نئی حکومت

پاکستان میں نئی حکومت کیساتھ کام کرنے کیلئے تیار ہیں، امریکا

ویب ڈیسک: میتھیو ملر نے کہا ہے کہ پاکستان میں نئی بننے والی حکومت کیساتھ کام کرنے کیلئے تیار ہیں، انہوں نے پریس بریفنگ میں کہا کہ مشترکہ مفادات کو آگے بڑھانا ضروری ہے چاہے کوئی بھی سیاسی جماعت پاکستان مزید پڑھیں

یورپی یونین

الیکشن 2024، لیول پلیئنگ فیلڈ نہ ہونے پر افسوس ہے،یورپی یونین

ویب ڈیسک: یورپی یونین نے گزشتہ روز پاکستان میں ہونے والے عام انتخابات میں لیول پلیئنگ فیلڈ نہ ہونے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ یورپی یونین کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستان میں ہونے مزید پڑھیں

وفاق میں حکومت

وفاق میں حکومت کا قیام، شہباز شریف کی آصف زرداری سے ملاقات

ویب ڈیسک: وفاقی حکومت کے قیام کے حوالے سے شہباز شریف نے لاہور میں آصف زرداری سے ملاقات کی ہے، لاہور میں نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی رہائش گاہ پر شہباز شریف نے اسحٰق ڈار کے ہمراہ سابق صدر مزید پڑھیں

حکومت سازی کیلئے جوڑ توڑ شروع، نواز شریف متحرک، بیرسٹر گوہر کا انکار

ویب ڈیسک: الیکشن 2024ء کے نتائج ابھی مکمل نہیں ہوئے بلکہ غیر حتمی نتائج کا سلسلہ جاری ہے۔ ایسے میں حکومت سازی کیلئے جوڑ توڑ کا سلسلہ چل نکلا ہے۔ نواز شریف متحرک ہو گئے ہیں۔ انہوں نے تمام پارٹیوں مزید پڑھیں

آزاد امیدوار آگے

غیر حتمی نتائج :قومی اسمبلی کی 136نشستوں پرآزاد امیدواروں کی سبقت

ویب ڈیسک :ملک میں عام انتخابات میں پولنگ کے بعد غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے۔ قومی اسمبلی کے اب تک کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق آزاد امیدوار 136 نشستوں پر آگے مزید پڑھیں

مرتضیٰ سولنگی

عوام کا بڑی تعداد میں ووٹ ڈالنا جمہوریت کی فتح ہے‘مرتضیٰ سولنگی

ویب ڈیسک :نگران وفاقی وزیر اطلاعات، نشریات مرتضیٰ سولنگی نے ملک بھر میں عام انتخابات کے کامیاب انعقاد پر قوم کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ الیکشن میں بڑی تعداد میں عوام کا ووٹ ڈالنا جمہوریت کی فتح ہے مزید پڑھیں

ووٹوں کی گنتی جاری

ووٹوں کی گنتی جاری :نواز ،شہباز،زرداری،مریم ،بلاول کو سبقت

ویب ڈیسک :ملک بھر میں منعقدہ عام انتخابات کے لئے ووٹوں کی گنتی کا عمل جاری ہے جس کے مطابق اب تک نواز شریف، مریم نواز، شہباز شریف، آصف زرداری، بلاول بھٹو زرداری، فضل الرحمان اور دیگر کو اپنے اپنے مزید پڑھیں

بیلٹ پیپر چھین کر فرار

اولپنڈی :نامعلوم افراد انتخابی سامان اور بیلٹ پیپر چھین کر فرار

ویب ڈیسک :راولپنڈی میں نامعلوم افراد قومی اسمبلی کے حلقہ 51 کے پولنگ اسٹیشن سے انتخابی سامان اور بیلٹ پیپرز چھین کر فرار ہو گئے ۔ ذرائع کے مطابق واقعہ تھانہ پھگواڑی مری کی حدود میں پیش آیاجہاں قومی اسمبلی مزید پڑھیں

نگراں وزیراعظم

موبائل فون بندش سے شہریوں کو کیا مشکلات ہیں؟، نگراں وزیراعظم

ویب ڈیسک: نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ مجھے نہیں پتا موبائل فون بندش سے شہریوں کو کیا مشکلات ہیں تاہم اسے سکیورٹی تناظر میں دیکھا جائے تو بہتر ہے، کامیاب الیکشن پر حکومت، مسلح افواج، الیکشن مزید پڑھیں