چین میں کورونا وائرس

چین میں ایک بار بھر کورونا وائرس نے سر اُٹھا لیا

ویب ڈیسک : چین میں ایک مرتبہ پھر عالمی وبا کورونا وائرس سر اٹھانے لگی ہے۔دارالحکومت بیجنگ سمیت چین کے مختلف شہروں میں کورونا کیسز میں خطرناک حد تک اضافہ ہورہا ہے۔ملک میں اموات بڑھنے سے شمشان گھاٹوں میں ایک مزید پڑھیں

ہیلتھ آئی ایم یو کی خودمختار حیثیت ختم کرنے کی منصوبہ بندی

ویب ڈیسک :ہیلتھ سیکٹر ریفارمزیونٹ اور انڈی پنڈنٹ مانیٹرنگ یونٹ کے ادغام کی تجاویز پر محکمہ صحت مخمصہ میں پڑگیا ہے بعض افسران نے اس ادغام کو محکمہ صحت کے متوازی ایک نیا نظام قرار دیتے ہوئے اس کی مخالفت مزید پڑھیں

دائمی اور مہلک بیماریوں کی ادویات کاسٹاک ختم ہونے لگا،بحران کاخدشہ

ویب ڈیسک :ڈالر کے بحران کی وجہ سے دائمی اور مہلک امراض کی ادویات کے سٹاک بھی ختم ہور ہے ہیں زیادہ تر ملکی اور غیر ملکی ادویہ ساز کمپنیوں نے پرانے نرخ پرادویات کی سپلائی معطل کردی ہے جبکہ مزید پڑھیں

پشاور میں ڈینگی

پشاور میں ڈینگی کے مزید 9کیسز رپورٹ

ویب ڈیسک:گزشتہ جوبیس گھنٹوں کے دوران خیبرپختونخوامیں ڈینگی کے9 کیسز رپورٹ ہوئے،محکمہ صحت کے مطابق ۔صوبے میں ڈینگی وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد22 ہزار950ہیں،پشاورمیں ڈینگی مچھرنے مزید4افراد کو کاٹ لیا، متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد9ہزار506ہیں، بنوں سے 5ڈینگی کیسز مزید پڑھیں

ڈرگ کنٹرول ٹیم جعلی ادویات برآمد

ڈرگ کنٹرول ٹیم کا دلزاک روڈ پر چھاپہ’جعلی ادویات برآمد

ویب ڈیسک : ڈائریکٹوریٹ جنرل ڈرگ کنٹرول اینڈ فارمیسی سروسز محکمہ صحت خیبر پختونخوا ، ڈرگ کنٹرول ٹیم پشاور کی جانب سے جعلی ادویات’ غیر قانونی ادویات کے خلاف اقدام، چیف ڈرگ انسپکٹر اور ڈرگ انسپکٹرز خوشحال اور ذیشان کی مزید پڑھیں

پشاور ادویات کا کارخانہ

پشاور،سروس سٹیشن میں ادویات کاکارخانہ چلائے جانے کاانکشاف

ویب ڈیسک :ڈرگ کنٹرول ٹیم نے ضلعی انتظامیہ کے تعاون سے ایک سروس سٹیشن پر جعلی ادویات بنانے والے یونٹ کو سیل کرتے ہوئے ادویات کی ایک بڑی مقدار کو تحویل میںلے لیاہے یونٹ سے ملزمان کی گرفتاری کا بھی مزید پڑھیں

سرکاری ادویات مارکیٹ میں فروخت

سرکاری ادویات مارکیٹ میں فروخت ہونے کا انکشاف

ویب ڈیسک :لیڈی ریڈنگ ہسپتال پشاور کی مہر لگی سرکاری ادویات کی میڈیکل سٹورپرفروخت ہونے کاانکشاف ہوا ہے ۔ اس سلسلے میں پی ٹی آئی باجوڑ کے ایک مقامی رہنمانے سوشل میڈیاپر ایل آر ایچ سٹور کی ادویات سے متعلق مزید پڑھیں

ورلڈ بینک پراجیکٹ

ورلڈ بینک پراجیکٹ کیلئے 58 ہسپتالوں کے سروے کا فیصلہ

ویب ڈیسک :خیبرپختونخوامیں افغان مہاجرین کے میزبان اضلاع بشمول پشاور میں صحت سہو لیا ت کی فراہمی اور معیار کی بہتری کیلئے عالمی بینک کے مالی تعاون سے جاری پراجیکٹ کیلئے 58 ٹائپ ڈی ہسپتالوں میں تھرڈ پارٹی کے ذریعے مزید پڑھیں

ڈینگی سیزن اختتام

سردی نے ڈینگی کو راہ دکھادی، صوبہ میں صرف2مریض باقی

ویب ڈیسک :سردی بڑھنے اوردرجہ حرارت کم ہونے کی وجہ سے خیبر پختونخوامیں ڈینگی سیزن اختتام پذیر ہوگیاہے۔ لیبارٹریزمیں ڈینگی وائرس کی تشخیص اورہسپتالوں میں مریضوں کا تناسب کم ہوگیاہے۔ اس سلسلے میں رپورٹ کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے مزید پڑھیں

