ٹائپ ڈی ہسپتالوں کی نجکاری

مزید58ٹائپ ڈی ہسپتالوں کی نجکاری کیلئے معاونت کی پیشکش

ویب ڈیسک:خیبرپختونخوامیں19ہسپتالوں کی نجی شعبہ کو حوالگی کے ناکام تجربہ کے باوجود مزید 58ہسپتالوں کی نجکاری کیلئے عالمی بینک کے ہیومن کیپٹل انوسٹمنٹ پراجیکٹ کے تحت معاونت کی پیشکش کردی ہے اس مقصد کیلئے متعلقہ اضلاع کے ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسرز مزید پڑھیں

مردان میں ڈینگی

مردان میں ڈینگی آئوٹ بریک پر ہنگامی اقدامات، فنڈز بھی طلب

ویب ڈیسک:مردان میں ڈینگی کے خطرناک آئوٹ بریک کے تناظر میں فوری طور پر فنڈز کی فراہمی کی درخواست کرتے ہوئے ضلع بھر کے ہسپتالوں میں انٹی گریٹڈڈیزیز سرویلنس رسپانس سسٹم کمیٹیاں قائم کردی ہے جبکہ ہسپتالوں میں آئسولیشن وارڈز مزید پڑھیں

ڈینگی میں اضافہ

پیشگی انتظامات نہ ہونے پر ڈینگی کی افزائش میں اضافہ

ویب ڈیسک: ڈینگی مچھروں کے تدارک کیلئے بروقت انتظامات نہ کرنے کی وجہ سے صوبہ کے مختلف اضلاع میں ڈینگی مچھروں کی افزائش بڑھنے کی شکایات پیدا ہوگئی ہیں اورسیزن شروع ہونے سے قبل ہی تین اضلاع میںمجموعی طورپر10 کیس مزید پڑھیں

لیڈی ہیلتھ ورکرز

لیڈی ہیلتھ ورکرز گذشتہ 6ماہ سے تنخواہوں سے محروم

ویب ڈیسک:صوبہ بھر کی لیڈی ہیلتھ ورکرز نے تنخواہوں کی عدم ادائیگی کے خلاف جناح پارک میں احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئے صوبائی حکومت سے مطالبہ کی ہے چھ ماہ سے بند تنخواہیں فوری ریلیز کرنے سمیت مستقل کیا جائے اور مزید پڑھیں

صحت کارڈ سہولت بند

صحت کارڈ کے تحت علاج معالجہ کی سہولت بند ہونے کاخدشہ

ویب ڈیسک:وزیراعلیٰ کے مشیر برائے صحت ڈاکٹر عابد جمیل کو صحت کارڈ پر پالیسی بورڈ کی جانب سے بریفنگ دی گئی۔ اس موقع پر سیکرٹری ہیلتھ عطاء الرحمان، چیف ایگزیکٹیو آفیسر ریاض تنولی اور ڈی جی ہیلتھ ڈاکٹر شوکت علی مزید پڑھیں

ایل آر ایچ ہڑتال

ایل آر ایچ میں کلاس فور کی ہڑتال اور احتجاجی ریلی

ویب ڈیسک :لیڈی ریڈنگ ہسپتال پشاور میں منگل کے روزبھی کلاس فورملازمین نے ہسپتال انتظامیہ اور ایم ٹی آئی ایکٹ کیخلاف احتجاجی مظاہرہ کیا اور ریلی نکالی اس موقع پر سینیٹر روبینہ خالدنے بھی مظاہرین سے خطاب کیااورانہیں پیپلزپارٹی کی مزید پڑھیں

ایل آر ایچ میں ہڑتال

ایل آر ایچ میں ہڑتال جاری، آج ریلی نکالی جائے گی

ویب ڈیسک:لیڈی ریڈنگ ہسپتال پشاور میں پیرکے روز کلاس فور ملازمین کی جانب سے احتجاجی مظاہرہ اور ڈیوٹی سے بائیکاٹ کیاگیاجبکہ آج احتجاجی مظاہرہ اور صوبائی اسمبلی کے سامنے ریلی بھی نکالی جائے گی کلاس فور ملازمین کا یہ احتجاجی مزید پڑھیں

