آرمی چیف

پاکستان کےمہمانوں پربری نظرڈالنےوالےہردہشتگردکاخاتمہ کرینگے،آرمی چیف

ویب ڈیسک: آرمی چیف آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاکستانی عوام اور ان کے مہمانوں پر بری نظر ڈالنے والے ہر دہشت گرد کا خاتمہ کریں گے ۔ گزشتہ روز شانگلہ میں پیش آنے والے دہشتگردی مزید پڑھیں

پاکستان بار کونسل

ججز کا خط: پاکستان بار کونسل کا تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دینے کا مطالبہ

ویب ڈیسک: پاکستان بار کونسل نے ہائیکورٹ کے ججز کے خط کے معاملہ پر تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دینے کا مطالبہ کر دیا۔ پاکستان بار کونسل نے مطالبہ کیا کہ سپریم کورٹ کے تین سینئر ججز پر مشتمل کمیٹی تشکیل دی مزید پڑھیں

نئی پالیسی تیار

تارکین وطن عازمین حج کو پاسپورٹ کے اجرا کیلئے نئی پالیسی تیار

ویب ڈیسک: حکومت کی جانب سے تارکین وطن عازمین حج سکیم کے عازمین کو پاسپورٹ کے اجراء کے لئے نئی پالیسی تیار کرلی گئی ۔ ذرائع کے مطابق نئی پالیسی سے سمندر پار پاکستانیوں کو پاسپورٹ کے اجرا اور تجدید مزید پڑھیں

پرویز الٰہی

پرویز الٰہی کی طبیعت خراب ،جیل سے پمز ہسپتال منتقل

ویب ڈیسک: پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کو اڈیالہ جیل میں طبیعت خراب ہونے پر پمز ہسپتال منتقل کردیاگیا ہے ۔ جیل ذرائع کے مطابق پرویز الٰہی کا پمز ہسپتال میں میڈیکل چیک مزید پڑھیں

صدر مملکت

دہشت گردوں کو اپنے اہداف کمزور کرنے نہیں دینگے،صدر مملکت

ویب ڈیسک: صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ شانگلہ واقعہ کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان دہشت گردوں کو خطے میں امن، خوشحالی اور سلامتی کیلئے ہمارے مشترکہ اہداف کو کمزور کرنے کی ہرگز اجازت نہیں مزید پڑھیں

پابندی کی حمایت

پاکستان کی اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی پر پابندی کی حمایت

ویب ڈیسک: پاکستان نے غزہ میں اسرائیل حملے نشی کے مترادف قرار دیتے ہوئے تل ابیب کو ہتھیاروں کی فراہمی پر پابندی کی حمایت کی ہے ۔ اقوام متحدہ کی عہدیدار نے غزہ میں اسرائیلی فورسز کے حملوں کو نسل مزید پڑھیں

آئی ایم ایف کی تجاویز

بجلی قیمتوں میں کمی کیلئے آئی ایم ایف کی تجاویز سامنے آگئیں

ویب یسک: بین الاقوامی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف )کی جانب سے بجلی کی قیمتوں میں کمی کے لیے انرجی مکس بہتر بناکر کپیسٹی چارجز میں کمی اور نئے پاور پلانٹس چلانے سمیت دیگر تجاویز سامنے آگئیں۔ وزارت خزانہ ذرائع نے مزید پڑھیں

سی سی ٹی وی فوٹیج

چینی انجینئرز پر خودکش حملے کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظرعام پر آگئی

ویب ڈیسک: شانگلہ میں گزشتہ روزچینی انجینئرز پر ہونے والے خودکش حملے کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظرعام پر آگئی ہے۔ فوٹیج میں چینی انجینئرز کی گاڑی کوموڑکاٹتے ہوئے دیکھا جاسکتاہے جبکہ فوٹیج میں دھماکے کے بعد دھواں اٹھتاہوا مزید پڑھیں

ایس او پیز میں تبدیلی

سی پیک پر کام کرنیوالے چائنیز و دیگر غیر ملکیوں کیلئے ایس او پیز میں تبدیلی

ویب ڈیسک: شانگلہ میں چینی قافلے پر حملے کے بعد وفاقی محکمہ داخلہ نے سی پیک پر کام کرنے والے چائنیزاوردیگر غیر ملکیوں کے لئے ایس او پیز میں تبدیلی کردی ۔ وفاقی محکمہ داخلہ نے خیبر پختونخوا کے لئے مزید پڑھیں

سینیٹ انتخابات، پنجاب سے 7 امیدواران بلامقابلہ سینیٹر منتخب

ویب ڈیسک: سینیٹ انتخابات کیلئے ہر سو تیاریاں جاری ہیں۔ اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ پنجاب میں 7 امیدواران بلامقابلہ سینیٹر منتخب ہوگئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق بلامقابلہ منتخب ہونے والے 7 سینیٹرز میں سنی اتحاد کونسل مزید پڑھیں

بلوچستان بھر میں تعلیمی ایمرجنسی نافذ کرنے کا اعلان

ویب ڈیسک: صوبہ بلوچستان میں تعلیمی ایمرجنسی نافذ کرنے کا اعلان کردیا گیا۔ اس حوالے سے جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ بلوچستان کے تمام ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسرز، ہیڈ ماسٹرز اور سینئر اساتذہ سٹیشنز پر رہیں گے۔ اعلامیے میں مزید پڑھیں

چودھری پرویزالہیٰ کی طبیعت ناساز، اڈیالہ جیل سے پمز ہسپتال منتقل

ویب ڈیسک: تحریک انصاف کے صدر اور سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالہیٰ کی طبیعت اڈیالہ جیل میں ناساز ہوگئی جس کے بعد انہیں پمز ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ ہسپتال ذرائع کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ مزید پڑھیں

ججز کا تحفظ یقینی بنایا جائے، عدلیہ میں مداخلت کی مذمت کرتے ہیں، بیرسٹر گوہر

ویب ڈیسک: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے ججز کو خط کے حوالے سے کہا ہے کہ عدلیہ میں مداخلت کی مذمت کرتے ہیں، ججز کا تحفظ یقینی بنا جانا چاہئے۔ ان کا کہنا تھا کہ ہم گزشتہ مزید پڑھیں

عدالتی معاملات میں مداخلت کے خط پر سپریم کورٹ فل کورٹ میٹنگ طلب

ویب ڈیسک: عدالتی معاملات میں مداخلت کے خط پر چیف جسٹس سپریم کورٹ قاضی فائز عیسیٰ نے فل کورٹ میٹنگ طلب کر لی۔ ذرائع کےمطابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے 6 ججز کو خفیہ اداروں مزید پڑھیں