پشاور ے ٹی ای نرسز احتجاج

پشاور کے ٹی ایچ کے نرسز کالجز کا احتجاج تیسرے روز بھی جاری

ویب ڈیسک :پشاورکے ٹی ایچ کے نرسزکالجزکااحتجاج تیسرے روزبھی جاری ہے ۔ نرسز کا صوبائی اسمبلی کیسامنے احتجاج جاری ہے ۔طلبا کا مطالبہ ہے کہ پراونشنل ہیلتھ سروسزکے طلبہ کو وظائف جلددیئے جائے،طلبہ کو2020سے اس سہولت سے محروم رکھا گیا مزید پڑھیں

ادویات کی قیمتوں میں اضافے

فارماسیوٹیکل کمپنیوں کا دبائو، ادویات کی قیمتوں میں اضافے کیلئے کمیٹی قائم

ویب ڈیسک : فارماسیوٹیکل کمپنیوں کے دبا پر وزیراعظم شہباز شریف نے ادویات کی قیمتوں میں اضافے کے لیے کمیٹی قائم کر دی۔وزارت صحت کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے فارماسیوٹیکل کمپنیوں کی ادویات میں مزید پڑھیں

وزیرستان نرس کی آسامیوں پر تعیناتیاں

شمالی وزیرستان میں نرس کی آسامیوں پر 29 غیر متعلقہ تعیناتیاں

ویب ڈیسک : شمالی وزیرستان میں نرسنگ سٹاف کیلئے منظور شدہ اسامیوں میں سے صرف 4پر نرسز جبکہ باقی29اسامیوں پر ٹیک نیشنز اور ایل ایچ ویز کو تعینات کیا گیا ہے جس کی وجہ سے نرسنگ سٹاف کی اسامیاں خالی مزید پڑھیں

محکمہ صحت کے سیکرٹریٹ سے انکوائریز

ہیلتھ ڈائریکٹوریٹ اور سیکرٹریٹ سے انکوائریز کا ریکارڈ غائب

ویب ڈیسک :محکمہ صحت کے سیکرٹریٹ اور ڈائریکٹوریٹ سے بدعنوانی میں ملوث افسران اور ملازمین کیخلاف کرائی گئی90فیصد انکوائریز اور دیگر خریداریوں وغیرہ کا ریکارڈ غائب کردیا گیا ہے جس کی وجہ سے سیکرٹری صحت کو محکمانہ کارروائی میں مشکلات مزید پڑھیں

محکمہ صحت خریداری سکینڈل

خریداری سکینڈل،محکمہ صحت کے10 افسروں کیخلاف کارروائی

ویب ڈیسک :محکمہ صحت نے سرکاری ہسپتالوں کے ری ویمپنگ پراجیکٹ میں ابتدائی انکوائری کے تناظر میں اعلیٰ سطحی انکوائری کرانیکا فیصلہ کرتے ہوئے اس سلسلے میں چیف سیکرٹری کو انکوائری ٹیم کی نامزدگی کیلئے مراسلہ بھیج دیا ہے جہاں مزید پڑھیں

غیر معیاری ہیئر ٹرانسپلانٹ

غیر معیاری ہیئر ٹرانسپلانٹ ، سیلونز سے بیماریاں پھیلنے کا خدشہ

ویب ڈیسک : خیبر پختونخوا اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے محکمہ صحت کی تشکیل کردہ ذیلی کمیٹی کی چئیر پرسن و رکن صوبائی اسمبلی ریحانہ اسمٰعیل نے کہا ہے کہ صوبہ بھر میں تمام جمالیاتی مراکز کو حفظان صحت کے مزید پڑھیں

نجی لیبارٹریز کی شکایات

نجی لیبارٹریز میں مریضوں کی غلط تشخیص کی شکایات بڑھ گئیں

ویب ڈیسک :پشاورکے مختلف میڈیکل سنٹرز پر قائم لیبارٹریز میں پتھالوجسٹ ڈاکٹرز کی عدم موجودگی کے باعث غلط تشخیصی ٹیسٹ کرانے کی شکایات ہیں جس کی وجہ سے شہریوں کو مزید مسائل کا سامنا کرنا پڑ رہاہے تاہم اس ضمن مزید پڑھیں