بیوروکریسی کی تعیناتی

ہیلتھ کے تمام انتظامی عہدوں پر بیوروکریسی کی تعیناتی ناگزیر

ویب ڈیسک :محکمہ صحت میں ڈی جی ہیلتھ سروسز بشمول تمام اہم عہدوں پر ڈاکٹرز کی بجائے صوبائی اور وفاقی بیوروکریسی کے افسران کی تعیناتی ناگزیر ہوگئی ہے اس وقت انتظامی کیڈر مکمل طور پر فیل ہوگیا ہے اور اس مزید پڑھیں

کمپنیوں نے ادویات 40 فیصد مہنگی کرنے کی تجویز پیش کردی

ویب ڈیسک : ادویہ ساز کمپنیوں نے4سو سے زائدلازمی ادویات سمیت اپنی ہزاروں مصنوعات کی قیمتوں میں40فیصد کے اضافے کا مطالبہ کردیا ہے اس مطالبہ کی روشنی میں وفاقی حکومت کی جانب سے18ممبران پر مشتمل نظر ثانی کمیٹی قائم کردی مزید پڑھیں

صحت کارڈ سہولت واپس

صحت کارڈ سہولت واپس لینے پر نجی ہسپتال مالکان سراپا احتجاج

ویب ڈیسک : صحت کارڈ کی سہولت واپس لینے والے صوبہ بھر کے پرائیویٹ ہسپتال مالکان نے اپنے حقوق کیلئے کے پی کے ہاسپیٹلز ایسوسی ایشن قائم کرتے ہوئے حکومتی فیصلے کی شدید مذمت کی ہے اور فیصلے کو جلد مزید پڑھیں

صحت کارڈ پر غیر معیاری علاج

نجی ہسپتالوں میں صحت کارڈ پر غیر معیاری علاج کی تحقیقات

ویب ڈیسک :خیبر پختونخوا کے4درجن نجی ہسپتالوں میں صحت کارڈپر مریضوں کو غیر معیاری علاج کی فراہمی کی تصدیق کے بعدان ہسپتالوں میں علاج کرنیوالے زندہ مریضوں کا کلینکل آڈٹ اور مرنے والے افراد سے متعلق تحقیق کیلئے وربل پوسٹ مزید پڑھیں

ڈبگری غیر رجسٹرڈ ڈاکٹرز

ڈبگری میں عطائیوں اور غیر رجسٹرڈ ڈاکٹرز کیخلاف گرینڈ آپریشن

ویب ڈیسک : ڈبگری گارڈن میں گذشتہ روز عطائیوں اور غیر رجسٹرد ڈاکٹرز کیخلاف گرینڈ آپریشن کیا گیا ۔جس کیلئے خیبر پختونخوا ہیلتھ کیئر کمیشن نے7 انسپکشن ٹیمیں تشکیل دی تھیں۔ جن میں صوبے بھر کے زونل دفاتر کے15فیلڈ افسران مزید پڑھیں

ادویات کی قلت کا خدشہ

تین بین الاقوامی کمپنیوں نے کاروبار بند کر دیا،ادویات کی قلت کا خدشہ

ویب ڈیسک :پاکستان میں کام کرنے والی متعدد بین الاقوامی فارما سیوٹیکل کمپنیز نے اپنے آپریشنز بند کر دیے جس کے بعد کئی ادویات کی قلت پیدا ہونے کا خدشہ ہے۔تفصیلات کے مطابق معاشی حالات اور سیاسی عدم استحکام کی مزید پڑھیں

کورونا وبا مذہبی منافرت بھارت

کورونا وبا کے دوران مذہبی منافرت پھیلانے میں بھارت نمبر ون

ویب ڈیسک :امریکی تھنک ٹینک پیو ریسرچ سینٹر کے مطابق 2020ء میں کورونا وائرس کی وبا کے دوران مذہبی بنیادوں پر سب سے زیادہ منافرت بھارت میں دیکھی گئی۔ سوشل میڈیا پرکورونا جہاد جیسے ہیش ٹیگ استعمال کیے گئے۔پیو ریسرچ مزید پڑھیں

صحت کارڈ پر علاج معطل

صوبے کے متعدد اضلاع میں 48 اسپتالوں میں صحت کارڈ پر علاج معطل

پشاور:انشورنس کمپنی نے صوبے کے متعدد اضلاع میں 48 اسپتالوں میں صحت کارڈ پر علاج معطل کر دیئے ۔مراسلہ کے مطابق علاج اسپتالوں میں مطلوبہ سہولیات کی عدم دستیابی کے باعث معطل کیا گیا ہے،صحت کارڈ سے علاج 6 مہینے مزید پڑھیں