رات کی نیند اور چلنے کے انداز کے درمیان تعلق

چلتے وقت بھرپور توانائی کے ساتھ قدم اٹھانے ممکنہ طور پر رات کو بہتر نیندکااشارہ ہے،تحقیق ویب ڈیسک:امریکا کی جورج میسن یونیورسٹی کے محققین نے نوجوانوں کے ایک گروہ میں موشن سینسر باندھ کر چلنے اور رات کی نیند کی مزید پڑھیں

ذہنی عوارض میں اضافہ، ڈبلیو ایچ او کا عالمی برادری سے اقدامات کا مطالبہ

جنیوا: حال ہی میں شائع کردہ ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ 2021 میں دنیا بھر میں 3 ارب سے زائد افراد خراب ذہنی حالتوں میں مبتلا تھے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق تحقیق ’دی لانسیٹ نیورولوجی‘ میں شائع کی مزید پڑھیں

پشاور، تین ارب روپے فنڈز ادویات کیلئے ریلیز کردئے گئے ہیں، سید قاسم علی شاہ

ویب ڈیسک: صوبائی وزیر صحت سید قاسم علی شاہ نے کہا ہے کہ تین ارب روپے فنڈز ادویات کیلئے ریلیز کردئے گئے ہیں۔ یاد رہے کہ انہوں نے محکمہ صحت کے ادویات کے پراونشل وئیر ہاوس کا دورہ کیا تھا۔ مزید پڑھیں

وقتی فاقہ قلبی مرض کے سبب موت کے امکانات بڑھا دیتا ہے، تحقیق

شینگھائی: ایک نئی تحقیق میں انکشاف کیا گیا ہے کہ وقتی فاقہ کرنے والے افراد کی قلبی مرض سے موت واقع ہونے کے امکانات زیادہ ہوتے ہیں۔ امریکی شہر شیکاگو میں منعقد ہونے والے امیریکن ہارٹ ایسوسی ایشن کے اجلاس مزید پڑھیں

ڈاؤ یونیورسٹی نے کتے کے کاٹے کی ویکسین تیار کرلی

کراچی: ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز نے (سگ گزیدگی) کتے کے کاٹے کی ویکسین “ڈاؤ ریب” تیار کرلی۔ ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کے وائس چانسلر پروفیسر محمد سعید قریشی نے ایک سادہ مگر پُروقار تقریب میں ” ڈاؤ ریب” مزید پڑھیں

ڈپریشن کا پتہ چہرے کے تاثرات سے لگانے والی ایپ متعارف

ہینوور: محققین نے اسمارٹ فون کی ایک ایسی ایپ متعارف کروائی ہے جو آرٹیفیشل انٹیلی جنس کا استعمال کرتے ہوئے چہرے کے تاثرات سے ڈپریشن کا پتہ لگا سکتی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جرمنی کی محققین کی ایک ٹیم مزید پڑھیں

پھلوں پر اڑنے والی مکھیاں دماغ کی رسولیوں کو روکنے میں مدد دے سکتی ہیں، تحقیق

پلائی ماؤتھ: سائنس دانوں کا ماننا ہے کہ پھلوں پر اڑنے والی مکھیاں دماغ کی رسولیوں کو بڑھنے میں روکنے میں مدد دے سکتی ہیں۔ برطانیہ کی یونیورسٹی آف پلائی ماؤتھ میں قائم برین ٹیومر ریسرچ سینٹر آف ایکسیلنس کے مزید پڑھیں

بند شریانوں میں موجود مائیکروپلاسٹک موت کا خطرہ بڑھا دیتی ہے، تحقیق

روم: ایک نئی تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ بند شریانوں میں مائیکرو پلاسٹک کی موجودگی دل کی بیماری اور موت کا خطرہ بڑھا دیتی ہے۔ میڈیا رپوٹس کے مطابق اٹلی کے محققین کی جانب سے کیا گیا مزید پڑھیں