کافی عرصہ ہوا مسائل ومشکلات پرمبنی کالم نہیں لکھا حالانکہ مسائل سے آگاہی ہوتی رہی اس کی وجہ کوئی اور نہیں بس یہی خیال تھا کہ چار برس سے زیادہ ہو گئے لوگوں کے مسائل سامنے لاتے لاتے کم ہی مزید پڑھیں
تحریک انصاف خیبر پختونخوا کے صدر پرویزخٹک بھی بالآخر پی ٹی آئی چھوڑ گئے جبکہ ان کی پریس کانفرنس میں سابق سپیکراسد قیصر کی خاموش موجودگی بھی شکوک و شہبات کا باعث امر ہے ۔ سابق وزیراعلیٰ پرویز خٹک گزشتہ مزید پڑھیں
اسٹیٹ بینک کی جانب سے کمرشل بینکوں کو اپنے صارفین کو کریڈٹ/ڈیبٹ کارڈ پر مبنی بین الاقوامی ادائیگیوں کو طے کرنے کے لیے انٹربینک مارکیٹ سے امریکی کرنسی خریدنے کی اجازت دینے کے ایک دن بعد اوپن مارکیٹ میں روپے مزید پڑھیں
ہمارے نمائندے کے مطابق سوات میں مختلف سرکاری محکموں میں سینکڑوں بھوت ملازمین کا انکشاف ہوا ہے جو ایک عرصہ سے بغیر ڈیوٹی کے گھر پر بیٹھے تنخواہیں وصول کر رہے ہیں۔ ان افراد کو پچھلے پانچ سال کے دوران مزید پڑھیں
وہی ہوا جس کا خدشہ تھا بجائے اس کے کہ روٹی کی قیمت کم کی جاتی الٹا اضافہ بھی کر دیا گیا اور وزن میں بھی کمی کر دی گئی اب تک ایسا غیر اعلانیہ طور پر ہوتا آیا ہے مزید پڑھیں
کسی نیکی کو معمولی سمجھنا اور اسے چھوڑدینا بے حد خطرناک بات ہے، بہت ممکن ہے کہ اسی نیکی کی وجہ سے اللہ کی رحمت متوجہ ہوجائے اور بیڑا پار ہوجائے، نیکیوں کو معمولی قرار دے کر اسے چھوڑنے کا مزید پڑھیں
عالم اسلام کے ممتاز راہنما رجب طیب اردگان ایک بار پھر ترکی کے صدر منتخب ہوگئے ہیں ۔ جس کے ساتھ ہی ان کا اقتدار تیسری دہائی میں داخل ہوگیا ہے ۔طیب اردگان اس بار خاصی مشکل صورت حال کا مزید پڑھیں
کوئی موقع محل بھی ہوتا ہے ‘مگر یہاں جو خبر آئی ہے اگرچہ وہ عید کے حوالے سے ہے ‘یعنی رویت ہلال کمیٹی کے ارد گرد گھوم رہی ہے ‘ مگر وہ جو پشتو زبان میں کہتے ہیں کہ ”عید مزید پڑھیں
طبی اداروں میں رہتے ہوئے ہمیں کافی چیزوںکا احساس تو ہوتاہے تاہم غیر معمولی حالات سے ہم اپنے معمولات کو متاثر نہیں ہونے دیتے کیونکہ طبی عملہ نے صحت مند بھی رہنا اور ہوش میں بھی رہنا ہے ہمیں اس مزید پڑھیں
وزیر مملکت برائے خزانہ عائشہ غوث پاشا نے آئی ایم ایف مشن چیف کے بیان کو پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت کا جو الزام عائد کیا ہے وہ بہت ہی چشم کشا ہے، یہ درست ہے کے آئی ایم مزید پڑھیں
ہر سال بجٹ سے پہلے کی صورتحال پر دو طرح کی آراء سامنے آتی ہیں ‘ ایک تو عوامی نکتہ نظر پر مبنی رائے ہوتی ہے جو درپیش حالات کے تناظر میں بڑھتی مہنگائی اور بے روزگاری سے چھٹکارہ چاہتی مزید پڑھیں
حکومت نے ملک بھر میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان کرتے ہوئے پٹرول8 روپے لیٹر، ہائی سپیڈ ڈیزل5 روپے لیٹر سستا کر دیا ہے تاہم مٹی کے تیل کی قیمتیں برقرار رکھی گئی ہیں’ امر واقعہ مزید پڑھیں
سرکاری سطح پراشیائے خورد ووش کی قیمتوں میں چالیس فیصد کمی آنے کے دعوے سامنے آئے ہیں تاہم اس حوالے سے دعوئوں اور زمینی حقائق میں کس حد تک ہم آہنگی اور کس حد تک بعد المشرقین کی صورتحال ہے’ مزید پڑھیں
حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کا عدل و انصاف اسلامی تاریخ میں ایک مستقل باب اور مستقل موضوع ہے، جن کے ہاں امیر و غریب ،آقا وغلام عدل کے ترازو میں برابر ہوتے تھے، عدل و انصاف میں مزید پڑھیں
پارلیمنٹ کے اندر اور باہر سیاستدان یہ کہتے دکھائی دیتے ہیں کہ ملک میں سب سے مقدس اور بالادست دستورِ پاکستان ہے، بظاہر اس سے اختلاف کی رتی برابر بھی گنجائش نہیں مگر یہ پوچھنے میں امر مانع بھی کوئی مزید پڑھیں
9 مئی 2023ء کا دن ایک زمانے تک ہماری سیاسی تاریخ میں یاد رکھا جائے گا، اس وقت ہماری مجالس میڈیا اور اخبارات و جرائد کے علاوہ بین الاقوامی ذرائع ابلاغ میں اس واقعہ کی گونج اور بازگشت سنائی دے مزید پڑھیں
ملک میں اس وقت جس سکرپٹ کی عکس بندی کی کوششیں ہو رہی ہیں یہ کوئی نیا نہیں، نہ تو یہ سکرپٹ عوام کے لئے نیا ہے نہ اس کی عکس بندی کوئی نئی بات ہے، ہاں اس میں اگر مزید پڑھیں
وزیر اعظم شہبازشریف نے بوجوہ سیاسی مذاکرات اور مکالمے کو رد کرتے ہوئے جن حقائق کی نشاندہی کی ہے ان سے اگرچہ آنکھیں نہیں چرائی جا سکتیں تاہم پھربھی آزاد معاشروں میں سیاسی مکالمے کو نظر انداز نہیں کیا جاسکتا مزید پڑھیں
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں کمی کے رجحان اور روسی تیل کی آمد کی اطلاعات کے باوجود خود وزیرمملکت برائے پٹرولیم مصدق ملک کا یہ اعلان کہ روسی تیل آنے سے قیمتیں کم نہیں ہونگی ‘ یقینا عوامی مزید پڑھیں
صوبائی دارالحکومت پشاور اور مضافات میں بجلی کی طویل لوڈ شیڈنگ او رصارفین بجلی کو درپیش مشکلات و مسائل سے متعلق عوامی شکایات پر گورنر ہائوس میں منعقدہ ایک اہم اجلاس میں گورنر نے کہا کہ پشاور شہرکے علاقوں چوک مزید پڑھیں