خیبرپختونخوا میں بیماریاں

خیبرپختونخوا میں شدید موسمی بیماریاں پھوٹ پڑیں،ہسپتالوں میں رش

ویب ڈیسک :شدیدسردی کے نتیجے میں خیبرپختونخوابشمول پشاورمیں موسمی بیماریاں پھوٹ پڑی ہیںبچوںاوربزرگ شہریوںسمیت لاکھوں افرادمختلف قسم کی موسمی بیماریوںمیں مبتلا ہوئے ہیںاور گھروں پر زیر علاج ہیں اور شدید نوعیت کے درجنوں مریضوں کو میڈیکل وارڈز میں بھی داخل مزید پڑھیں

نیا کورونا ویرینٹ پاکستان

چین میں پایا جانیوالا نیا کورونا ویرینٹ پاکستان پہنچ گیا

ویب ڈیسک :چین میں پائے جانے والے کورونا کے نئے ایکس بی بی ویرینٹ کی پاکستان میں تصدیق ہوگئی۔ قومی ادارہ برائے صحت اور آغاخان یونیورسٹی کے ماہرین نے ایکس بی بی ویرینٹ کی تصدیق کی ہے۔ این آئی ایچ مزید پڑھیں

آسٹریلیا،کینیڈامیں چینی مسافروں پر کورونا پابندیاں

آسٹریلیا،کینیڈامیں چینی مسافروں پر کورونا پابندیاں

ویب ڈیسک :ایک درجن سے زیادہ ممالک نے چین میں کورونا وائرس کے کیسز میں غیر معمولی اضافے کے باعث بیجنگ سے آنے والے مسافروں پر پابندیاں عائد کر دی ہیں۔الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق آسٹریلیا اور کینیڈا آنے والے مزید پڑھیں

نجی اشتراک والے سرکاری ہسپتالو ں

نجی اشتراک والے سرکاری ہسپتالو ں کامالی بحران سنگین ہوگیا

ویب ڈیسک : نجی اشتراک سے چلنے والے مختلف سرکاری ہسپتالوں کو فنڈز کی ادائیگیوں میں تاخیر سے پیدا ہونے والے مسائل اور شدید مالی بحران پر ہیلتھ فائونڈیشن کی جانب سے محکمہ خزانہ کو پیسے جاری کرنے کی درخواست مزید پڑھیں

کورونا وائرس کیسز

عالمی وباء کورونا ایک بار پھر سر اٹھانے لگا، مثبت کیسز کی شرح میں اضافہ

ویب ڈیسک :ملک بھر میں عالمی وباء کورونا وائرس کے مثبت کیسز میں اضافہ ہونے لگا ہے جبکہ 24 گھنٹوں میں 25 نئے مریض رپورٹ ہوئے ہیں۔ ادارہ صحت (این آئی ایچ) کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے مزید پڑھیں

غلنئی ہسپتال

غلنئی ہسپتال،108پراجیکٹ ملازمین6ماہ سے تنخواہوں سے محروم

ویب ڈیسک :ہیڈکوارٹرہسپتال غلنئی میںپراجیکٹ میں بھرتی 108ملازمین6ماہ سے تنخواہوں سے محروم ہیں جس کی وجہ سے وہ فاقہ کشی پر مجبور ہوگئے ہیں۔صوبائی محکمہ صحت،ڈی سی مہمند،اراکین اسمبلی ہمارے مسئلے کو حل کریں۔سپروائزرکریم،ملک صفدرحلیمزئی ودیگر نے کہاکہ پی وی مزید پڑھیں

کوروناوائرس کی نئی لہرس

کوروناوائرس کی نئی لہرسے گھبرانے کی ضرورت نہیں،این ڈی ایم اے

ویب ڈیسک :چیئرمین نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی(این ڈی ایم اے) لیفٹیننٹ جنرل انعام حیدر نے کہا ہے کہ ملک میں کورونا وائرس کی نئی لہر سے گھبرانے کی ضرورت نہیں،پاکستان میں نئے سب ویرینٹ کا ابھی تک کوئی کیس رپورٹ مزید پڑھیں

