پشاور یونیورسٹی

پشاور یونیورسٹی کے اساتذہ کا تمام جامعات بند کرنے کی دھمکی

ویب ڈیسک: پشاور یونیورسٹی کے اساتذہ نے تمام جامعات بند کرنے کی دھمکی دے دی ۔ پشاور یونیورسٹی ٹیچرز ایسو سی ایشن کے صدر ڈاکٹر عزیر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حکومت کو وائس چانسلرز تعیناتی کے مزید پڑھیں

حکومت خیبرپختونخوا اور عالمی ادارہ صحت کے درمیان اشتراک کار بڑھانے پر اتفاق

ویب ڈیسک: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور سے کنٹری ہیڈ ڈاکٹر لو دیپنگ کی قیادت میں عالمی ادارہ صحت کے وفد نے ملاقات کی۔ وفد اس موقع پر صوبائی وزیر صحت قاسم علی شاہ اور دیگر متعلقہ حکام مزید پڑھیں

پشاور، ایک ماہ کا بجٹ معاملہ، اپوزیشن نے صوبائی حکومت کیخلاف رٹ دائر کر دی

ویب ڈیسک: حکومتی اقدامات کو غیر آئینی و غیر قانونی قرار دیتے ہوئے اپوزیشن اراکین نے پشاور ہائیکورٹ میں رٹ دائر کر دی۔ ذرائع کے مطابق اپوزیشن کی جانب سے صوبائی حکومت کیخلاف ہائیکورٹ میں دائر رٹ میں کہا گیا مزید پڑھیں

پشاور، صوبائی وزیر خلیق الرحمان کی عبوری ضمانت میں 20 مئی تک توسیع

ویب ڈیسک: صوبائی وزیر ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن خلیق الرحمان کی عبوری ضمانت میں 20 مئی تک توسیع کر دی گئی۔ ذرائع کے مطابق اینٹی کرپشن کورٹ میں صوبائی وزیر ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن خلیق الرحمان کی عبوری ضمانت کی درخواست پر مزید پڑھیں

پشاور ہائیکورٹ، جوڈیشل الاونس کے کیس پر سماعت، جواب طلب

ویب ڈیسک: پشاور ہائیکورٹ میں ڈسٹرکٹ جوڈیشری ملازمین کی جوڈیشل الاؤنس کےلیے دائر درخواست پر جسٹس کامران حیات میاں خیل اور جسٹس فہیم ولی نے سماعت کی۔ ذرائع کے مطابق دوران سماعت وکیل درخواست گزار کا کہنا تھا کہ ڈسٹرکٹ مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا، مخصوص نشستوں پر حلف برداری سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ

ویب ڈیسک: مخصوص نشستوں پر حلف برداری کے معاملے پر خیبرپختونخوا حکومت نے سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ اس حوالے سے بتایا گیا ہے کہ پشاور ہائیکورٹ فیصلے کے خلاف صوبائی حکومت کی جانب سے آج مزید پڑھیں

پشاور ہائیکورٹ، تین ججز خورشید اقبال، فضل سبحان اور شاہد خان نے حلف اٹھا لیا

ویب ڈیسک: پشاور ہائیکورٹ کے تین ججز خورشید اقبال، فضل سبحان اور شاہد خان نے حلف اٹھا لیا۔ پشاور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اشتیاق ابراہیم نے تینوں ججز سے عہدے کا حلف لیا۔ واضح رہے کہ گزشتہ دنوں جسٹس اشتیاق مزید پڑھیں

پشاور، بی ایچ یو کی چھت گر گئی، بچوں سمیت 5 افراد زخمی، ہسپتال منتقل

ویب ڈیسک: صوبائی دارالحکومت پشاور کے مضافاتی علاقے بڈھ بیر ٹلہ بند روڈ پر افغان مہاجرین کے لیے قائم بی ایچ یو کی چھت گر گئی۔ ریسکیو1122 کی امدادی اور طبی ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر امدادی کارروائیاں کرتے مزید پڑھیں

