غیرقانونی بھرتیاں

غیرقانونی بھرتیاں، ملزمان کی عدم حاضری کی وجہ سے سماعت ملتوی

ویب ڈیسک: غیرقانونی بھرتیوں کے کیس میں ملزمان کی عدم حاضری کی وجہ سے سماعت ملتوی کر دی گئی۔ اینٹی کرپشن عدالت لاہور کے جج ارشد حسین بھٹہ نے کیس پر سماعت کی، ملزم آصف علی اور سمیع اللہ پیش مزید پڑھیں

پاکستان ایران باہمی تعاون

پاکستان ایران باہمی تعاون جاری رکھنے کیلئےپرعزم ہیں، ترجمان دفتر خارجہ

ویب ڈیسک: ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ پاکستان اور ایران باہمی تعاون جاری رکھنے کیلئے پرعزم ہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے ہفتہ وار بریفنگ کے دوران کہا ہے کہ ایران کے وزیر مزید پڑھیں

پی ٹی آئی انٹرا پارٹی

پی ٹی آئی کا انٹرا پارٹی انتخابات کا اعلان، شیڈول جاری

ویب ڈیسک: پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے انٹرا پارٹی انتخابات کا اعلان کیا گیا ہے، پی ٹی آئی کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق انٹرا پارٹی انتخابات پانچ فروری کو ہوں گے۔ واضح رہے گزشتہ روز تحریک انصاف مزید پڑھیں

9 پاکستانیوں کی میتیں

ایران میں قتل ہونے والے نو پاکستانیوں کی میتیں پاکستان پہنچ گئیں

ویب ڈیسک: ایران میں قتل کئے گئے 9 پاکستانیوں کی میتیں پاکستانی حکام کے حوالے کردی گئیں، ان پاکستانی باشندوں کو چار روز قبل صوبہ سیستان میں قتل کردیا گیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق ایران میں قتل ہونے والے 9پاکستانیوں مزید پڑھیں

التواء کا پلان مسترد ،، انتخابات مقررہ وقت پر ہی ہونگے، چیف الیکشن کمشنر

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں انتخابات التواء کا پلان مسترد کرتے ہوئے الیکشن کمیشن نے واضح کیا کہ انتخابات 8 فروری کی ہی ہوں گے۔ ذرائع کے مطابق خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں انتخابات کے التواء کے حوالے سے چیف مزید پڑھیں

سائفر معاملے کا امریکہ سے تعلقات پر اثر پڑا، تفصیلی فیصلہ جاری

ویب ڈیسک: بانی پی ٹی آئی اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے خلاف سائفر کیس کا 77 صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلہ آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی عدالت نے جاری کر دیا۔ خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین کی مزید پڑھیں

خواتین پولنگ سٹیشنز میں مردوں کے داخلہ پر پابندی عائد

ویب ڈیسک: الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کے دوران پولنگ سٹیشن کے اندر موبائل فون لے جانے اور خواتین پولنگ سٹیشنز میں مردوں کے داخلہ پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے خیبر پختونخوا، سندھ، مزید پڑھیں

انتخابی نتائج اور سامان کی واپسی کیلئے ایس او پیز جاری

ویب ڈیسک: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے 8فروری کی ووٹنگ مکمل ہونے اور انتخابی نتائج جمع کرنے کے لئے تمام ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسران ، ریٹرننگ افسر ، پریذائیڈنگ افسر اور پولنگ افسروں کیلئے ایس او پیز جاری کر دی ہے۔ مزید پڑھیں

3 لاکھ لیٹر ایرانی ڈیزل پنجاب سمگل کرنے کی کوشش ناکام

ویب ڈیسک: ایف سی بلوچستان نارتھ کا سمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن، 3 لاکھ لیٹر ایرانی ڈیزل پنجاب سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی گئی۔ ذرائع کے مطابق ایف سی بلوچستان نے براستہ بلوچستان پنجاب کی جانب تین لاکھ مزید پڑھیں

الیکشن 2024ء، ریکارڈ 12 کروڑ 80 لاکھ ووٹرز کا اندارج

ویب ڈیسک: 8 فروری کو ہونے والے انتخابات کےلئے ریکارڈ 12 کروڑ 80 لاکھ ووٹرز کا اندارج کیا گیا ہے۔ خواتین ووٹر رجسٹریشن کے نمایاں رجحانات ہیں، گزشتہ دہائی میں ووٹر رجسٹریشن میں اضافہ ہوا ہے۔ فافن کی رپورٹ کے مزید پڑھیں

چیف الیکشن کمشنر

بروقت انتخابات کیلئے تیاریاں مکمل ہیں ،چیف الیکشن کمشنر

ویب ڈیسک :چیف الیکشن کمشنرسکندرسلطان راجہ نے صحافیوں سےغیررسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ بروقت انتخابات کے انعقاد کیلئے تیاریاں مکمل ہیں‘پرامن اور شفاف انتخابات کراناالیکشن کمیشن کی بنیادی ذمہ داری ہے۔ انہوں نے کہا کہ وقت کی کمی مزید پڑھیں

پاک فوج

سیاسی سرگرمی کے نام پر تشدد کی اجازت نہیں دی جاسکتی‘پاک فوج

ویب ڈیسک : کورکمانڈرز کانفرنس نے اس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ کسی کو سیاسی سرگرمی کے نام پر تشدد کی اجازت نہیں دی جاسکتی ‘آزادانہ اور منصفانہ انتخابی عمل کو سبوتاژ کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی مزید پڑھیں

مچھ میں کلیئرنس آپریشن جاری:21دہشت گرد مارے گئے

ویب ڈیسک :بلوچستان کے علاقے بولان کی تحصیل مچھ میں سیکورٹی فورسز کی جانب سے کلیئرنس آپریشن جاری‘ 21دہشت گرد مارے گئے ‘ تین کو زخمی میں گرفتار کرلیا گیا ۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق بلوچستان کے علاقے مچھ میں مزید پڑھیں