ڈاکٹرزکے تبادلوں کی شکایات

اختیارنہ ہونے کے باوجودہیلتھ افسران کی طرف سے تبادلوں کی شکایات

ویب ڈیسک:محکمہ صحت کے ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسرزکے پاس اختیارنہ ہونے کے باوجود بھی ڈاکٹرزکے تبادلوں کی شکایات ہیں ذرائع کے مطابق ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ سروسز کی جانب سے ڈی ایچ اوزاورمیڈیکل سپرنٹنڈنٹس کو 27 مئی کو ایک اعلامیہ جاری مزید پڑھیں

ہیلتھ ملازمین پر تبادلہ

ہیلتھ ملازمین پر تبادلہ اور تعیناتی کیلئے سیکرٹریٹ آمد پر پابندی

ویب ڈیسک :محکمہ صحت نے ڈاکٹرز اورہیلتھ ورکرزسمیت تمام متعلقہ افسران اورملازمین پر پوسٹنگ ٹرانسفر کے سلسلے میں ہیلتھ سیکرٹریٹ میں آنے پر ایک مرتبہ پھرسے مکمل پابندی عائد کردی ہے اس سلسلے میں سیکرٹری صحت کی جانب سے جاری مزید پڑھیں

دواکے نسخے پرڈاکٹرزکالائسنس نمبرلازمی درج کرنے کی سفارش

ویب ڈیسک :سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے صحت کے چیئرمین ہمایوں مہمند نے دوا کے نسخے پر ڈاکٹرز کا لائسنس نمبر لازمی درج کرنے کی سفارش کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس اقدام سے شعبہ صحت میں کچھ بہتری آسکتی مزید پڑھیں

ہسپتالوں کے ملازمین

ہسپتالوں کے سینکڑوں ملازمین دفاتر میں ڈیوٹی دینے لگے

ویب ڈیسک :مختلف اضلاع کے ہسپتالوں اور دفاترمیں سینکڑوں ہیلتھ ملازمین کی اپنی ڈیوٹی کی بجائے جنرل ڈیوٹی کرنے کی نشاندہی کردی گئی ہے ذرائع کے مطابق اس سلسلے میں کارروائی کیلئے ہیلتھ سیکرٹری کو درخواست ارسال کردی گئی ہے مزید پڑھیں

اینٹی بائیوٹکس کا استعمال

اینٹی بائیوٹکس کے غیر ضروری استعمال سے 25 فیصد اموات

ویب ڈیسک: پاکستان میں اینٹی بائیوٹکس کا غیر ضروری استعمال 25 فیصد اموات کا سبب بننے لگاپاکستان میں اینٹی بائیوٹکس کا بے دریغ استعمال جاری ہے اور ملک میں 70 فیصد مریض غیر ضروری اینٹی بائیوٹکس استعمال کر رہے ہیں۔قومی مزید پڑھیں

اسلام آباد پمز ہسپتال احتجاج

اسلام آباد کا بڑا ہسپتال پمز ایک بار پھر احتجاج کا مرکز بن گیا

ویب ڈیسک :اسلام آباد کا بڑاہسپتال پمزایک بار پھر احتجاج کا مرکز بن گیا،ڈاکٹرز نے پمزہسپتالمیں آج تمام اوپی ڈیز بند رکھنے کا اعلان کر دیا ۔ایم ٹی آئی قانون ختم نہ کرنے پر ڈاکٹرز نے کام سے انکارکر دیا مزید پڑھیں

پشاور ڈاکٹرز کی ڈیوٹی کے بغیر تنخواہیں

پشاورکے ہسپتالوں میں170”بھوت”ڈاکٹروں کی نشاندہی

ویب ڈیسک :مختلف اضلاع کے ہسپتالوںمیں گھوسٹ ڈاکٹرزکی موجودگی کی تصدیق کے بعد پشاور میں بھی170سے زائد ڈاکٹرز کی ڈیوٹی کے بغیر تنخواہیں اورہیلتھ پروفیشنل الائونس لینے کی نشاندہی کردی گئی ہے ذرائع کے مطابق اس سلسلے میں کارروائی کی مزید پڑھیں

ایل آر ایچ نرسوں کا دھرنا ختم

مذاکرات کامیاب،ایل آر ایچ میں نرسوں کادھرنا ختم

ویب ڈسیک :لیڈی ریڈنگ ہسپتال پشاورکی انتظامیہ اور احتجاجی نرسز کے درمیان مذاکرات کامیاب ہونے کے بعد گزشتہ ایک ہفتے سے جاری احتجاجی دھرنا ختم کرنے کااعلان کردیا گیاہے۔ اس سلسلے میں انتظامیہ نے نرسز کے مسائل اورجائز مطالبات حل مزید پڑھیں