ذوالفقار علی بھٹو پھانسی ریفرنس، آج پھر سماعت ہوگی

ویب ڈیسک: ذوالفقار علی بھٹو کی پھانسی کیخلاف ریفرنس کی سماعت سپریم کورٹ آف پاکستان میں آج پھر ہوگی۔ ذرائع کے مطابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 9 رکنی لارجر بینچ ذوالفقار علی بھٹو پھانسی ریفرنس کی مزید پڑھیں

الوداعی ملاقات

صدر عارف علوی سے چیئرمین سینیٹ کی الوداعی ملاقات

ویب ڈیسک: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے الوداعی ملاقات کی۔ صدر اور چیئرمین سینیٹ کی ملاقات میں ملکی مجموعی سیاسی صورتحال اور پارلیمانی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ صدر مملکت نے چیئرمین سینیٹ مزید پڑھیں

سنی اتحاد کونسل

سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کی سماعت کل ہوگی

ویب ڈیسک: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سنی اتحاد کونسل کو مخصوص نشستیں دینے کی درخواست کو کل سماعت کیلئے مقرر کرلیا۔ ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن نے سنی اتحاد کونسل کو مخصوص نشستوں کی الاٹمنٹ کی درخواست پر اوپن مزید پڑھیں

مریم نواز

مریم نواز پہلی خاتون وزیراعلیٰ منتخب،حلف اٹھا لیا

ویب ڈیسک: ن لیگ اور اتحادیوں کی مشترکہ امیدوار مریم نواز پنجاب کی پہلی خاتون وزیراعلیٰ منتخب ہو گئیں، عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ سپیکر پنجاب اسمبلی نے ووٹوں کی گنتی مکمل ہونے پر نتائج کا اعلان کرتے ہوئے کہا مزید پڑھیں

قومی اسمبلی کا اجلاس

صدر کے انکار پر سپیکر نے قومی اسمبلی کا اجلاس بلالیا

ویب ڈیسک: صدر مملکت عارف علوی کی جانب سے انکار کے بعد سپیکر قومی اسمبلی نے قومی اسمبلی کا اجلاس 29فروری کو بلا لیا۔ صدرمملکت عارف علوی نے قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کرنے کی سمری پر اعتراض لگاتے ہوئے مزید پڑھیں

مراد علی شاہ

مراد علی شاہ تیسری بار وزیراعلیٰ سندھ منتخب ہو گئے

ویب ڈیسک:پاکستان پیپلزپارٹی سے تعلق رکھنے والے سید مراد علی شاہ تیسری بار وزیراعلیٰ سندھ منتخب ہو گئے ۔ مراد علی شاہ 112 ووٹ لے کر تیسری وزیراعلیٰ منتخب ہوئے جبکہ ایم کیو ایم کے علی خورشیدی کو36 ووٹ ملےؑ مزید پڑھیں

صدر مملکت

صدر مملکت کا قومی اسمبلی اجلاس بلانے سے انکار

ویب ڈیسک: صدر مملکت عارف علوی نے قومی اسمبلی کا اجلاس بلانے سے انکار کرتے ہوئے نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی سمری واپس بھجوا دی ۔ صدرمملکت نے موقف اختیار کیا کہ پہلے مخصوص نشستوں پر فیصلہ کریں پھر مزید پڑھیں

تحریک انصاف

پنجاب میں جعلی وزیر اعلیٰ کا انتخاب کیا گیا:تحریک انصاف

ویب ڈیسک:پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان نے کہا کہ دھاندلی زدہ نتائج کے ذریعے غیر آئینی پنجاب اسمبلی کی نشستوں پر براجمان ہونے والوں نے آج پنجاب میں ایک جعلی وزیر اعلیٰ کا انتخاب کیا ۔ ملک و قوم کو مزید پڑھیں

بھٹو پھانسی کیس:لگتا ہے ججز بھی فیصلے پرمتفق نہیں تھے،سپریم کورٹ

ویب ڈیسک:سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو پھانسی کیس کی سماعت کے دوران جسٹس جمال خان مندوخیل نے ریمارکس دیے ہیں کہ اتنے تفصیلی فیصلے سے لگتا ہے کہ جن ججز نے فیصلہ دیا وہ خود بھی متفق نہیں تھے۔ سپریم مزید پڑھیں

مریم نواز

میرے دل میں انتقام کی خواہش نہیں ، مریم نواز

ویب ڈیسک:پنجاب کی پہلی نو منتخب خاتون وزیراعلیٰ مریم نواز نے کہا ہے کہ میرے دل میں کسی کے خلاف ا نتقام کی خواہش نہیں ،میرے چیمبر کے دروازے حکومتی و اپوزیشن اراکین کیلئے کھلے رہیں گے۔ وزیراعلیٰ منتخب ہونے مزید پڑھیں

ریمانڈ میں توسیع

9مئی کیس:صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشنل ریمانڈ میں توسیع

ویب ڈیسک:9 مئی جلاؤ گھیراؤ کیس میں پی ٹی آئی کارکن صنم جاوید اور سابق رکن قومی اسمبلی عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14 دنوں کی توسیع کر دی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق لاہور پولیس نے تھانہ شاد مزید پڑھیں

عمران خان

عمران خان کو وکلاءسے اکیلے میں ملاقات کی اجازت مل گئی

ویب ڈیسک:اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو وکلاءسے اکیلے میں ملاقات کی اجازت مل گئی ۔ ہائیکورٹ میں بانی پی ٹی آئی کی وکلاء سے پرائیویسی اور اکیلے میں ملاقات کیلئے دائر مزید پڑھیں

ریٹائرمنٹ کی عمر

سرکاری ملازمین کےلئے ریٹائرمنٹ کی عمر بڑھانے کی منظوری

ویب ڈیسک:اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے سرکاری ملازمین کے لئے ریٹائرمنٹ کی عمر بڑھانے کی منظوری دے دی ۔ پنشن کی ادائیگیوں کے بوجھ سے وقتی طور پر جان چھڑانے کے لیے ریٹائرمنٹ کی عمر 60سال سے بڑھا کر 62سال کرنے کی مزید پڑھیں