خودکش حملہ

کراچی میں غیر ملکیوں کی گاڑی پرخودکش حملہ،2 دہشتگرد ہلاک

ویب یسک: کراچی کے علاقے لانڈھی مانسہرہ کالونی اسٹاپ کے قریب خودکش دھماکے میں 2افراد ہلاک ہو گئے، پولیس کے مطابق خودکش دھماکے اور فائرنگ سے ہلاک دونوں افراد حملہ آور تھے۔ ایس ایس پی ملیر طارق مستوئی کے مطابق مزید پڑھیں

وفاقی وزیر قانون

دہشتگردوں سے کوئی مذاکرات نہیں ہوں گے،وفاقی وزیر قانون

ویب ڈیسک: وفاقی وزیر قانون سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے قومی اسمبلی میں حکومت کی پالیسی واضح کرتے ہوئے کہا کہ دہشتگردوں سے کوئی مذاکرات نہیں ہوں گے، ان سے ان ہی کی زبان میں بات ہو گی۔ قومی اسمبلی مزید پڑھیں

چینی انجینئرز

چینی انجینئرز کی سکیورٹی کیلئے بلٹ پروف گاڑیوں کی منظوری

ویب ڈیسک:پنجاب حکومت نے صوبہ بھر میں مختلف منصوبوں پر کام کرنے والے چینی انجینئرز کی سکیورٹی کیلئے 37 بلٹ پروف گاڑیوں کی منظوری دے دی ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق بلٹ پروف گاڑیوں کی منظوری سی پیک، نان مزید پڑھیں

قرار داد ویٹو

فلسطین کی رکنیت کی قرار داد کو ویٹو کرنا افسوسناک ہے ،پاکستان

ویب ڈیسک: پاکستان نے اقوام متحدہ میں میں فلسطین کی رکنیت کی قرار داد کو امریکا کی جانب سے ویٹو کرنے پرافسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ عالمی قوانین کی پاسداری کے بجائے اسرائیل سرعام خلاف ورزی کر مزید پڑھیں

بلوچستان کی 14رکنی کابینہ

بلوچستان کی 14رکنی کابینہ نے حلف اٹھا لیا

ویب ڈیسک: بلوچستان کی نومنتخب 14رکنی کابینہ نے حلف اٹھا لیا،گورنر ہاس میں منعقد ہونے والی حلف برداری کی تقریب میں گورنر بلوچستان عبدالولی کاکڑ نے وزرا سے حلف لیا۔ تقریب میں وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی و ارکان مزید پڑھیں

بڑا سیلابی ریلا

ایران سے بڑا سیلابی ریلا پاکستان میں داخل،آبادی کو خطرہ

ویب ڈیسک: چمن میں پاک ایران سرحدی علاقوں میں طوفانی بارش کے باعث سیلابی صورتحال ، ایران سے آنے والا بڑا سیلابی ریلا پاکستان میں داخل ہوگیا،مقامی آبادی کو شدید خطرات لاحق ہو گئے ۔ لیویز حکام کا بتانا ہے مزید پڑھیں

آرمی چیف

آرمی چیف سے سعودی وزیر دفاع کی ملاقات، تعاون بڑھانے پر غور

ویب ڈیسک: آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے سعودی عرب کے معاون وزیر دفاع کی ملاقات ، باہمی دلچسپی کے امور اور دفاعی پیداوار سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر غور کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات مزید پڑھیں

امریکہ

معاشی چیلنجز: امریکہ کا پاکستان کیساتھ تعاون جاری رکھنے کا اعلان

ویب ڈیسک: امریکا نے کہا ہے کہ معاشی چیلنجز سے نمٹنے کیلئے ہماری پاکستان کے ساتھ تعاون جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق واشنگٹن میں پریس بریفنگ کے دوران گفتگو کرتے ہوئے امریکی محکمہ خارجہ کے مزید پڑھیں

سالانہ امتحانات

ملک بھر میں او لیول ، اے لیول کے سالانہ امتحانات کا شیڈول جاری

ویب ڈیسک: پاکستان بھر میں او لیول اور اے لیول کے سالانہ امتحانات 2024کا شیڈول جاری کر دیا گیا جس کے تحت امتحانات 25اپریل سے شروع ہوں گے۔ کیمبرج اسسمنٹ انٹرنیشنل ایجوکیشن کے تحت امتحانات رواں مہینے 25اپریل سے شروع مزید پڑھیں

آئی ایم ایف

آئی ایم ایف کاپاکستان کی مشروط مددکا اعلان،اصلاحات پر زور

ویب ڈیسک: بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف)پاکستان کی مشروط مدد کا اعلان کرتے ہوئے معیشت کو بحال کرنے کیلئے مزید اصلاحات پر زوردیا ہے ۔ آئی ایم ایف کے مشرقی وسطی اور وسطی ایشیا کے ڈائیریکٹر جہاد آزور مزید پڑھیں

قومی اسمبلی

قومی اسمبلی کا اجلاس کل ہوگا،ایجنڈا جاری

ویب ڈیسک: قومی اسمبلی کا اجلاس کل سپیکر سردار ایاز صادق کی زیر صدارت ہوگا جس کے لئے قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے چھ نکاتی ایجنڈا جاری کر دیا۔ وفاقی وزیر تعلیم ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی ترمیمی مزید پڑھیں

آرمی چیف

آرمی چیف سے ترک فوجی سربراہ کی ملاقات،دفاعی تعاون بڑھانے کا عزم

ویب ڈیسک: آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سیپاکستان کے دورے پر آئے ہوئے ترک فوجی سربراہ کی ملاقات ،دفاعی تعاون بڑھانے کا عزم ظاہر کیا گیا ۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کے مطابق آرمی مزید پڑھیں

بارش کا امکان

ملک میں مزید بارش کا امکان ،طغیانی اورلینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ

ویب ڈیسک: ملک کے بیشتر علاقوں میں مزید بارش کا امکان جبکہ ندی نالوں میں طغیانی اورلینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ ظاہر کیاگیا ہے ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں متعدد مقامات پر بارش کا امکان ہے۔ مزید پڑھیں