لنڈی کوتل لشمینیا وبائی

لنڈی کوتل میں لشمینیا وبائی شکل اختیار کرگیا،360مریض رپورٹ

ویب ڈیسک:ضلع خیبر کی تحصیل لنڈی کوتل میں لشمینیا مرض نے وبائی شکل اختیار کرلی ۔گزشتہ دو ماہ کے دوران لشمینیا سے متاثرہ 360مریض رپورٹ ہوئے ہسپتال ذرائع نے تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ ان متاثرہ مریضوں میں زیادہ مزید پڑھیں

ایل آر ایچ ہڑتال

ایل آر ایچ میں کلاس فور ملازمین کی ہڑتال اور احتجاج

ویب ڈیسک: لیڈی ریڈنگ ہسپتال پشاور کے کلاس فور ملازمین نے ایم ٹی آئی ایکٹ اور ہسپتال انتظامیہ کیخلاف ہڑتال شروع کرتے ہوئے ڈیوٹی سے بائیکاٹ کر دیا ہے اس سلسلے میں جمعہ کے روز ملازمین نے ہسپتال کے انتظامی مزید پڑھیں

محکمہ صحت ملازمین تنخواہوں سے محروم

محکمہ صحت کے سکیورٹی ملازمین تنخواہوں سے محروم،احتجاج

ویب ڈیسک: نجی کمپنی گیشر برم سکیورٹی سروسز جی ایس ایس کے اہلکاروں نے پشاور پریس کلب کے سامنے 6ماہ سے بند تنخواہوں کی بندش کے خلاف مظاہرہ کیا ہے۔ سیکورٹی اہلکاروں نے بتایا کہ جولائی کے بعد ان کو مزید پڑھیں

ڈینگی وائرس کنٹرول

ڈینگی کے خاتمہ کیلئے ٹھوس اقدامات اٹھانے کی ہدایت

و یب ڈیسک: ڈپٹی کمشنر پشاورشاہ فہد کی زیر صدارت ڈینگی وائرس کنٹرول کے حوالے سے اجلاس منعقد ہوا۔جس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرسنیہ صافی، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (ریلیف) محمد عمران خان،انتظامی افسران، ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسرڈاکڑ محمد ادریس سمیت محکمہ صحت، مزید پڑھیں

ایم ٹی آئی غیرقانونی بھرتیاں

ایم ٹی آئی ہسپتالوں میں غیرقانونی بھرتیاں،انکوائری دوبارہ شروع

ویب ڈیسک:محکمہ صحت نے مختلف ڈاکٹر تنظیموں کے مطالبات پر ایم ٹی آئی ہسپتالوں میں4ہزار سے زائد ملازمین کی غیر قانونی بھرتی سے متعلق سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے حکم پر شروع کی گئی انکوائری ساڑھے چار سال کے مزید پڑھیں

سی ٹی سکین مشینیں خراب

پشاور ‘ہسپتالوں میں سی ٹی سکین مشینیں خراب’ مریض رل گئے

ویب ڈیسک:پشاور کے دو بڑے تدریسی ہسپتالوں میں سی ٹی سکین مشینیں خراب ہونے کے باعث مقامی اور دوسرے اضلاع کے مریضوں کو پرائیویٹ لیبارٹریز میں ریفر کرنے کی شکایات میں اضافہ ہوگیا ہے ذرائع کے مطابق دونوں تدریسی ہسپتالوں مزید پڑھیں

طبی سامان ریکارڈغائب

ریکارڈغائب،کروڑوں روپے کے طبی سامان پراعتراضات

ویب ڈیسک:خیبرپختونخواکے جنوبی اضلاع کے ہسپتالوں کیلئے خریدی گئی ادویات اور کروڑوں روپے کی مشینری دستاویزات نہ ہونے کی وجہ سے کلیئر کرنے سے انکار کر دیا گیا ہے۔ یہ تمام سامان گوداموں میں بند پڑا ہے اور خراب ہونے مزید پڑھیں

باجوڑ کیٹگری ڈی کے 3ہسپتال

باجوڑ،تنخواہیں نہ ملنے پرکیٹگری ڈی کے 3ہسپتال احتجاجاًبند

ویب ڈیسک: با جوڑ میں پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کے تحت چلنے والے کیٹگری ڈی کے 3ہسپتال ڈاکٹروں اور ملازمین کو تنخواہیں نہ ملنے کے وجہ سے احتجاجاً بند کر دیئے گئے۔ با جوڑ میں پبلک پرائیوٹ پارٹنر شپ کے مزید پڑھیں