حسن اور حسین نواز ایون فیلڈ،العزیزیہ اورفلیگ شپ ریفرنسزمیں بری

ویب ڈیسک: حسن اور حسین نواز 3 ریفرنسز میں بری کر دیئے گئے۔ ذرائع کے مطابق اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے ایون فیلڈ، العزیزیہ اور فلیگ شپ ان 3 ریفرنسز کے حوالے سے سماعت مزید پڑھیں

ملک میں دہشتگردی واقعات کے لنکس افغانستان سے جا ملے

ویب ڈیسک: ملک بھر میں ہونیوالے دہشتگردی واقعات کے لنکس افغانستان میں موجود پناہ لینے والے دہشتگردوں سے جا ملے۔ اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں دہشتگرد حملے کے رابطوں سمیت مزید پڑھیں

سینیٹ انتخابات، پنجاب کے 14 امیدواروں کے کاغذات کی جانچ پڑتال مکمل

ویب ڈیسک: سینیٹ انتخابات میں صوبہ پنجاب کی 12 نشستوں کیلئَے جمع کرائے گئَے 14 امیدواروں کے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کا عمل مکمل ہو گیا ہے۔ صوبائی الیکشن کمشنر اعجاز انور کی جانب سے کاغذات کی جانچ پڑتال مزید پڑھیں

نئی سیاسی جماعت جلد آئے گی، مشاورت جاری ہے، شاہد خاقان عباسی

ویب ڈیسک: سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ موجودہ سیاسی جماعتوں میں عوامی مسائل حل کرنے کی اہلیت نہیں، نئی سیاسی جماعت جلد آئے گی۔ انہوں نے احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے مزید پڑھیں

پرویز الہٰی سمیت 5 امیدواروں کی درخواستیں چیف الیکشن کمشنر کو ارسال

ویب ڈیسک: سابق وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی سمیت 5 امیدواروں کے کاغذات نامزدگی کے حوالے سے دائر کیس پر لاہور ہائیکورٹ میں سماعت ہوئی۔ عدالت نے دوران سماعت پرویز الہٰی سمیت 5 امیدواروں کے کاغذات نامزدگی جمع کرانے سے مزید پڑھیں

زرتاج گل کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست پر سماعت ملتوی

ویب ڈیسک: پی ٹی آئی کی رہنما زرتاج گل کا نام ای سی ایل سے نکالنے کیلئے دائر درخواست پر سماعت اسلام آباد ہائیکوڑت میں بغیر کارروائی ملتوی کر دی گئی۔ ذرائع کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج جسٹس مزید پڑھیں

جسٹس محسن اختر کیانی اسلام آباد بار کونسل کے چیئرمین ایپلٹ ٹریبونل نامزد

ویب ڈیسک: ہائیکورٹ جج جسٹس محسن اختر کیانی اسلام آباد بار کونسل کے چیئرمین ایپلٹ ٹریبونل جبکہ جسٹس طارق محمود جہانگیری کو انرولمنٹ کمیٹی کا چیئرمین نامزد کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق دونوں ججز کی نامزدگی چیف جسٹس اسلام مزید پڑھیں

بجلی مہنگی

بجلی 5 روپے فی یونٹ مہنگی کرنے کی تیاریاں، درخواست دائر

ویب ڈیسک: عوام کی مشکلات کم ہونے کا نام نہیں لے رہیں، اشیائے خورونوش کی بڑھتی قیمتوں سے پریشان عوام پر بجلی بم گرانے کی تیاریاں تیز۔ سینٹرل پاورپرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) نے بجلی مہنگی کرنےکی درخواست نیشنل مزید پڑھیں

اسحاق ڈار پہلے غیر ملکی دورے پر آج لندن روانہ ہونگے

ویب ڈیسک: پاکستان کے نومنتخب وزیرخارجہ اسحاق ڈار اپنے پہلے ایک روزہ غیر ملکی دورے پر آج لندن روانہ ہونگے۔ ذرائع کے مطابق لندن ایک دوزہ دورے کے بعد وزیر خارجہ اسحاق ڈار برسلز روانہ ہونگے جہاں وزیر خارجہ نیوکلیئر مزید پڑھیں

ملک احمد خان بھچر پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر نامزد

ویب ڈیسک: پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کیلئے سنی اتحاد کونسل کی جانب سے ملک احمد خان بھچر جبکہ ڈپٹی اپوزیشن لیڈر کے عہدہ کیلئے معین ریاض قریشی کو نامزد کر دیا گیا۔ سربراہ سنی اتحاد کونسل صاحبزادہ حامد رضا مزید پڑھیں

آئی ایم ایف مشن کے قیام میں توسیع، آج مختصر مذاکرات ہونگے

ویب ڈیسک: معاہدوں کی تکمل کیلئے آئی ایم ایف مشن کے اسلام آباد میں قیام مزید ایک دن بڑھا دیا گیا۔ پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات فیصلہ کن مرحلے میں داخل ہوگئے ہیں ، موجودہ سٹینڈ بائے مزید پڑھیں

دہشتگردوں کیخلاف آپریشن

پاکستان کا افغانستان کے اندر دہشتگردوں کیخلاف آپریشن

ویب ڈیسک: پاکستان نے افغانستان کے اندر سرحدی علاقوں میں خفیہ اطلاعات پر دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کیا ہے جس کی ترجمان دفتر خارجہ نے تصدیق کی ہے ۔ ترجمان دفترخارجہ کے مطابق حافظ گل بہادر سے تعلق رکھنے مزید پڑھیں

مبارکباد

وزیراعظم شہباز شریف کی روسی صدر پیوٹن کو کامیابی پر مبارکباد

ویب ڈیسک: وزیراعظم شہبازشریف نے روسی صدر پیوٹن کو انتخابات میں دوبارہ کامیابی پر مبارکباد دی ہے ۔ وزیراعظم شہبازشریف نے اپنے پیغام میں دوطرفہ تعلقات کے فروغ کیلئے مل کر کام کرنے کی خواہش کا بھی اظہار کیا۔ واضح مزید پڑھیں

جلسے کی اجازت

پی ٹی آئی نے اسلام آباد میں جلسے کی اجازت مانگ لی

ویب ڈیسک: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی )نے اسلام آباد میں 23مارچ کی درمیانی رات جلسے کی اجازت مانگ لی۔ درخواست ریجنل صدر اسلام آباد عامر مسعود مغل نے ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ کو دی، جلسے کیلئے تین مقامات ڈی چوک، مزید پڑھیں

فائیو سٹار ہوٹل

وزراء اور سرکاری افسران کے فائیو سٹار ہوٹل میں قیام پر پابندی

ویب ڈیسک:وفاقی حکومت نے کابینہ کے فیصلوں کی روشنی میں وفاقی وزرا اور سرکاری افسران کے بیرون ملک دوروں کے دوران فائیو اسٹار ہوٹل میں قیام پر پابندی عائد کردی ہے ۔ نئی سفری پالیسی کے مطابق معاون سٹاف کے مزید پڑھیں