شاہ محمود قریشی

عوام کا مینڈیٹ چرا کر آئین کےساتھ کھلواڑ کیا گیا ‘شاہ محمود قریشی

ویب ڈیسک :پاکستان تحریک انصاف کے رہنماءشاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ عوام کا مینڈیٹ چرا کر آئین کے ساتھ کھلواڑ کیا گیا ‘تحقیقات کی جائیں ۔ راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں

ملکر چلنے پر غور

پی ٹی آئی کے آزاد ارکان کی جماعت اسلامی میں شمولیت کا امکان

ویب ڈیسک :موجودہ سیاسی صورتحال میں ایک اور پیش رفت ‘ پاکستان تحریک انصاف کے آزاد امیدواروں کا جماعت اسلامی میں شمولیت کا امکان ہے ۔ ذرائع کے مطابق پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کا جماعت اسلامی سے رابطہ مزید پڑھیں

اقوام متحدہ

عام انتخابات :اقوام متحدہ کا پاکستانی حکام سے مسائل حل کرنے کا مطالبہ

ویب ڈیسک :اقوام متحدہ نے پاکستانی حکام اور سیاسی رہنماﺅں سے الیکشن کے بعد کے مسائل حل کرنے کا مطالبہ کیا ہے ۔ اس حوالے سے سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتریس نے کہا ہے کہ الیکشن کے بعد پیدا مزید پڑھیں

جے یو آئی

انتخابات پر تحفظات :جے یو آئی کی مرکزی مجلس عاملہ کااجلاس آج ہوگا

ویب ڈیسک :ملک بھر میں 8فروری کو منعقد ہونے والے عام انتخابات پر تحفظات کے حوالے سے جے یو آئی کی مرکزی مجلس عاملہ اور صوبائی امراءونظماءکا اہم اجلاس اسلام آباد میں ہوگا ۔ جے یو آئی اجلاس بعد نماز مزید پڑھیں

نگران وزیراعظم عدالت طلب

بلوچ طلباءکی عدم بازیابی ‘نگران وزیراعظم عدالت طلب

ویب ڈیسک :اسلام آباد ہائیکورٹ نے بلوچ طلباءکی عدم بازیابی کیس میں نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کو پیر 19فروری کو ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا ۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں بلوچ طلباءکی عدم بازیابی سے متعلق کیس مزید پڑھیں

انتخابی عذر داریاں

انتخابی عذر داریاں:الیکشن کمیشن آج 59 درخواستوں پر سماعت کرےگا

ویب ڈیسک :الیکشن کمیشن آف پاکستان میں انتخابی عذرداریوں سے متعلق درخواستیں دائر کرنے کا سلسلہ بدستور جاری ہے ۔ الیکشن کمیشن آج قومی و صوبائی اسمبلیوں سے مجموعی طور پر 59 درخواستوں پر سماعت کرے گا‘درخواستوں پر سماعت کیلئے مزید پڑھیں

نگراں وزیر خارجہ

رفح میں اسرائیلی جارحیت افسوسناک ہے، نگراں وزیر خارجہ

ویب ڈیسک :پاکستان کے نگران وزیر خارجہ جلیل عباس نے جنوبی غزہ کے علاقے رفح میں اسرائیل کی حالیہ بمباری اور جارحیت کو افسوسناک قرار دیتے ہوئے جنگ بندی کا مطالبہ کیا ہے ۔ نگراں وزیر خارجہ نے رفح میں مزید پڑھیں

پولیو وائرس کی تصدیق

پشاور اور بلوچستان کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق

ویب ڈیسک :پشاور اور بلوچستان کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوگئی، نمونوں میں پائے جانے والے وائرس کا تعلق سرحد پار سے بتایا جارہا ہے ۔ ترجمان وزارت صحت کے مطابق ملک کے 2 اضلاع سے 2 مزید پڑھیں

96 امیدوار

عام انتخابات:96 امیدوار پہلی مرتبہ قومی اسمبلی پہنچ گئے

ویب ڈیسک :8فروری کو ملک بھر میں منعقد ہونے والے عام انتخابات کے دوران مختلف جماعتوں سے تعلق رکھنے والے 96 امیدوار پہلی مرتبہ قومی اسمبلی کا الیکشن جیت کر پارلیمنٹ پہنچنے میں کامیاب ہو گئے۔ تحریک انصاف کے حمایت مزید پڑھیں

نتائج چیلنج

قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 47 اور این اے 48 کے نتائج چیلنج

ویب ڈیسک :قومی اسمبلی کے حلقہ این اے47 اور این اے 48 اسلام آباد سے امیدواروں کی کامیابی کا نوٹیفکیشن اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیا ۔ این اے 47 سے آزاد امیدوار شعیب شاہین نے دائر درخواست میں مزید پڑھیں

امریکہ

انتخابات میں دھاندلی کے دعوؤں کی تحقیقات ہونی چاہئیں‘امریکہ

ویب ڈیسک :امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ پاکستان میں ہونے والے انتخابات میں دھاندلی کے دعوؤں پر مکمل تحقیقات ہونی چاہئیں ‘اس حوالے سے جائزہ لیتے رہیں گے۔ ترجمان محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے پریس بریفنگ مزید پڑھیں

شٹرڈاؤن کا اعلان

الیکشن میں دھاندلی کیخلاف بلوچستان میں شٹرڈاؤن کا اعلان

ویب ڈیسک :ملک بھر میں ہونے والے عام انتخابات میں مبینہ دھاندلیوں کے خلاف بلوچستان میں چارجماعتی اتحاد نے آج صوبے بھر میں شٹرڈاو¿ن ہڑتال کا اعلان کیا ہے۔ الیکشن میں مبینہ دھاندلی کے خلاف مختلف سیاسی جماعتوں کے احتجاج مزید پڑھیں

فریال تالپور کو وزیراعلیٰ سندھ بنانے کی تجویز پر غورجاری

ویب ڈیسک :پیپلز پارٹی میں سابق صدر آصف زرداری کی ہمشیرہ فریال تالپور کو وزیراعلیٰ سندھ بنائے جانے کی تجویز سامنے آئی جس پر غور جاری ہے ۔ ذرائع کے مطابق سابق وزیر اعلیٰ مراد علی شاہ اور دیگر بھی مزید پڑھیں

انتخابی نتائج میں تاخیر کا مطلب دھاندلی نہیں :نگران وزیراعظم

ویب ڈیسک :نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ پر امن احتجاج سب کا حق ہے مگر تشدد کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا‘انتخابی نتائج میں تاخیر کا مطلب دھاندلی نہیں ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرس مزید پڑھیں

پیپلزپارٹی سی ای سی اجلاس

پیپلزپارٹی سی ای سی اجلاس،پی ٹی آئی سے بات کرنے کی تجویز

ویب ڈیسک :حکومت سازی کے حوالے سے منعقدہ پاکستان پیپلزپارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹیو کمیٹی (سی ای سی) کے اہم اجلاس میں اراکین نے تحریک انصاف کے ساتھ بات کرنے کی بھی تجویز دے دی۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں مزید پڑھیں