وائس چانسلرز کی تعیناتیوں میں غیر ضروری تاخیر کی جا رہی ہے، ڈاکٹر فیروزشاہ

ویب ڈیسک: فپواسا کے صوبائی صدر ڈاکٹر فیروز شاہ نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا کے 24 جامعات مستقل وائس چانسلرز کے بغیر چل رہی ہے۔ وی سیز کی تعیناتیوں میں غیر ضروری تاخیر کی جا رہی ہے۔ ڈاکٹر فیروزشاہ مزید پڑھیں

ٹریفک پولیس اہلکار جاں بحق

پشاور:ہزار خوانی میں فریقین کے درمیان فائرنگ،راہگیر ٹریفک پولیس اہلکار جاں بحق

ویب ڈیسک: ہزار خوانی میں فریقین کے درمیان فائرنگ کے نتیجے میں راہگیر ٹریفک پولیس اہلکار جاں بحق ہو گیا ۔ ابتدائی تفصیلات کے مطابق ابتدائی تفصیلات کے مطابق تھانہ رحمان بابا کی حدود ٹیوب ویل ہزار خوانی کے قریب مزید پڑھیں

بشری بی بی کا طبی معائنہ، صوبائی وزیر صحت کا چیف سیکرٹری پنجاب کو خط

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا کے وزیر صحت سید قاسم علی شاہ کی جانب سے چیف سیکرٹری پنجاب کو بشری بی بی کا طبی معائنہ کرانے کی اجازت کیلئے دوسرا خط ارسال کر دیا گیا ہے۔ صوبائی وزیر صحت قاسم علی شاہ مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا، اسمبلی کی بجائے کابینہ سے ماہانہ بنیاد پر بجٹ منظور کرانے کا فیصلہ

ویب ڈیسک: صوبائِی حکومت نے بجٹ منظوری کا نیا فارمولان ڈھونڈ نکالا، اس حوالے سے بتایا گیا ہے کہ اسمبلی کی بجائے کابینہ سے ماہانہ بنیاد پر بجٹ منظور کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ صوبائی محکمہ خزانہ کی جانب مزید پڑھیں

ضم اضلاع، ورلڈ فوڈ پروگرام سمیت دیگر اداروں کا تعاون درکار ہے، علی امین

ویب ڈیسک: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور سے کنٹری ڈائریکٹر کوکویو شیاما کی سربراہی میں ورلڈ فوڈ پروگرام کے وفد نے ملاقات کی۔ اس دوران ضم اضلاع میں ورلڈ فوڈ پروگرام کے تحت جاری سرگرمیوں سے متعلق امور مزید پڑھیں

بجلی چوری کی بجائِے وفاقی وزیر کو بقایاجات پر بات کرنی چاہئے، بیرسٹر سیف

ویب ڈیسک: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے مشیر اطلاعات بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ بجلی چوری کے معاملے پر وفاق سے بات چیت کیلئے تیار ہیں لیکن وفاقی وزیر کو بجلی چوری کی بجائے بقایاجات کی واپسی پر بات کرنی چاہئے۔ مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا، 3 اضلاع میں ضمنی انتخابات کی تیاریاں مکمل ، پولنگ کل ہوگی

ویب ڈیسک: خیبر پختونخوا کے 3 اضلاع میں ضمنی الیکشن کیلئَے تمام تر تیاریاں مکمل کر لی گئِی ہیں۔ اس حوالے سے الیکشن کمیشن نے اعلامیہ جاری کر دیا ہے۔ الیکشن کمیشن ذرائع کے مطابق صوبہ بھر کے 3 اضلاع مزید پڑھیں

پشاور، صوبہ بھر میں بجلی چوری اور اوور بلنگ کیخلاف آپریشن اور چھاپوں کا سلسلہ تیز

ویب ڈیسک: صوبہ بھر میں بجلی چوری اور اوور بلنگ کیخلاف آپریشن جاری ہے۔ اس سلسلے میں ایف آئی اے کی جانب سے چھاپوں کا سلسلہ مزید تیز کر دیا گیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ محسن مزید پڑھیں

چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ اشتیاق ابراہیم نے حلف اٹھا لیا

ویب ڈیسک: نوتعینات چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ جسٹس اشتیاق ابراہیم نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ ذرائع کے مطابق حلف برداری تقریب میں گورنر خیبرپختونخوا حاجی غلام علی اور وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور شریک ہوئے۔ یاد رہے کہ گورنر مزید پڑھیں