ملک میں معاشی استحکام کیلئے سیاسی استحکام ناگزیر ہے، شہباز شریف

ویب ڈیسک: مسلم لیگ ن کے صدر اور نامزد وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ملک میں معاشی استحکام کیلئے سیاسی استحکام نہایت ضروری ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ملک سے غربت، بیروزگاری اور جہالت کے خاتمے کیلئے مزید پڑھیں

آصفہ بھٹو کا شہداد کوٹ سے ضمنی الیکشن لڑنے کا فیصلہ

ویب ڈیسک: سابق صدر مملکت آصف زرداری اور سابق وزیراعظم محترمہ بینظیر بھٹو شہید کی بیٹی آصفہ بھٹو نے بھی پارلیمانی سیاست میں آنے کا فیصلہ کر لیا ہے اور اس کیلئَے انہوں نے باقاعدہ ضمنی الیکشن لڑنے کا فیصلہ مزید پڑھیں

پی ٹی آئی چیئرمین شپ ، بیرسٹر گوہر نے کاغذات جمع کرا دیئے

ویب ڈیسک: پی ٹی آئی انٹراپارٹی انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا وقت ختم ہو گیا۔ پارٹی چیئرمین شپ کیلئے بانی پی ٹی آئی کے مانزد کردہ بیرسٹر گوہر نے کاغذات جمع کرا دیئے۔ اس حوالے سے بتایا گیا مزید پڑھیں

اویس قادر شاہ سپیکر اور انتھونی نوید ڈپٹی سپیکر سندھ اسمبلی منتخب

ویب ڈیسک: سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کے اہم عہدوں پر پیپلز پارٹی کے نامزد کردہ امیدواران کامیاب قرار پائے ہیں۔ ذرائع کے مطابق اویس قادر شاہ سپیکر اور انتھونی نوید ڈپٹی سپیکر سندھ اسمبلی منتخب کر لئے گئے۔ ذرائع کا مزید پڑھیں

وزیر اعلیٰ پنجاب ، مریم نواز یا رانا آفتاب، فیصلہ کل ہوگا

ویب ڈیسک: وزیر اعلیٰ پنجاب کے اہم منصب کیلئے امیدوار کا انتخاب کل کیا جائیگا۔ ذرائع کے مطابق اسمبلی سیکرٹریٹ کی جانب سے اس حوالے سے شیڈول جاری کر دیا گیا ہے۔ اعلامیے کے مطابق تخت لاہور کیلئے امیدوار آج مزید پڑھیں

علی خورشیدی یا مراد علی شاہ، وزارت اعلیّ سندھ کا فیصلہ کل ہوگا

ویب ڈیسک: پاور شیئرنگ کے معاملے پر پی پی اور ایم کیو ایم کے مابین سندھ اسمبلی کے فلور پر اتفاق نہ ہو سکا۔ وزارت اعلیٰ سندھ کیلئے متحدہ نے پیپلز پارٹی کے مراد علی شاہ کے خلاف اپنا امیدوار مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی کے انتھونی نوید ڈپٹی سپیکر سندھ اسمبلی منتخب

ویب ڈیسک: پیپلز پارتی کے انتھونی نوید ڈپٹی سپیکر سندھ اسمبلی منتخب کر لئے گئے۔ ذرائع کے مطابق سندھ اسمبلی میں ڈپٹی سپیکر کیلئے ووٹنگ ہوئی جس میں پیپلز پارٹی کے انتھونی نوید کو 111ووٹ ملے۔ صوبائی اسمبلی میں ہونیوالی مزید پڑھیں

سندھ اسمبلی، تحریک انصاف کے آزاد اراکین نے بھی حلف اٹھا لیا

ویب ڈیسک: تحریک انصاف سندھ کے کامیاب ہونے والے آزاد اراکین نے حلف اٹھا لیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کے حمایت یافتہ 9 آزاد اور جماعت اسلامی کے رکن محمد فاروق سمیت 10 ارکان نے سندھ اسمبلی مزید پڑھیں

اویس قادر شاہ

پیپلز پارٹی کے اویس قادر شاہ سپیکر سندھ اسمبلی منتخب

ویب ڈیسک: پاکستان پیپلز پارٹی کے اویس قادر شاہ سپیکر سندھ اسمبلی منتخب کر لئے گئے اور انہوں نے اپنے عہدہ کا چارج سنبھال لیا۔ ذرائع کے مطابق سندھ اسمبلی کے سپیکر کے عہدہ کیلئے اویس قادر شاہ نے عہدے مزید پڑھیں

شب برأت آج ملک بھر میں عقیدت و احترام کیساتھ منائی جائے گی

ویب ڈیسک: شب برأت آج ملک بھر میں انتہائی عقیدت و احترام کیساتھ منائی جائے گی۔ اس حوالے سے مساجد اور گھروں پر عبادات اور شب بیداری کا خصوصی اہتمام کیا جائے گا۔ پورے ملک کو برقی قمقموں سے روشن مزید پڑھیں

نومنتخب وزیر اعظم کی تقریب حلف برداری یکم مارچ کو ہوگی

ویب ڈیسک: 24 کروڑ پاکستانیوں کے منتخب وزیر اعظم کی تقریب حلف برداری یکم مارچ کو منعقد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ یاد رہے کہ نومنتخب وزیراعظم سے صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی حلف لیں گے۔ ذرائع کے مطابق مزید پڑھیں

رانا آفتاب

سنی اتحاد کونسل نے رانا آفتاب کو وزیراعلیٰ پنجاب کا امیدوار نامزد کردیا

ویب ڈیسک:سنی اتحاد کونسل نے وزیر اعلیٰ پنجاب کا امیدوار تبدیل کرتے ہوئے میاں اسلم اقبال کی جگہ رانا آفتاب احمد کو نامزد کردیاہے ۔ موجودہ سیاسی صورتحال میں میاں اسلم اقبال کی مشاورت سے پارٹی قیادت نے وزیراعلیٰ پنجاب مزید پڑھیں

ن لیگ کے ملک احمدخان سپیکر پنجاب اسمبلی،ظہیراقبال ڈپٹی سپیکرمنتخب

ویب ڈیسک:پاکستان مسلم لیگ ن کے ملک احمد خان سپیکر پنجاب اسمبلی اور ظہیراقبال چنڑڈپٹی سپیکر منتخب ہو گئے ہیں ۔ سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کا انتخاب خفیہ ووٹنگ کے ذریعے ہوا جس میںملک احمد خان 224 ووٹ اورملک ظہیر مزید پڑھیں

اپروپیگنڈہ مسترد

پاکستانی سرزمین پر ایرانی فورسزکی کارروائی کاپروپیگنڈہ مسترد

ویب ڈیسک:ترجمان دفتر خارجہ نے پاکستانی سرزمین پر ایرانی فورسز کی کارروائی کو گمراہ کن پروپیگنڈہ قرار دیتے ہوئے مسترد کردیا ہے ۔ ایرانی میڈیا ادارے نے دعویٰ کیا تھا کہ ایرانی فورسز کی کارروائی میں جیش العدل کا سرغنہ مزید پڑھیں