رینجرز کا ٹرک

تھرپارکر میں رینجرز کا ٹرک حادثے کا شکار،2اہلکار جاں بحق

ویب ڈیسک: تھرپارکر میں رینجرز اہلکاروں کا ٹرک حادثے کا شکار ہو گیا جس میں دو اہلکار جاں بحق ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق افسوسناک واقعہ تھرپارکر کی تحصیل اسلام کوٹ کے قریب پیش آیا، حادثے کے وقت رینجرز مزید پڑھیں

خاتون کی نعش برآمد

اسلام آباد : تھانہ انڈسٹریل ایریا کی حدود سے خاتون کی نعش برآمد

ویب ڈیسک: وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے تھانہ انڈسٹریل ایریا کی حدود سے خاتون کی نعش برآمد ہوئی ہے۔ پولیس نے نعش پوسٹ مارٹم کے لئے پمز ہسپتال منتقل کردی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ خاتون کو فائرنگ کرکے قتل مزید پڑھیں

وفاقی وزیر خزانہ

وفاقی وزیر خزانہ نے این ایف سی ایوارڈ پر نظرثانی کا عندیہ دیدیا

ویب ڈیسک: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے آئی ایم ایف پروگرام منظورہونے پر این ایف سی ایوارڈ پر نظر ثانی کا عندیہ دے دیا ہے ۔ وزیر خزانہوفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کا کہنا تھا کہ آئی ایم مزید پڑھیں

چینی انجینئرز

چینی انجینئرز پر خودکش حملے سے متعلق اہم انکشافات

ویب ڈیسک: بشام میں چینی انجینئرز کے قافلے پر ہونے والے خودکش حملے سے متعلق تحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ میں اہم انکشافات سامنے آگئے ہیں ۔ تحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ کے مطابق پنجاب فارنزک سائنس ایجنسی کی رپورٹ بھی موصول مزید پڑھیں

روئیداد خان

سابق سینئر بیوروکریٹ روئیداد خان انتقال کر گئے

ویب ڈیسک: سابق سینئر بیوروکریٹ روئیداد خان اسلام آباد میں انتقال کر گئے،نماز جنازہ بعد نماز ظہر وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ادا کی جائے گی۔ مردان کے چھوٹے سے گاؤں سے تعلق رکھنے والے روئیداد خان اپنے طویل کیرئیر مزید پڑھیں

ضمنی الیکشن

ضمنی الیکشن کادنگل سج گیا،موبائل اور انٹرنیٹ سروس معطل

ویب ڈیسک: ضمنی الیکشن کے دوران پنجاب کے مختلف شہرں میں لڑائی جھگڑے ،ناروال میں لیگی کارکن جاں بحق ہو گیا ۔ پولیس کے مطابق پی پی 54 نارووال میں کوٹ ناجو کے علاقے میں دو سیاسی جماعتوں کے کارکنوں مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمان کا ضمنی انتخابات کے بائیکاٹ کا اعلان

ویب ڈیسک: جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے ضمنی انتخابات کے بائیکاٹ کا اعلان کر دیا۔ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ قلعہ عبداللہ میں صاف نظر آرہا ہے کہ آپ نے دھاندلی کا پروگرام بنا رکھا مزید پڑھیں

پاکستان برآمدی کنٹرول کا سیاسی استعمال مسترد کرتا ہے، ممتاز زہرہ بلوچ

ویب ڈیسک: امریکی پابندیوں کے حوالے سے ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے پریس بریفنگ کے دوران کہا ہے کہ پاکستان کے بیلسٹک میزائل پروگرام میں معاونت کرنے پر 4 کمپنیوں پر پابندیوں سے واقف نہیں۔ ترجمان دفترخارجہ ممتاز مزید پڑھیں

پاکستان کو آلات فراہم کرنے والی 4 غیر ملکی کمپنیوں پر پابندی

ویب ڈیسک: پاکستان کے میزائل پروگرام کے لیے سامان فراہم کرنے کے الزام میں امریکہ کی جانب سے 4 غیر ملکی کمپنیوں پر پابندی عائد کر دی گئی۔ ذرائع کے مطابق جن کمپنیوں پر پابندی لگائی گئی ہے ان میں مزید پڑھیں

ضمنی انتِخابات کیلئے سیکورٹی پلان تیار، انٹرنیٹ سروس بندش کا امکان

ویب ڈیسک: کل ملک بھر میں ہونےوالے ضمنی انتخابات میں سیکورٹی کے حوالے سے انتطامات مکمل کر لئے گئے ہیں جبکہ موبائل انٹرنیٹ سروس بندش کا امکان بھی ظاہر کیا جا رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت نے ضمنی مزید پڑھیں

ملٹری اکیڈمی کاکول میں پاسنگ آوٹ پریڈ، پاک ترک فوجی حکام کی شرکت

ویب ڈیسک: پاکستانی کیڈٹس کی پاسنگ آوٹ پریڈ کا انعقاد ملٹری اکیڈمی کاکول میں کیا گیا۔ اس موقع پر چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا مہمان خصوصی تھے جبکہ ترک چیف آف جنرل بھی موجود تھے۔ مزید پڑھیں

بلوچستان میں بارشوں کا سلسلہ رک گیا، سیلابی صورتحال برقرار

ویب ڈیسک: صوبہ بلوچستان میں بارشوں کا سلسلہ رک گیا لیکن سیلابی صورتحال تاحال برقرار ہے۔ ذرائع کے مطابق طاقتور مغربی سسٹم بلوچستان کے شمال مشرقی اور مغربی علاقوں میں تباہی پھیلانے کے بعد کمزور پڑگیا جس کے باعث بارشوں مزید پڑھیں

آئِی ایم ایف نئے قرض پروگرام پر راضی، مذاکرات کیلئے گرین سگنل

ویب ڈیسک: نئے قرض پروگرام پر مذاکرات کرنے کیلئے آئی ایم ایف وفد آئندہ ماہ پاکستان پہنچے گا۔ ذرائع کے مطابق عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے نئے قرض پروگرام کیلئے گرین سگنل دیدیا۔ وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب مزید پڑھیں