خودکشیاں کرنا کسی ذہنی مریض کا ہی کام ہے، رانا ثناء اللہ

ویب ڈیسک: مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ کی پریس کانفرنس پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ کمشنر راولپنڈی کی ذہنی حالت ٹھیک نہیں لگتی۔ خودکشیاں کرنا مزید پڑھیں

کمشنر راولپنڈی کے الزامات کی غیر جانبدارانہ تحقیقات کا حکم جاری

ویب ڈیسک: کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ کے الزامات کی غیر جانبدارانہ تحقیقات کا حکم نگران وزیراعلیِ پنجاب محسن نقوی کی جانب سے جاری کر دیا گیا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے اس حوالے سے اعلیٰ سطح کی کمیٹی مزید پڑھیں

بلوچستان میں حکومت سازی، پیپلز پارٹی کے اتحادیوں سے رابطے

ویب ڈیسک: الیکشن کے بعد مرکز اور صوبوں میں حکومت سازی کیلئے پیپلز پارٹی متحرک ہو گئی ہے۔ اس سلسلے میں وفاق کے ساتھ ساتھ بلوچستان میں حکومت سازی کیلئے پیپلز پارٹی کی جانب سے اتحادیوں سے رابطے کئے جا مزید پڑھیں

اسلام آباد میں احتجاج کے پیش نظر خندقوں کی کھدائی کا انوکھا اقدام

ویب ڈیسک: وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ممکنہ احتجاج کے پیش نظر خندقوں کی کھدائی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے احتجاج کی درخواست مسترد کرتے ہوئے اسلام آباد انتظامیہ نے خندقیں کھود ڈالیں۔ مزید پڑھیں

چودھری مونس الہٰی کی جائیدادیں منجمد ہونے کا حکم نامہ جاری

ویب ڈیسک: مونس الہٰی کیخلاف مقدمے کی سماعت کا تحریری حکم نامہ سپیشل سینٹرل عدالت لاہور نے جاری کر دیا۔ حکم نامے میں مونس الہٰی کی جائیدادیں منجمد کرنے کے ساتھ ساتھ انہیں ٹرانسفر کرنے سے بھی روک دیا گیا مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن کی کمشنر راولپنڈی کے الزامات کی تردید

ویب ڈیسک: کمشنرراولپنڈی لیاقت علی چٹھہ کے الزامات کی تردید کرتے ہوئے ترجمان الیکشن کمیشن آف پاکستان کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن کے کسی عہدیدار نے انتخابی نتائج کی تبدیلی کے لیے کمشنر راولپنڈی کو ہدایات جاری نہیں کیں۔ مزید پڑھیں

راولپنڈی ڈویژن میں الیکشن کالعدم قراردیا جانا چاہیے، بیرسٹر گوہر

ویب ڈیسک: تحریک انصاف کے رہنماء بیرسٹر گوہر نے کمشنر راولپنڈی کے مستعفی ہونے اور انتخابی دھاندلی کے حوالے سے پریس کانفرنس پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان تمام الزامات کی فوری انکوائری ہونی چاہئِے۔ ذرائع کے مطابق مزید پڑھیں

انتخابی نتائج نے گوگل کو بھی پریشان کر دیا، شاہد خاقان عباسی

ویب ڈیسک: مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے حالیہ انتخابی نتائج کے بارے میں کہا انتخابی نتائج کے لئے جاری ہونے والے فارم 45 سے فارم 47 جیت گیا۔ اس انوکھے انتخابات نے نہ مزید پڑھیں

انتخابی نتائج میں دھاندلی، پی ٹی آئی کا ملک گیر احتجاج کا اعلان

ویب ڈیسک: انتخابی نتائج میں دھاندلی اور نتائج میں تاخیر کے خلاف پی ٹی آئی نے ملک گیر احتجاج کا اعلان کر دیا ہے۔ اس سلسلے میں آج پنجاب کے مختلف مقامات پر احتجاج اور دھرنا دینے کا فیصلہ کیا مزید پڑھیں

امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا پارٹی عہدہ سے استعفیٰ مسترد

ویب ڈیسک: امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا پارٹی عہدہ سے استعفیٰ جماعت اسلامی کی مرکزی مجلس شوریٰ نے مسترد کردیا۔ اس حوالے سے جماعت اسلامی کے نائب امیر لیاقت بلوچ کی زیر صدارت پارٹی کی مرکزی مجلس شوریٰ کا مزید پڑھیں

اپوزیشن میں بیٹھنے کا فیصلہ

پی ٹی آئی کاوفاق اور پنجاب میں اپوزیشن میں بیٹھنے کا فیصلہ

ویب ڈیسک : پاکستان تحریک انصاف نے بانی چیئرمین عمران خان کی ہدایت پر وفاق اور پنجاب میں اپوزیشن میں بیٹھنے کا اصولی فیصلہ کرلیا ہے ۔ اسلام آباد میں قومی وطن پارٹی کے رہنما کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس مزید پڑھیں

نوٹیفکیشن جاری

قومی اسمبلی کے مزید 98 امیدواروں کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری

ویب ڈیسک :الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے قومی اسمبلی کے مزید 98امیدواروں کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔ 54 آزاد امیدواروں اور مسلم لیگ ق کے ایک امیدوار کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری ہوا ہے۔ مسلم لیگ ن مزید پڑھیں

اختر مینگل

جنرل باجوہ نے تحریک عدم اعتماد لانے کا نہیں کہا تھا، اختر مینگل

ویب ڈیسک: بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر مینگل نے کہا ہے کہ جنرل (ر) باجوہ نے تحریک عدم اعتماد لانے کا نہیں کہا تھا وہ تو بانی پی ٹی آئی کو اسمبلیاں توڑ کر نئے انتخابات پر راضی مزید پڑھیں

اسد قیصر

دھاندلی کےخلاف مختلف جماعتوں کو اکٹھا کررہے ہیں ،اسد قیصر

ویب ڈیسک: پاکستان تحریک انصاف کے رہنماءاسد قیصر نے کہا ہے کہ دھاندلی کے خلاف مختلف جماعتوں کو اکٹھا کررہے ہیں مشترکہ لائحہ عمل بنائیں گے ۔ پی ٹی آئی کے وفد نے اسد قیصر کی سربراہی میں جماعت اسلامی مزید پڑھیں