پاکستان میں کورونا کیسز

پاکستان میں کورونا کیسز کی شرح میں کمی،مثبت کیسزکی شرح 1.3 فیصد ریکارڈ

کورونا سے اموات میں کمی آنے لگی، 2 افراد دم توڑ گئے، 514 نئے مریض بھی سامنے آئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کورونا کی پانچویں لہر میں کمی، مثبت کیسزکی شرح ایک اعشاریہ تین فیصد پر آ گئی، مزید دو مزید پڑھیں

لمپی وائرس متاثرہ مویشیوں میں تیزی

سندھ: لمپی وائرس سے متاثرہ مویشیوں کی تعداد میں بے تحاشہ اضافہ

سندھ میں جِلد کی بیماری ‘لمپی وائرس’ سے متاثرہ مویشیوں کی تعداد میں بے تحاشہ اضافہ ہوا ہے، شرح اموات ڈھائی فیصد تک پہنچ گئی۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں لمپی وائرس مویشیوں میں تیزی سے پھیلتا جا رہا مزید پڑھیں

کورونا میں کمی

کورونا کی پانچویں لہر میں مسلسل کمی:مثبت کیسز کی شرح 2.01 پر آگئی

کورونا کی پانچویں لہر کے وار کم ہونے لگے، ملک میں چوبیس گھنٹے کے دوران مثبت کیسز کی شرح دو اعشاریہ ایک فیصد ریکارڈ کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق مزید پڑھیں

کورونا ہیلتھ کیئر ورکرز ایوارڈ

کورونا ہیلتھ کیئر ورکرز کو سول ایوارڈ دینے کا فیصلہ کر لیا گیا

وفاقی حکومت نے کورونا ہیلتھ کیئر ورکرز کو سول ایوارڈ دینے کا فیصلہ کرلیا ، ہیلتھ ورکرز کو 23 مارچ کو سول ایوارڈز سے نوازا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے کورونا ہیلتھ کیئر ورکرز کو سول ایوارڈ دینے مزید پڑھیں

پنجاب حکومت بانجھ پن کا علاج مفت

پنجاب حکومت نے بانجھ پن کا علاج مفت کرانے کا اعلان کر دیا

پنجاب حکومت نے پہلی بار سرکاری سطح پرٹیسٹ ٹیوب بے بی کی سہولت فراہم کرنے کا فیصلہ کيا ہے، صوبائی حکومت کی جانب سے يہ سہولت مفت فراہم کی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق وزیرصحت ڈاکٹر یاسمین راشد کا کہنا مزید پڑھیں