الیکشن 2024ء، مسلم لیگ لائرز فورم کے کوآرڈی نیٹرز کا تقرر کر دیا گیا

ویب ڈیسک: پاکستان مسلم لیگ ن نے عام انتخابات کے سلسلے میں صوبے کے تمام ڈویژنز کیلئے مسلم لیگ لائزر فورم کے کوارڈی نیٹرز نامزد کردئیے ہیں۔ اعلامیہ کے مطابق سپریم کورٹ آف پاکستان کے وکیل اشفاق خان داﺅد زئی مزید پڑھیں

بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی دوران عدت نکاح، سماعت آج ہوگی

ویب ڈیسک: بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی دوران عدت نکاح کی سماعت آج دوبارہ ہوگی جس کی سماعت ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد کے سینئر سول جج قدرت اللہ اڈیالہ جیل میں کریں گے۔ ذرائع مزید پڑھیں

وعدہ یاد دلانے پر فردوس عاشق اعوان ناراض، تقریب چھوڑ کر چلی گئیں

ویب ڈیسک: این اے70میں کھروٹہ سیداں میں فردوس عاشق اعوان انتخابی مہم کے سلسلے میں خواتین ووٹرز سے ملاقات کر رہی تھیں. اس دوران خواتین نے انہیں یاد دلایا کہ آپ نے وعدہ کیا تھا کہ آپ علاقے میں سوئی مزید پڑھیں

جان بچانے والی 146 انتہائی ضروری ادویات کی قیمتوں میں مزید اضافہ

ویب ڈیسک: نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کی زیر صدارت ہونےوالے نگران وفاقی کابینہ کے اجلاس کے اعلامیہ کے مطابق 146 انتہائی ضروری ادویات کی قیمتیں بڑھانے کی منظوری دید ی گئی۔ اجلاس کو بریفنگ دینے کے دوران بتایا گیا کہ مزید پڑھیں

بیرسٹر گوہر

متنازعہ عدالتی فیصلوں سے الیکشن پر سوالہ نشان آئے گا‘بیرسٹر گوہر

ویب ڈیسک : پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بیرسٹر گوہر نے پارٹی کے بانی چیئرمین عمران خان کے خلاف متنازعہ عدالتی فیصلوں سے الیکشن پر بڑا سوالیہ نشان آئے گا ۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان میں آپریشن

فورسز کا ڈیرہ اسماعیل خان میں آپریشن ،2دہشت گرد ہلاک

ویب ڈیسک :سیکورٹی فورسز نے ڈیرہ اسماعیل خان میں انٹیلی جنس پر مبنی آپریشن کے دوران انتہائی مطلوب دو دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع مزید پڑھیں

اسلحہ لائسنس

ممنوعہ بور اسلحہ لائسنس کے اجراءپر پابندی عائد کردی گئی

اسلام آباد: وفاقی وزارت داخلہ کی جانب سے ممنوعہ بور کے اسلحہ لائسنس کے اجراءپر مکمل پابندی عائد کردی گئی ۔ وزارت داخلہ نے پابندی کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا ۔ نوٹیفیکیشن کے مطابق اسلحہ لائسنس کے اجراءپرپابندی فوری عائد مزید پڑھیں

مختلف شہروں میں دھماکے

بلوچستان کے مختلف شہروں میں دھماکے‘1شخص جاں بحق، 6 زخمی

ویب ڈیسک :کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں ہونے والے دھماکوں میں مجموعی طور پر ایک شخص جاں بحق اور 6 زخمی ہوگئے۔ رپورٹ کے مطابق کوئٹہ کے علاقے نیو سبزل روڈ اور سریاب میں 2 دھماکے ہوئے جس مزید پڑھیں