فوجداری کارروائی کی تجویز

سابق کمشنر راولپنڈی کیخلاف فوجداری کارروائی کی تجویز

ویب ڈیسک: سابق کمشنر راولپنڈی کے دھاندلی الزامات کے معاملہ پر الیکشن کمیشن انکوائری کمیٹی نے ٹاسک مکمل کر لیا‘لیاقت چٹھہ کے خلاف فوجداری کارروئی کی تجویز دیدی ۔ ذرائع کے مطابق انکوائری کمیٹی نے رپورٹ کا ابتدائی ڈرافٹ مکمل مزید پڑھیں

فضل الرحمن

قادیانیوں کوتبلیغ کی اجازت دینا شریعت اورآئین کےخلاف ہے،فضل الرحمن

ویب ڈیسک:جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے قادیانیت کی ترویج سے متعلق عدالتی فیصلے کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا قادیانیوں کو اپنے مذہب کی تبلیغ کےلئے اجازت دینا شریعت ،آئین مزید پڑھیں

نذیر ناجی انتقال

سینئر صحافی ،تجزیہ نگار و کالم نویس نذیر ناجی انتقال کر گئے

ویب ڈیسک :سینئر صحافی ،تجزیہ نگار و کالم نویس نذیر ناجی 81سال کی عمر میں انتقال کر گئے ۔ نذیر ناجی لاہور کے نجی ہسپتال میں زیرعلاج تھے، اہل خانہ کے مطابق نذیر ناجی کافی عرصے سے علیل تھے۔ نذیر مزید پڑھیں

یوسف رضا گیلانی

یوسف رضا گیلانی چیئرمین سینٹ کیلئے مضبوط امیدوار

ویب ڈیسک:پیپلز پارٹی کی جانب سے چیئرمین سینٹ کے لئے ناموں پر مشاورت، یوسف رضا گیلانی مضبوط امیدوار کے طورپر سامنے آسکتے ہیں ۔ ذرائع کے مطابق گزشتہ روز وفاق اور صوبوں میں حکومت سازی کیلئے مسلم لیگ ن اور مزید پڑھیں

وزارت اعلیٰ کا تاج

بلوچستان میں وزارت اعلیٰ کا تاج کس کے سر سجے گا ؟

ویب ڈیسک :بلوچستان میں وزارت اعلیٰ کا تاج کس کے سر سجے گا ،پاکستان پیپلزپارٹی نے بلوچستان میں حکومت سازی کیلئے مشاورت مکمل کرلی۔ ذرائع کے مطابق بلاول بھٹو اورسابق صدرآصف علی زرداری کی زیر صدارت اجلاس تین ناموں پر مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

عہدے ہی بانٹنے تھے تو الیکشن کی کیا ضرورت تھی،سندھ ہائیکورٹ

کراچی: چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ نے سوشل میڈیا اور انٹرنیٹ بندش کے کیس میں ریمارکس دیے کہ اگر ڈرائنگ روم میں بٹھا کر عہدے ہی بانٹنے تھے تو الیکشن کروانے کی کیا ضرورت تھی‘جیسے الیکشن کروائے ہیں ماشااللہ پوری دنیا مزید پڑھیں

سراج الحق

بین الاقوامی اداروں نے الیکشن کو ڈرامہ قرار دیا ہے ،سراج الحق

ویب ڈیسک :جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے کہا ہے کہ ہمارے ملک میں فیصلے پہلے ہوتے ہیں اور الیکشن بعد میں‘تمام بین الاقوامی اداروں نے اس الیکشن کو ڈرامہ قرار دیا ہے۔ اپنے بیان میں امیر جماعت اسلامی مزید پڑھیں

القادر ٹرسٹ کیس

القادر ٹرسٹ کیس:عمران خان کی درخواست ضمانت سماعت کیلئے مقرر

ویب ڈیسک:اسلام آباد ہائیکورٹ میں القادرٹرسٹ کیس میں بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی درخواست ضمانت سماعت کے لیے مقرر کرلی گئی۔ جسٹس ارباب محمد طاہر اور جسٹس ثمن رفعت امتیاز پر مشتمل بنچ تشکیل دے دیا گیا مزید پڑھیں

ن لیگ اور ایم کیو ایم

ن لیگ اور ایم کیو ایم کا تعاون جاری رکھنے پر اتفاق

ویب ڈیسک :ن لیگ اور ایم کیو ایم پاکستان کے درمیان سیاسی، جمہوری اور معاشی استحکام کیلئے تعاون کاعمل جاری رکھنے پر اتفاق ہو گیا ہے ۔ دونوں جماعتوں کے مذاکرات کا دوسرا دوراسلام آباد میں ہوا‘ ملاقات میں گورنر مزید پڑھیں

مجتبیٰ شجاع الرحمن

ن لیگ کا مجتبیٰ شجاع الرحمن کو سپیکر پنجاب اسمبلی بنانے پر اتفاق

ویب ڈیسک :مسلم لیگ (ن) نے مجتبیٰ شجاع الرحمن کو سپیکر پنجاب اسمبلی بنانے پر اتفاق کر لیا ہے ۔ مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز کی سربراہی میں جاتی امرا میں پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوا جس مزید پڑھیں

توہین عدالت کیس، ڈی سی اسلام آباد پر بیرون ملک کے دروازے بند

ویب ڈیسک: توہین عدالت کیس میں ڈی سی اسلام آباد عرفان نواز کی غیر مشروط معافی کی استدعا مسترد کرتے ہوئے اسلام آباد ہائیکورٹ نے ان کو بیرون ملک جانے سے روک دیا۔ تحریک انصاف کے رہنما شہریار آفریدی کے مزید پڑھیں