زائد المیعاد شناختی کارڈز پر جاری موبائل سمز بلاک کرنے کا حکم

ویب ڈیسک: وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی کی جانب سے زائد المیعاد شناختی کارڈز پر جاری موبائل سمز بلاک کرنے کا حکم جاری کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق نادرا ہیڈکوارٹرز کے دورہ کے موقع پر وفاقی وزیر داخلہ مزید پڑھیں

انتخابی مہم کے دوران اخوندزادہ چٹان پر حملہ تشویش ناک ہے، بلاول بھٹو زرداری

ویب ڈیسک: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ انتخابی مہم کے دوران پی پی رہنما اخوندزادہ چٹان پر حملہ تشویش ناک ہے۔ انہوں نے باجوڑ میں ضمنی انتخابات کے لئے مہم کے دوران پاکستان پیپلز پارٹی مزید پڑھیں

سابق وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید کے وارنٹ جاری

ویب ڈیسک: جعلی ڈگری کیس میں عدم پیشی پر سابق وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے گئے۔ یاد رہے کہ سابق وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان جعلی ڈگری کیس میں ضمانت پر تھے تاہم عدم مزید پڑھیں

وزیرخزانہ محمد اورنگزیب کی امریکی عہدیداران سے ملاقات، اہم امور زیربحث

ویب ڈیسک: وفاقی ویزر خزانہ محمد اورنگزیب کی امریکی عہدیداران سے ملاقاتوں کا سلسلہ جاری ہے۔ اس دوران وفاقی وزیر خزانہ کی جانب سے پاک امریکہ اقتصادی شراکت داری پر زور دیا گیا۔ یاد رہے کہ وفاقی وزیر خزانہ محمد مزید پڑھیں

قومی اسمبلی کا مشترکہ اجلاس آج طلب، دعوت نامے ارسال

ویب ڈیسک: قومی اسمبلی کا پہلا مشترکہ اجلاس آج طلب کر لیا گیا ہے۔ سہ پہر 4 بجے ہونے والے مشترکہ اجلاس کی صدارت سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کرینگے جبکہ اجلاس سے صدر مملکت آصف زرداری بھی خطاب کریں مزید پڑھیں

بیرسٹر گوہر

القادر ٹرسٹ کیس کاغیر قانونی ٹرائل عدالت کے سامنے رکھیں گے،بیرسٹر گوہر

ویب ڈیسک: چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہرعلی خان نے کہا کہ القادر ٹرسٹ کیس میں غیر قانونی ٹرائل کو عدالت کے سامنے رکھیں گے، اگر مذاکرات ہوں گے تو کبھی نہیں چھپائیں گے، کوئی مذاکرات نہیں ہو رہے۔ بیرسٹر مزید پڑھیں

فیض حمید

فیض حمید کے خلاف سنگین الزامات پر انکوائری شروع

ویب ڈیسک: پاک فوج میں خود احتسابی کا عمل ،آئی ایس آئی کے سابق سربراہ لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کے خلاف سنگین الزامات پر انکوائری شروع کردی گئی ۔ ذرائع کے مطابق افواج پاکستان نے نجی ہاؤسنگ سوسائٹی کے مالک مزید پڑھیں

7دہشت گرد ہلاک

افغانستان سے دراندازی کی کوشش ناکام، 7دہشت گرد ہلاک

ویب ڈیسک: سیکورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان میں افغانستان سے دہشت گردوں کی دراندازی کی کوشش ناکام بناتے ہوئے 7دہشت گرد ہلاک کردیئے ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق 16 اپریل 2024 کو شمالی وزیرستان کے ضلع غلام خان مزید پڑھیں

طوفانی بارشیں

بلوچستان میں طوفانی بارشیں ،طغیانی سے نشیبی علاقے زیر آب

ویب ڈیسک: بلوچستان میں آندھی کے ساتھ طوفانی بارشیں جاری ،ندی نالوں میں طغیانی سے نشیبی علاقے زیر آب ،مکانات کو نقصان ، تمام نجی سکول بند کردیے گئے ہیں۔ گوادر، پسنی، جیونی اور دیگر اضلاع میں طوفانی بارش کا مزید پڑھیں

وزیراعظم

چینی شہریوں کی سیکورٹی پرسمجھوتہ نہیں ہوگا، وزیراعظم

ویب ڈیسک: وزیراعظم شہباز شریف نے واضح کیا ہے کہ پاکستان میں کام کرنے والے چینی شہریوں کی سکیورٹی کے معاملے پرکسی بھی قسم کا سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔ وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق مزید پڑھیں

سعودی وزیر دفاع

سعودی وزیر دفاع پاکستان پہنچ گئے،آرمی چیف سے ملاقات ہوگی

ویب ڈیسک: سعودی وزیر دفاع میجر جنرل طلال بن عبداللہ دورہ پاکستان پر اسلام آباد پہنچ گئے، آرمی چیف سے بھی ملاقات کریں گے ۔ پاکستانی حکام کی جانب سے سعودی معاون وزیردفاع کا اسلام آباد پہنچنے پر پرتپاک استقبال مزید پڑھیں

نوازشریف

نوازشریف سیاست میں سرگرم، جلد پارٹی صدارت سنبھالیں گے

ویب ڈیسک: سابق وزیراعظم میاں نوازشریف عملی سیاست میں دوبارہ سے سرگرم ہوگئے،جلد پارٹی صدارت سنبھالیں گے ۔ پارٹی کی سینئر قیادت نے نواز شریف کو پارٹی کی دوبارہ قیادت سنبھالنے کا مشورہ دے دیا۔ ذرائع کے مطابق نوازشریف جلد مزید پڑھیں

سائفر کیس

سائفر کیس:اسلام آباد ہائیکورٹ نے وزارت داخلہ کے مدعی بننے پر سوال اٹھا دیا

ویب ڈیسک: اسلام آباد ہائیکورٹ نے سائفر کیس میں وزارت خارجہ کی بجائے وزارت داخلہ کے مدعی بننے پر بھی سوال اٹھا دیا۔ چیف جسٹس عامر فاروق نے ریمارکس دیے ہیں کہ مقدمے میں وزارتِ خارجہ کے بجائے وزارتِ داخلہ مزید پڑھیں