آئی ایم ایف کی تجاویز

بجلی قیمتوں میں کمی کیلئے آئی ایم ایف کی تجاویز سامنے آگئیں

ویب یسک: بین الاقوامی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف )کی جانب سے بجلی کی قیمتوں میں کمی کے لیے انرجی مکس بہتر بناکر کپیسٹی چارجز میں کمی اور نئے پاور پلانٹس چلانے سمیت دیگر تجاویز سامنے آگئیں۔ وزارت خزانہ ذرائع نے مزید پڑھیں

سی سی ٹی وی فوٹیج

چینی انجینئرز پر خودکش حملے کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظرعام پر آگئی

ویب ڈیسک: شانگلہ میں گزشتہ روزچینی انجینئرز پر ہونے والے خودکش حملے کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظرعام پر آگئی ہے۔ فوٹیج میں چینی انجینئرز کی گاڑی کوموڑکاٹتے ہوئے دیکھا جاسکتاہے جبکہ فوٹیج میں دھماکے کے بعد دھواں اٹھتاہوا مزید پڑھیں

ایس او پیز میں تبدیلی

سی پیک پر کام کرنیوالے چائنیز و دیگر غیر ملکیوں کیلئے ایس او پیز میں تبدیلی

ویب ڈیسک: شانگلہ میں چینی قافلے پر حملے کے بعد وفاقی محکمہ داخلہ نے سی پیک پر کام کرنے والے چائنیزاوردیگر غیر ملکیوں کے لئے ایس او پیز میں تبدیلی کردی ۔ وفاقی محکمہ داخلہ نے خیبر پختونخوا کے لئے مزید پڑھیں

سینیٹ انتخابات، پنجاب سے 7 امیدواران بلامقابلہ سینیٹر منتخب

ویب ڈیسک: سینیٹ انتخابات کیلئے ہر سو تیاریاں جاری ہیں۔ اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ پنجاب میں 7 امیدواران بلامقابلہ سینیٹر منتخب ہوگئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق بلامقابلہ منتخب ہونے والے 7 سینیٹرز میں سنی اتحاد کونسل مزید پڑھیں

بلوچستان بھر میں تعلیمی ایمرجنسی نافذ کرنے کا اعلان

ویب ڈیسک: صوبہ بلوچستان میں تعلیمی ایمرجنسی نافذ کرنے کا اعلان کردیا گیا۔ اس حوالے سے جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ بلوچستان کے تمام ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسرز، ہیڈ ماسٹرز اور سینئر اساتذہ سٹیشنز پر رہیں گے۔ اعلامیے میں مزید پڑھیں

چودھری پرویزالہیٰ کی طبیعت ناساز، اڈیالہ جیل سے پمز ہسپتال منتقل

ویب ڈیسک: تحریک انصاف کے صدر اور سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالہیٰ کی طبیعت اڈیالہ جیل میں ناساز ہوگئی جس کے بعد انہیں پمز ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ ہسپتال ذرائع کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ مزید پڑھیں

ججز کا تحفظ یقینی بنایا جائے، عدلیہ میں مداخلت کی مذمت کرتے ہیں، بیرسٹر گوہر

ویب ڈیسک: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے ججز کو خط کے حوالے سے کہا ہے کہ عدلیہ میں مداخلت کی مذمت کرتے ہیں، ججز کا تحفظ یقینی بنا جانا چاہئے۔ ان کا کہنا تھا کہ ہم گزشتہ مزید پڑھیں

عدالتی معاملات میں مداخلت کے خط پر سپریم کورٹ فل کورٹ میٹنگ طلب

ویب ڈیسک: عدالتی معاملات میں مداخلت کے خط پر چیف جسٹس سپریم کورٹ قاضی فائز عیسیٰ نے فل کورٹ میٹنگ طلب کر لی۔ ذرائع کےمطابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے 6 ججز کو خفیہ اداروں مزید پڑھیں

پنجاب اسمبلی اجلاس کے دوران بانی پی ٹی آئی کی رہائی کا مطالبہ

ویب ڈیسک: پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں بانی پی ٹی آئی کی رہائی کا مطالبہ کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق ڈپٹی سپیکر ظہیر اقبال چنڑ کی صدارت میں پنجاب اسمبلی اجلاس ایک گھنٹہ 40 منٹ کی تاخیر سے شروع ہوا۔ مزید پڑھیں

انسداد دہشتگردی عدالت، بانی پی ٹی آئی کی ضمانتوں پرسماعت ملتوی

ویب ڈیسک: بانی پی ٹی آئی کی جلاو گھیراو سمیت دیگر 3 مقدمات میں ضمانتوں پر سماعت کل تک ملتوی کر دی گئی۔ ذرائع کے مطابق انسداد دہشت گردی عدالت لاہورنے بانی پی ٹی آئی کی جلاؤ گھیراؤ سمیت تین مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف کی چینی باشندوں کی سیکیورٹی یقینی بنانے کی ہدایت

ویب ڈیسک: وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے سیکیورٹی کے حوالے سے منعقدہ اجلاس میں چینی باشندوں کی فول پروف سیکیورٹی یقینی بنانے کی ہدایت کردی۔ گزشتہ روز بشام مِیں چینی انجینئرز کی گاڑی پر خودکش حملہ ہوا تھا جس پر مزید پڑھیں

ڈالر کی تنزلی جاری، سٹاک ایکسچینج میں 66 ہزار کی حد بحال

ویب ڈیسک: امریکی کرنسی ڈالر کی تنزلی جاری ہے جبکہ اس کے مقابلے میں ملکی کرنسی کی قدر میں استحکام آنے لگاہے۔ ذرائع کے مطابق کاروباری ہفتے کے تیسرے روز انٹر بینک میں ڈالر کی تنزلی جاری رہی اور اس مزید پڑھیں

امریکی پابندیوں سے بچنے کیلئَے پاکستانی وزیر پیٹرولیم متحرک

ویب ڈیسک: امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان کی جانب سے پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے پر پابندیوں کے تذکرے نے پیچیدگی پیدا کر دی ہے۔ اس حوالے سے پاکستدانی وزیر پیٹرولیم اس کوشش میں ہیں کہ ایسی کوئی راہ مزید پڑھیں

پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ، امریکی پابندیوں کا خطرہ منڈلانے لگا

ویب ڈیسک: پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ پر امریکی پابندیوں کا خطرہ مندلانے لگا۔ ذرائع کے مطابق پاک ایران گیس منصوبے پر ردعمل دیتے ہوئے امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ مزید پڑھیں