پشاور، سرکاری ہسپتال مالی مشکلات کا شکار، جان بچانے والی ادویات ندارد

ویب ڈیسک: پشاورسمیت خیبرپختونخوا کے سرکاری ہسپتال مالی مشکلات کا شکار ہیں اور ان مالی مسائل سے براہ راست عام مریض متاثرہونے لگے ہیں۔ موجودہ وقت سرکاری ہسپتالوں کے شعبہ ہائے ایمرجنسی میں جان بچانے والی ادویات کے علاوہ اینٹی مزید پڑھیں

درسی کتب کی طباعت، اخراجات 7 ارب سے متجاوز ہونے کا امکان

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا میں درسی کتب کی طباعت پراخراجات میں کمی اور طلبہ کو پرانی کتابیں تقسیم کرنے کے فیصلے کے باوجو د بھی ٹیکسٹ بک بورڈ کے اخراجات 7 ارب روپے سے تجاوزکرنے کا امکان پیدا ہوگیاہے۔ ذرائع کے مزید پڑھیں

30مضبوط اُمیدوار

الیکشن2024، خیبرپختونخوا سے 30مضبوط اُمیدوار میدان میں اُتریں گے

ویب ڈیسک: اگلے ماہ فروری میں ہونیوالے انتخابات میں خیبرپختونخوا سے 30مضبوط اُمیدوار میدان میں اُتریں گے۔ انتخابی دنگل میں مختلف سیاسی اور مذہبی جماعتوں کے سربراہان سمیت 30 ‘مضبوط اُمیدوار’ قسمت آزمائی کر رہے ہیں۔ مسلم لیگ ن کے مزید پڑھیں

موروثی سیاست

خیبر پختونخوامیں موروثی سیاست برقرار، رشہ داروں میں ٹکٹوں کی بندر بانٹ

ویب ڈیسک: خیبر پختونخوا میں موروثی سیاست ایک بار پھر سرگرم ہے جس کے تحت سیاست دانوں نے اپنے رشہ داروں میں ٹکٹوں کی بندر بانٹ کی ہے۔ ملک میں ہونیوالے عام انتخابات میں خیبر پختونخوا سے تعلق رکھنے والے مزید پڑھیں

دواؤں کی قلت

پختونخوا کے ہسپتالوں میں دواؤں کی قلت، 9 ارب روپے کے فنڈز درکار

ویب ڈیسک: پختونخوا کے ہسپتالوں میں دواؤں کی شدید قلت ہے جس کیلئے 9 ارب روپے کے فوری فنڈز درکار ہیں۔ ڈی جی ہیلتھ کا سیکرٹری ہیلتھ کے پی کو ہسپتالوں کی مالی مشکلات سے آگاہ کرتے ہوئے کہنا تھا مزید پڑھیں

ہوٹل کے اندر دھماکہ

پشاور، فردوس بازار میں ہوٹل کے اندر دھماکہ، جانی نقصان نہیں ہوا

ویب ڈیسک: پشاور کے مصروف ترین فردوس بازار میں ہوٹل کے اندر دھماکہ ہوا ہے جس سے بھگدڑ مچ گئی لیکن اس دوران کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ دھماکے کے باعث ہوٹل کے اندر مزید پڑھیں

پشاور، لاہوری گیٹ پر مخالفین آمنے سامنے، علاقہ میدان جنگ میں تبدیل

ویب ڈیسک: پشاور کے مصروف علاقے لاہوری گیٹ کے قریب مخالفین کا آمنا سامنا ہوا۔ اس دوران دونوں جانب سے ایک دوسرے پر پتھراؤ اور ہاتھا پائی ہوئی کے ساتھ ساتھ ہوائی فائرنگ بھی کی گئی ہے۔ یاد رہے کہ مزید پڑھیں

آزاد امیدوار فیاض الرحمان

پی کے 86 اور این اے 33 کے امیدوار فیاض الرحمان پیپلز پارٹی میں شامل

ویب ڈیسک: پاکستان پیپلز پارٹی نے نوشہرہ میں بڑی کامیابی حاصل کر لی۔ پی کے 86 اور این اے 33 پر انتخاب لڑنےو الے آزاد امیدوار فیاض الرحمان نے پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔ ذرائع کے مطابق مزید پڑھیں