انفلوئنزہ وائرس

حاملہ خواتین’ شوگر کے مریضوں کیلئے انفلوئنزہ جان لیوا قرار

ویب ڈیسک : محکمہ صحت کے ماہرین نے شدید سردی میں انفلوئنزہ وائرس کو شوگر کے مریضوں ، نوعمر بچوں اور حاملہ خواتین کیلئے جان لیوا قرار دیتے ہوئے انفلوئنزہ کے مریضوں کے علاج کیلئے عالمی ادارہ صحت کے متعین مزید پڑھیں

ٹائیفائیڈبخار کے دوٹیسٹ بند

ٹائیفائیڈبخار کے دوٹیسٹ بند،لیبارٹریوں پر نظر رکھنے کی ہدایت

ویب ڈیسک :قومی ادارہ برائے صحت(این آئی ایچ)نے ملک بھر میں صحت کی سہولیات اور لیبارٹریز کو ہدایت کی ہے کہ غلط نتائج کے امکان کی وجہ سے ٹائیفائیڈ کے دو بنیادی ٹیسٹ وائڈل اور ٹائفیڈوٹ بند کرکے صرف بلڈ مزید پڑھیں

ہیلتھ ملازمین کی تنخواہ جولائی سے بند

طویل چھان بین کے باعث بعض ہیلتھ ملازمین کی تنخواہ جولائی سے بند

ویب ڈیسک :قبائلی اضلاع کے شعبہ صحت کے پراجیکٹ ملازمین کی مستقلی کا فیصلہ تاحال نہیں ہوا ہے طویل عرصہ سے جاری سکروٹنی کے باعث ہزاروں ملازمین کی تنخواہیں جولائی سے بند پڑی ہیں جبکہ سلسلے میں قائم کمیٹی کی مزید پڑھیں

انڈیا میں کورونا بی ایف 7

انڈیامیں کورونا کی نئی شکل بی ایف 7 تیزی سے پھیلنے لگی

ویب ڈیسک :بھارت میں کورونا کی نئی شکل بی ایف.7 تیزی سے پھیل رہا ہے جس نے مودی سرکار کو فوری اور مؤثر اقدامات اُٹھانے پر مجبور کردیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق تیزی سے پھیلنے والے کورونا کی نئی شکل مزید پڑھیں

چین میں کورونا وائرس

چین میں ایک بار بھر کورونا وائرس نے سر اُٹھا لیا

ویب ڈیسک : چین میں ایک مرتبہ پھر عالمی وبا کورونا وائرس سر اٹھانے لگی ہے۔دارالحکومت بیجنگ سمیت چین کے مختلف شہروں میں کورونا کیسز میں خطرناک حد تک اضافہ ہورہا ہے۔ملک میں اموات بڑھنے سے شمشان گھاٹوں میں ایک مزید پڑھیں

ہیلتھ آئی ایم یو کی خودمختار حیثیت ختم کرنے کی منصوبہ بندی

ویب ڈیسک :ہیلتھ سیکٹر ریفارمزیونٹ اور انڈی پنڈنٹ مانیٹرنگ یونٹ کے ادغام کی تجاویز پر محکمہ صحت مخمصہ میں پڑگیا ہے بعض افسران نے اس ادغام کو محکمہ صحت کے متوازی ایک نیا نظام قرار دیتے ہوئے اس کی مخالفت مزید پڑھیں

دائمی اور مہلک بیماریوں کی ادویات کاسٹاک ختم ہونے لگا،بحران کاخدشہ

ویب ڈیسک :ڈالر کے بحران کی وجہ سے دائمی اور مہلک امراض کی ادویات کے سٹاک بھی ختم ہور ہے ہیں زیادہ تر ملکی اور غیر ملکی ادویہ ساز کمپنیوں نے پرانے نرخ پرادویات کی سپلائی معطل کردی ہے جبکہ مزید پڑھیں

پشاور میں ڈینگی

پشاور میں ڈینگی کے مزید 9کیسز رپورٹ

ویب ڈیسک:گزشتہ جوبیس گھنٹوں کے دوران خیبرپختونخوامیں ڈینگی کے9 کیسز رپورٹ ہوئے،محکمہ صحت کے مطابق ۔صوبے میں ڈینگی وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد22 ہزار950ہیں،پشاورمیں ڈینگی مچھرنے مزید4افراد کو کاٹ لیا، متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد9ہزار506ہیں، بنوں سے 5ڈینگی کیسز مزید پڑھیں