غیرملکی اسلحے

پاکستان کی سرزمین پر غیرملکی اسلحے کے استعمال کے ثبوت پھر منظرعام پر

ویب ڈیسک: پاکستان کی سرزمین پر افغانستان سے لائے جانیوالے غیرملکی اسلحے کے استعمال کے ثبوت ایک بار پھر منظرعام پر آگئے۔ افواج پاکستان گزشتہ دو دہائیوں سے ٹی ٹی پی کیخلاف دہشتگردی کی جنگ لڑ رہی ہے۔ یہ بات مزید پڑھیں

بارشوں کا سلسلہ

ملک بھر میں بارشوں کا سلسلہ جاری، بالائی علاقوں میں برفباری

ویب ڈیسک: ملک بھر میں بارشوں کا سلسلہ جاری ہے جبکہ بالائی علاقوں میں شدید برفباری کے باعث سردی میں اضافہ ہوا ہے۔ وفاقی دارالحکومت سمیت پنجاب بھر میں کہیں تیز اور کہیں آہستہ بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے مزید پڑھیں

الیکشن منیجمنٹ سسٹم

الیکشن منیجمنٹ سسٹم ہیک کرنے کا خدشہ بے بنیاد ہے، الیکشن کمیشن

ویب ڈیسک: الیکشن کمیشن کے حکام نے کہا ہے کہ الیکشن منیجمنٹ سسٹم (ای ایم سی) ہیک کرنے کا خدشہ بے بنیاد ہے۔ الیکشن کمیشن حکام کے مطابق عام انتخابات کے نتائج کی ترسیل کیلئے الیکشن مینیجمنٹ سسٹم (ای ایم مزید پڑھیں

جینوئن الیکشن

الیکشن برائے الیکشن نہیں، جینوئن الیکشن ہونے چاہئیں، جسٹس اطہر من اللہ

ویب ڈیسک: جسٹس اطہر من اللہ کا کہنا ہے کہ الیکشن برائے الیکشن نہیں بلکہ الیکشن جینوئن الیکشن ہونے چاہئیں۔ لندن میں فیوچر آف پاکستان کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے سپریم کورٹ کے جج جسٹس اطہر من اللہ کا کہنا مزید پڑھیں

جنرل نشستوں

عام انتخابات، خواتین کو جنرل نشستوں پر 5فیصد ٹکٹ نہ دینے کا انکشاف

ویب ڈیسک: ملک میں 8 فروری کو ہونے والے عام انتخابات میں خواتین کو قومی اور صوبائی اسمبلیوں کی جنرل نشستوں پر 5 فیصد ٹکٹ نہ دینے کا انکشاف ہوا ہے۔ سماجی تنظیم عورت فاؤنڈیشن کا کہنا ہے انتخابات 2024 مزید پڑھیں

کراچی میں باران رحمت

کراچی میں باران رحمت شہریوں کیلئے زحمت بن گئی، جگہ جگہ پانی جمع

ویب ڈیسک: کراچی میں باران رحمت کو انتظامی نااہلی نے شہریوں کے لئے زحمت بنا دیا. جگہ جگہ پانی جمع ہونے سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ بارش کے باعث بجلی کی سپلائی معطل ہونے سے شہریوں کو مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی عام انتخابات کیلئے نااہل قرار، نوٹیفکیشن جاری

ویب ڈیسک: سابق وزیر خارجہ اور پی ٹی آئی کے ڈپٹی چیئرمین شاہ محمود قریشی عام انتخابات کیلئے نااہل قرار دیدیئے گئے۔ ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن نے سائفر کیس کی بنیاد پر شاہ محمود قریشی کو 5 سال کیلئے مزید پڑھیں

پی آئی اے کی تقسیم کا منصوبہ تیار، انتخابات سے قبل منظوری کا امکان

ویب ڈیسک: قومی ایئر لائِن پی آئی اے منقسم کرنے کا منصوبہ وفاقی حکومت نے تیار کر لیا ہے جس کی منظوری انتخابات سے قبل دیئَے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ پی آئی اے کے کلیدی مزید پڑھیں

نوجوانوں آپ نے گھبرانا نہیں،ترقی کا دور دوبارہ شروع ہوگا، نواز شریف

ویب ڈیسک: مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیر اعظم نواز شریف کا گجرانوالہ میں انتخابی مہم کے حوالے سے منعقدہ جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ لوڈشیڈنگ کا مسئلہ ہم نے ہی ختم کیا جس کا مزید پڑھیں

وفاقی کابینہ

وفاقی کابینہ کی غیرقانونی مہاجرین کے قیام میں توسیع کی منظوری

ویب ڈیسک: وفاقی کابینہ نے غیرقانونی مہاجرین کے قیام میں توسیع کی منظوری دیدی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزارت سیفران کی سمری پر پروف آف ریذیڈنس کارڈ میں توسیع کی منظوری دی گئی، مہاجرین کے قیام میں مارچ 2024 مزید پڑھیں

غیرقانونی افغانیوں

پاکستان چھوڑنے والے غیرقانونی افغانیوں کی تعداد 4 لاکھ 81 ہزار سے متجاوز

ویب دیسک: افغانستان واپس جانیوالے غیرقانونی افغانیوں کی تعداد 4 لاکھ 81 ہزار سے تجاوز کر گئی۔ سرکاری اعداد وشمار کے مطابق 30 جنوری 2023 سے 02 فروری 2024 تک مزید 2956 غیر قانونی افغان باشندے اپنے ملک چلے گئے، مزید پڑھیں

وعدہ معاف گواہان

لال حویلی میں 9 مئی کی پلاننگ ہوئی، 3 وعدہ معاف گواہان کے بیان قلمبند

ویب ڈیسک: 6 مئی کو لال حویلی میں 9 مئی کی پلاننگ کی گئی، تینوں وعدہ معاف گواہان کا انسداد دہشت گردی عدالت میں بیان ریکارڈ کرایا گیا۔ انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی میں سابق چیئرمین پی ٹی آئی اور مزید پڑھیں

جی بی حکومت مذاکرات کے لیے سنجیدہ نہیں، عوامی ایکشن کمیٹی

ویب ڈیسک: چیف کوآرڈینیٹر عوامی ایکشن کمیٹی احسان علی ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان کی حکومت مذاکرات کے لئے سنجیدہ نہیں ہے۔ گلگت میں عوامی ایکشن کمیٹی کا مطالبات کے حق میں 33 ویں روز بھی دھرنا جاری مزید پڑھیں