داعش خودکشں

پشاور، داعش خودکشں بمبار سمیت دو گرفتار دہشت گرد عدالت میں پیش

ویب ڈیسک: کالعدم تنظیم داعش کے ایک خودکشں بمبار سمیت دو گرفتار دہشت گردوں کو انسداد دہشت گردی عدالت میں پیش کر دیا گیا۔ عدالت نے دونوں دہشت گردوں کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ تفتیشی افسر مزید پڑھیں

بھاری مقدار میں اسلحہ

پشاور، پولیس کی بروقت کارروائی، بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد

ویب ڈیسک: پشاور پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق پولیس نے بھانہ ماڑی اور سربند میں کاروائیوں کے دوران 121 عدد پستول، 18 عدد رائفل اور متعدد میگزین برآمد کر لیں۔ مزید پڑھیں

پشاور، مسلح رہزنوں کی فائرنگ، فریداللہ نامی شخص جاں بحق، عوام کا احتجاج

ویب ڈیسک: تھانہ شاہ پور کی حدود محمد زئی میں دن دیہاڑے مسلح رہزنی کا واقعہ رونما ہوا۔ مسلح رہزنوں کی فائرنگ کے واقعہ میں فریداللہ نامی شخص جاں بحق ہو گیا۔ مسلح رہزن فرید اللہ سے گائے چھیننے کی مزید پڑھیں

پشاور، 3 ہزار کلو مضر صحت گوشت برآمد کر کے تلف کر دیا گیا

ویب ڈیسک: ناقص اور غیر معیاری گوشت کی سپلائی روکنے کیلئے محکمہ خوراک کی جانب سے کارروائی کی گئی۔ اس دوران شہر بھر کو سپلائی کی جانیوالی غیر معیاری اور مضر صحت گوشت برآمد کر کے 4 قصائیوں کو گرفتار مزید پڑھیں

ٹریننگ کا آغاز

عام انتخابات کیلئے سیکورٹی عملہ کی 2روزہ ٹریننگ کا آغاز

ویب ڈیسک :8فروری کو ہونے والے عام انتخابات کے لئے پشاور اور بنوں میں سیکورٹی عملہ کی دو روزہ ٹریننگ کا آغاز ہو گیا ؒ۔ 27جنوری تک جاری رہنے والی ٹریننگ سیشن میں الیکشن کمیشن کے افسران 265پولیس کے ماسٹر مزید پڑھیں

گیس سلنڈردھماکہ

پشاور میں گھر کے اندر گیس سلنڈردھماکہ ‘خاتون 2بچوں سمیت زخمی

ویب ڈیسک :پشاور کے علاقہ فیصل کالونی میں دلہ زاک کے روڈ قریب گھر کے اندر گیس سلنڈر دھماکہ‘ خاتون دوبچوں سمیت زخمی ہو گئی ۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق دھماکہ گھر کے اندر گیس سلنڈر پھٹنے کے نتیجے میں مزید پڑھیں

آزاد امیدوار میدان میں

پشاور:قومی و صوبائی نشستوں پر 205آزاد امیدوار میدان میں

ویب ڈیسک:پشاورمیں صوبائی اسمبلی کی 13 نشستوںاورقومی اسمبلی کی پانچ نشستوں کیلئے سب سے زیادہ آزاد امیدوار سامنے آئے ہیں مختلف رجسٹرڈ سیاسی جماعتوں کے امیدواروں کو ملاکر مجموعی طورپر359 امیدواروں کے کاغذات نامزدگی منظور کئے گئے ہیں جن میں مزید پڑھیں

باربار گرفتاری کی اجازت

ضمانت کے بعد باربار گرفتاری کی اجازت نہیں دے سکتے،پشاور ہائیکورٹ

ویب ڈیسک: پشاور ہائیکورٹ نے تحریک انصاف کے رہنما اور سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کا ایک سے زائد مقدمات میں گرفتاری کیس میں محفوظ فیصلہ جاری کردیا۔ فیصلہ میں ضمانت کے بعد باربار گرفتاری کی اجازت نہ دینے مزید پڑھیں

تین ایڈیشنل ججز کی مدت ملازمت

صدرمملکت نے پشاورہائیکورٹ کے تین ایڈیشنل ججزکی مدت ملازمت میں توسیع دیدی

ویب ڈیسک: پشاور ہائیکورٹ کے تین ایڈیشنل ججز کی مدت ملازمت میں توسیع کردی گئی۔ ایوان صدر کے ترجمان کی جانب سے جاری اعلامئے کے مطابق صدر مملکت نے پشاور ہائیکورٹ کے تین ایڈیشنل ججز کی مدت ملازمت میں توسیع مزید پڑھیں