نوٹیفیکیشن جاری

جے یو آئی کی مخصوص نشست پر نامعلوم خاتون کی کامیابی کا نوٹیفیکیشن جاری

ویب ڈیسک: الیکشن کمیشن نے جمعیت علما اسلام (ف)کے کوٹے پر نامعلوم خاتون کی مخصوص نشست پرکامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ الیکشن کمیشن نے صدف احسان نامی خاتون کی کامیابی کا نوٹیفکیشن خیبرپختونخوا سے قومی اسمبلی کی مخصوص نشست کے مزید پڑھیں

سینیٹ انتخابات کیلئے ریٹرننگ افسران کی تقرری کردی گئی

ویب ڈیسک: سینیٹ انتخابات کیلئے الیکشن کمیشن نے ریٹرننگ افسران کا تقرر کر دیا جبکہ اس حوالے سے اعلامییہ جاری کر دیا گیا۔ ذرائع الیکشن کمیشن کے مطابق سینیٹ میں اسلام آباد کی نشستوں کے لیے ڈی جی ٹریننگ سعید مزید پڑھیں

سینٹ انتخابات

سینٹ انتخابات کیلئے الیکشن کمیشن کی تیاریاں مکمل

ویب ڈیسک: سینٹ انتخابات2024کے انعقاد کے لیے الیکشن کمیشن نے اپنی تیاریاں مکمل کر لی ، چاروں صوبوں سے 48 نشستوں پر سینیٹ کا انتخاب عمل میں آئے گا۔ 2018میں منتخب ہونے والے 52سینیٹرزاپنی 6سالہ مدت پوری کر کے 12مارچ مزید پڑھیں

لاہور، انتخابی دھاندلی کے خلاف احتجاج کرنے والوں پر مقدمات درج

ویب ڈیسک: انتخابی دھاندلی کیخلاف احتجاج کرنےوالوں کے خلاف لاہور مِں مقدمات درج کر دیئے گئے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ لاہور کی تھانہ انار کلی میں پی ٹی آئی رہنماؤں اور کارکنان کے خلاف دہشت گردی، اغوا کاری، مزید پڑھیں

صحافیوں کو ہراساں کرنے کیخلاف کیس، چیف جسٹس آئی جی پر برہم

ویب ڈیسک: سپریم کورٹ میں چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے صحافیوں کو ہراساں کرنے کے خلاف کیس کی سماعت کے دوران آئی جی اسلام آباد پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ایک کرائم کی ریکارڈنگ موجود مزید پڑھیں

19 رکنی وفاقی کابینہ کے نام صدر مملکت کو ارسال

ویب ڈیسک: 19 رکنی وفاقی کابینہ کے نام وزیراعظم شہباز شریف نے صدر مملکت آصف زرداری کو ارسال کر دیئے۔ ذرائع کےمطابق 19 رکنی وفاقی کابینہ کیلئے بنائی جانیوالی فہرست میں خواجہ آصف، احسن اقبال اور رانا تنویر، جام کمال، مزید پڑھیں

توشہ خانہ اور سائفر کیسز، بانی پی ٹی آئی کی اپیل آج سماعت کیلئے مقرر

ویب ڈیسک: بانی پی ٹی آئی سائفر کیس اور توشہ خانہ کیسز میں سزاوں کیخلاف اپیل پر آج اسلام آباد ہائیکورٹ میں سماعت ہوگی۔ یاد رہے کہ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامر فاروق اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب مزید پڑھیں