نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے تعلیم ‘ صحت اور دیگر شعبوں میں فلاحی منصوبوں کے لئے حکومت پاکستان کی طرف سے یونیسف کو تمام تر سہولیات فراہمی کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پسماندہ علاقوں مزید پڑھیں
تاریخ میں پہلی بارپاکستان 21ہزار حج کوٹہ سعودی عرب کوواپس کرنے کی خبرکے اندر چھپے ہوئے بہت سے حقائق یقینا قابل توجہ ہیں ‘ حج ایک مسلمان کے لئے سب سے اہم فریضہ اور دیرینہ خواب ہوتا ہے مگر اب مزید پڑھیں
پلاسٹک سے بنی اشیاء کو دنیا میں متعارف کئے ہوئے اگرچہ خاصی مدت ہو چکی ہے اور زندگی کے مختلف شعبوں میںپلاسٹک کی مصنوعات کا استعمال اب عام سی بات ہے جبکہ اب دنیا بھرمیں پلاسٹک کی مصنوعات کے استعمال مزید پڑھیں
دہشتگردی کے واقعات سے بے نیاز نگران وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کی ایبٹ آباد کے کوڑ ا کرکٹ کو ٹھکانے لگانے کی جستجو روم جل رہا تھا اور نیرو بانسری بجا رہاتھا سے بھی زیادہ مضحکہ خیز حرکت ہے۔
2024ء کے انتخابات کے انعقاد بارے میں شکوک و شبہات کی فضاء کے باوجود کہا جا سکتا ہے کہ انتخابات کا طبل بج چکا ہے اور سیاسی جماعتیں اور امیدوارطبلے بجانے حامیوں کونچانے اور ووٹرں کولبھانے قسم قسم کے نعروں مزید پڑھیں
سپریم کورٹ کے7رکنی لارجر بینچ نے6-1کی اکثریت سے فیصلہ سنا تے ہوئے قرار دیا کہ کسی شخص کو تاحیات الیکشن لڑنے سے نہیں روکا جا سکتا یقینا ایک اور تاریخی فیصلہ ہے جس میں سپریم کورٹ نے سمیع اللہ بلوچ مزید پڑھیں
جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کو افغانستان میں عزت و احترام سے ضرور نوازا گیا اور ان سے خوشگوار ماحول میں ملاقات بھی ہوئی لیکن ساتھ ہی طالبان رہنماء نے یہ بھی کہا کہ وہ پاکستانی حکومت مزید پڑھیں
ایک ایسے وقت میں جب نگران وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا صوبے میں امن و امان کی تشویشناک صورتحال پر غور کرنے کی بجائے ذاتی اور علاقائی ترجیح کے طور پر ایبٹ آباد کے کوڑا کرکٹ کوٹھکانے لگانے کے لئے متبادل مزید پڑھیں
پاکستان اس وقت دنیا کے غریب ترین ممالک میں شامل ہے جہاں نوے فیصد لوگوںکو زندگی کی بنیادی سہولیات ہی میسر نہیں ہیں ۔اس ملک کی بیشتر آبادی خوراک کی کمی کا شکار ہے ۔ اس کے تمام شہریوں کو مزید پڑھیں
ایک ایسے وقت میں جب انتخابات کے انعقاد کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیںایسے میں سیکرٹری الیکشن کمیشن کا ا چانک استعفے معروضی حالات کے تناظر میںشکوک وشبہات کا باعث ہیں خواہ اس کی وجہ سے صحت کی مزید پڑھیں
خیبرپختونخواحکومت کی جانب سے ڈینٹل کالجزمیں نشستیں بڑھانے سے متعلق منصوبہ بندی پرپاکستان میڈیکل اینڈڈینٹل کونسل کی جانب سے اظہارلاعلمی اور پی ایم ڈی سی کی جانب سے سرکاری اورنجی کالجوںمیں ایم بی بی ایس اوربی ڈی ایس پروگراموں کے مزید پڑھیں
جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمن پاکستان اور افغانستان کے درمیان دراندازی کے مسئلے پر پیدا ہونے والی دوریوں کے خاتمے کی کوشش کے طورپر افغان حکام سے ملاقاتوں سے زیادہ توقعات وابستہ نہیں کی جا سکتیں اس مزید پڑھیں
بار بار دہشت گردوں کے حملوں کا شکار تھانہ منڈاں بنوں پر دہشت گردوں کا رات کی تاریکی میں حملہ ناکام بنانا اس صورت ہی ممکن ہوا کہ پولیس کو جدید اوربرابر کے اسلحہ سے لیس کیاگیا تھا جدید اسلحہ مزید پڑھیں
ہمارے نمائندے کے مطابق خیبر پختونخوا کی ایک سیاسی جماعت کے سربراہ نے عام انتخابات میں جیت کے لئے سرکاری حکام کی ناک میں دم کر دیا ہے۔ عام انتخابات میں عوامی حمایت حاصل کرنے کے لئے غالباً ایک نوزائیدہ مزید پڑھیں
پشتو محاورے کے مطابق ”مقدمے کا انجام” کیا ہوتا ہے؟ تاہم مقدمے بلکہ مختلف مقدمات کی شنوائی کے دوران چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سمیت دیگر فاضل جج صاحبان جو نازک آئینی اور قانونی نکتے اٹھا کر و کلاء اور مزید پڑھیں
97منتخب سینیٹرز میں سے ایوان میں موجود صرف چودہ سینیٹرز کی موجودگی میں بارہ اراکین کی حمایت سے اچانک انتخابات ملتوی کرنے کے حوالے سے قراردادکی منظوری کوئی اچانک کا عمل نہیں بلکہ پوری منصوبہ بندی کے بغیر اس طرح مزید پڑھیں
ٹریبونلز سے خیبرپختونخوا کے پی ٹی آئی کی قیادت انتخابات میں واپس صوبے کی حد تک مساوی میدان لگنے کی راہ ہموار پوشیدہ کھائیاں ہونے کے خدشات پھر بھی موجود
خیبر پختون خوا میں گیس اور بجلی کا بحران شدت اختیار کر گیا ہے بجلی اور گیس دونوں نہ ہونے کے باعث عوام سخت مشکلات سے دو چار ہیں سی این جی کی بندش کے باوجود گیس نا پید نگران مزید پڑھیں
کئی برس قبل ہمارے چند بزرگ کرم فرما پنجاب میں پرندوں کا شکار کھیلتے ہوئے ممنوعہ علاقے میں جا نکلے جہاں تیتروں کے شکار پہ پابندی تھی اور یہ سب محکمہ شکاریات کی چھاپہ مار ٹیم کے ہاتھوں دھر لیے مزید پڑھیں
محکمہ زراعت جمرودکے تعاون سے جمرود کے علاقہ شاہ کس کے رہائشی نوجوان کا مشروم کی کاشت کا کامیاب تجربہ اور چار سو سے زائد نوجوانوں کو مشروم کی کاشت کی تربیت قابل تقلید اور حوصلہ افزاء امر ہے جس مزید پڑھیں