج کے2بہادر جوان بھی مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: بارشوں کے باعث چترال ٹو پشاور روڈ مختلف مقامات پر ندی نالوں میں طغیانی کی وجہ سے ہر قسم کی ٹریفک کے لئے بند ،آمدو رفت معطل ہوگئی ہے ۔ لواری ٹنل روڈ پر”مینہ خوڑ”میں طغیانی آگئی ،سیاحوں مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: نوشہرہ کے علاقہ حکیم آباد ڈھیری کٹی خیل میں گھریلو تنازعے پر فائرنگ سے خاتون سمیت 2افراد جاں بحق ہو گئے ۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق جاں بحق افراد کی شناخت کی 70سالہ رفعت خان اور30سالہ مسماة (ن) مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا کلچر اینڈ ٹورازم اتھارٹی کی جانب سے سیاحوں کیلئے خصوصی تخت بھائی ٹرین سفاری کا انعقاد کیا گیا ۔ یونیسکو کی عالمی ثقافتی ورثہ قرار دی جانے والی سائٹ تخت بھائی آثار قدیمہ کی جانب سیاحوں کو مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ شریف خاندان نے اقتدار سنبھالتے ہی عوام کو ذلیل وخوار کرنے کی ٹھان لی ہے۔ بیرسٹر سیف کا کہناتھا کہ سرکاری خرچ پر نیکیاں کمانے کی مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے نوشکی میں مسافروں سمیت 11افراد کے قتل کی مذمت کی ہے ۔ وزیراعلیٰ ہائوس سے جاری بیان میں علی امین گنڈا پور کا کہنا تھا کہ مسافروں کو اغواء کرنے مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: ملائشیا میں ٹریفک کا المناک حادثہ :مردان کی تحصیل رستم سے تعلق رکھنے والے تین افراد جاں بحق ہو گئے ۔ خاندانی ذرائع کے مطابق حادثے کے نتیجے میں 4افراد شدید زخمی بھی ہو گئے ،حادثے کا شکار مزید پڑھیں