سابق فوجیوں کوسزائیں

پاک فوج کے دوریٹائرڈافسران میجر(ر)عادل فاروق راجہ اور کیپٹن (ر)حیدررضامہدی کوآفیشل سیکرٹ ایکٹ کی خلاف ورزی ،ریاست کی سلامتی اور مفادکے خلاف سرگرمیوںکے الزامات ثابت ہونے پرپاکستان آرمی ایکٹ کے تحت کارروائی کرتے ہوئے کورٹ مارشل کے بعد قیدکی سزائیںسنادی مزید پڑھیں

پٹرول قیمتوںکاتعین۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔نیافارمولہ؟

پٹرول قیمتوںمیں ردوبدل کے حوالے سے حکومت کی جانب سے نئے فارمولے پرعمل کے حوالے سے غور کرنے پرحیرت کااظہارکیاجائے یاافسوس کا؟،یعنی جوخبریںگردش کررہی ہیںان کے مطابق حکومت یہ سوچ رہی ہے کہ اب پٹرول قیمتوںکے تعین کے حوالے سے مزید پڑھیں

انتخابی مہم کیلئے ضابطہ اخلاق اور سکیورٹی خدشات

خیبرپختونخواحکومت نے سیکورٹی خدشات اور مختلف سیاسی جماعتوںاور ان کے رہنماؤںکودرپیش خطرات کے پیش نظرتمام جماعتوں کوانتخابی مہم کیلئے خصوصی ایس او پیزجاری کرتے ہوئے ان کے انتخابی جلسوں،جلوسوںاور کارنرمیٹنگزکومقامی انتظامیہ کی پیشگی اجازت سے مشروط کردیاہے،بعض اخباری اطلاعات کے مزید پڑھیں

پاک افغان تعلقات میں بہتری کے آثار

نگران وزیر اعظم کے بعدترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے بھی عبوری افغان حکومت سے تحریک طالبان پاکستان کی پناہ گاہوں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کر دیا۔ اسلام آباد میں ہفتہ وار میڈیا بریفنگ کے دوران ممتاز زہرا مزید پڑھیں

راست اقدام

باچاخان چوک میں مردہ مرغیوں کے کاروبار میں ملوث افراد کی سفارش کے لئے آنے والے تین بازاروںکے صدور کو گرفتار کرتے ہوئے جیل بھیج دینے کا عمل سنجیدہ اور راست اقدام کے زمرے میں آتا ہے۔ محکمہ خوراک کے مزید پڑھیں

دہشت گردی کی نئی لہر

دہشتگردی کی تازہ وارداتوں کے نتیجے میں خیبر پختونخوا کے قبائلی اضلاع میں گزشتہ روز ایک جانب رزمک میں سیکورٹی فورسز کے قافلے پرحملے میں سیکورٹی اہلکاروں سمیت 8افراد جبکہ جمرود چیک پوسٹ پرحملے کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار مزید پڑھیں