وزیراعظم

ہمارا عزم ہے ملک میں ہر بچہ پولیو سے محفوظ ہو ، وزیراعظم

ویب ڈیسک :نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑنے کہا ہے کہ ہمارا عزم ہے ملک میں ہر بچہ پولیو سے محفوظ ہو، پاکستان میں انسداد پولیو کے لئے عالمی برادری اور ترقیاتی اداروں کے کردار کو سراہتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مزید پڑھیں

یوم یکجہتی کشمی

یوم یکجہتی کشمیر: 5 فروری کو عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا

ویب ڈیسک :وفاقی حکومت نے یوم یکجہتی کشمیر کی مناسبت سے 5 فروری بروز پیر کو عام تعطیل کا اعلان کردیا۔ کابینہ دویژن کی جانب سے عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا، جس میں کہا گیا کہ کشمیری عوام مزید پڑھیں

وزیرداخلہ

شہریوں کا تحفظ ریاست کی اولین ذمہ داری ہے ،وزیرداخلہ

ویب ڈیسک : نگران وزیر داخلہ ڈاکٹر گوہر اعجاز نے کہا ہے کہ شہریوں کا تحفظ ریاست کی اولین ذمہ داری ہے‘انتخابات کے دوران امن وامان کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائیں گے۔ نگران وزیر داخلہ ڈاکٹر گوہر اعجاز نے مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمن

ملک نے سیکولر سٹیٹ کا روپ دھار لیا ہے ،مولانا فضل الرحمن

ویب ڈیسک :جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ ملک نے سیکولر سٹیٹ کا روپ دھار لیا ہے‘انتخابات میں ووٹ کا درست استعمال کرکے اپنا مستقبل خود تراشنا ہوگا۔ انتخابی جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے مزید پڑھیں

سویلین ٹرائلز

سویلین ٹرائلز کیخلاف انٹرا کورٹ اپیلیں سماعت کیلئے مقرر

ویب ڈیسک :فوجی عدالتوں میں سویلین کے ٹرائلز کے خلاف انٹرا کورٹ اپیلیں سپریم کورٹ میں سماعت کے لئے مقرر کردی گئی ہیں ۔ سپریم کورٹ کے جج جسٹس سردار طارق مسعود کی سربراہی میں 6 رکنی لارجر بنچ پیر مزید پڑھیں

پی ٹی آئی سینیٹرسیف اللہ

پی ٹی آئی سینیٹر سیف اللہ کی بلاول سے ملاقات ، انتخابات سے دستبردار

ویب ڈیسک :پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر سیف اللہ ابڑو کی چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو سے ملاقات ‘ قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 194 سے انتخابات سے دستبرداری کا اعلان کیا۔ ملاقات کے دوران سینیٹر سیف اللہ ابڑو مزید پڑھیں

ڈی آر اوز اور آر اوز

انتخابات کیلئے ڈی آر اوز اور آر اوزکو مجسٹریٹ کے اختیارات تفویض

ویب ڈیسک :ملک بھر میں 8فروری کو ہونے والے عام انتخابات کی تیاریاں آخری مراحل میںداخل ‘الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کے لیے ڈسٹرکٹ ریٹرنگ افسران اور ریٹرنگ افسران کو مجسٹریٹ کے اختیارات تفویض کردیے ہیں۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان مزید پڑھیں

سابق ایڈیشل سیکرٹری خارجہ

سائفر لہرائے جانے کے بعد امریکی سفیر نے کاپی طلب کی تھی: سابق ایڈیشل سیکرٹری خارجہ

ویب ڈیسک :سابق ایڈیشنل سیکرٹری خارجہ فیصل نیاز ترمذی نے کہا ہے کہ عوامی جلسے میں بانی پی ٹی آئی کی جانب سے سائفر لہرائے جانے کے بعد امریکی سفیر نے اس کی کاپی طلب کی تھی تاہم شاہ محمود مزید پڑھیں

خشک سردی

پاکستان موسمیاتی تبدیلیوں کی زد میں ، خشک سردی طویل ہو گئی

ویب ڈیسک : پاکستان موسمیاتی تبدیلیوں کی زد میں ‘موسم سرما اس بار طویل خشک سردی میں گزر رہا ہے ۔ ماہرین موسمیات کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ پاکستان موسمیاتی تبدیلیوں کی زد میں ہونے کی وجہ سے مزید پڑھیں

اغوا کا مقدمہ

پمزہسپتال کی لیڈی ڈاکٹر کیخلاف نوجوان کے اغوا کا مقدمہ

ویب ڈیسک :وفاقی دارالحکومت کے بڑے سرکاری طبی مرکز پمز ہسپتال کی لیڈی ڈاکٹر کیخلاف مریض نوجوان کے اغوا کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔ ایف آئی آر کے مطابق آزادکشمیر کا رہائشی بلال دوائی لینے کزن کے ہمراہ پمزہسپتال مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن کو پوسٹل بیلٹ کیلئے 4 لاکھ سے زائد درخواستیں موصول

ویب ڈیسک: ملک بھر میِں ہونےوالے عام انتخابات کے لئے تیاریاں آخری مرحلہ میں داخل ہو گئی ہیں۔ پوسٹل بیلٹ کیلئے الیکشن کمیشن کو ملک بھر سے 4 لاکھ 49 ہزار 287 درخواستیں موصول ہوگئیں۔ ذرائع کے مطابق پنجاب سے مزید پڑھیں

مریم نواز کے مدمقابل صنم جاوید کو الیکشن لڑنےکاپروانہ مل گیا

ویب ڈیسک: پی ٹی آئی کیلئَے خوشخبری، شوکت بسرا اور صنم جاوید کو قومی اور صوبائی اسمبلیوں کیلئے الیکشن لڑنے کی اجازت مل گئی۔ ذرائع کے مطابق سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی کے امیدوار شوکت بسرا اور صنم جاوید مزید پڑھیں

مراعات میں سپریم کورٹ ججز جرنیلوں سے بھی آگے نکل گئے

ویب ڈیسک: سینیٹ چئیرمین صادق سنجرانی نے گزشتہ سال ایک آرڈیننس جاری کرتے ہوئے سپریم کورٹ کے چیف جسٹس اور ججوں کی تنخواہوں میں اضافہ کیا تھا جس کے تحت پاکستان کی اعلیٰ ترین عدالت کا ایک جج بنیادی مراعات مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا، سندھ اور بلوچستان نے آئی ایم ایف شرائط کی مخالفت کر دی

ویب ڈیسک: آئی ایم ایف کی جانب سے پیش کی جانیوالی شرائط کی ملک کے تین صوبوں خیبرپختونخوا، سندھ اور بلوچستان نے مخالفت کر دی۔ ذرائع کے مطابق تینوں صوبوں کا بیک آواز کہنا ہے کہ آئی ایم ایف نے مزید پڑھیں