تین ایڈیشنل ججز کی مدت ملازمت

صدرمملکت نے پشاورہائیکورٹ کے تین ایڈیشنل ججزکی مدت ملازمت میں توسیع دیدی

ویب ڈیسک: پشاور ہائیکورٹ کے تین ایڈیشنل ججز کی مدت ملازمت میں توسیع کردی گئی۔ ایوان صدر کے ترجمان کی جانب سے جاری اعلامئے کے مطابق صدر مملکت نے پشاور ہائیکورٹ کے تین ایڈیشنل ججز کی مدت ملازمت میں توسیع مزید پڑھیں

مراد سعید

مرادسعیدنےٹکٹ واپس کردیا، کاغذات نامزدگی کی درخواست نمٹادی گئی

ویب ڈیسک:پشاور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما مراد سعید کے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کے خلاف درخواست نمٹادی۔ بدھ کے روز پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس اشتیاق ابراہیم، جسٹس اعجاز انور اور جسٹس صاحبزادہ اسداللہ پر مشتمل بینچ نے مراد مزید پڑھیں

کامران بنگش

پشاور ہائیکورٹ کے حکم پر کامران بنگش کو ’ریکٹ ‘کا انتخابی نشان الاٹ

ویب ڈیسک :پشاور ہائیکورٹ کے حکم پر عملدرآمد کرتے ہوئے الیکشن کمیشن آف پاکستان نے تحریک انصاف کے رہنما کامران بنگش کا بطور آزاد امیدوار انتخابی نشان تبدیل کردیا۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے کامران بنگش کو ’ریکٹ‘ کا انتخابی مزید پڑھیں

مراد سیعد کے کاغذات

مراد سیعد کے کاغذات نامزدگی معاملہ پر لارجر بنچ کی سماعت

ویب ڈیسک: مراد سیعد کے کاغذات نامزدگی کے معاملہ پر پشاور ہائی کورٹ میں لارجر بنچ نے سماعت کی۔ لارجر بنچ میں جسٹس اشتیاق ابراہیم، جسٹس اعجاز انور اور جسٹس صاحبزداہ اسد اللہ شامل ہیں۔ دوران سماعت جسٹس اشتیاق ابراہیم مزید پڑھیں

پشاور بار ایسوسی ایشن

پشاور بار ایسوسی ایشن کا جمعرات کو عدالتوں سے بائیکاٹ کا اعلان

ویب ڈیسک: پشاور بار ایسوسی ایشن نے جمعرات کو عدالتوں سے بائیکاٹ کا اعلان کر دیا۔ پشاور ہائیکورٹ کے اطراف میں غیرضروری ناکہ بندیوں پر سیکورٹی اداروں کو 24 گھنٹے کا الٹی میٹم دیا گیا تھا۔ پشاور بار کے مطابق مزید پڑھیں

پشاور ہائیکورٹ گیٹ

پشاور ہائیکورٹ گیٹ کے سامنے اضافی نفری، آئی جی سے جواب طلب

ویب ڈیسک: پشاور ہائیکورٹ گیٹ کے سامنے پولیس کی اضافی نفری سے متعلق آئی جی سے جواب طلب کیا گیا۔ پشاور ہائی کورٹ کے گیٹ پر پولیس کی اضافی نفری تعیناتی کے خلاف درخواست پر دوبارہ سماعت ہوئی۔ ایڈوکیٹ جنرل مزید پڑھیں

پشاور ہائیکورٹ

الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کو دانستہ ملتے جلتے نشان دیئے ‘پشاور ہائیکورٹ

ویب ڈیسک :پشاور ہائیکورٹ نے تحریک انصاف کے امیدواروں کے انتخابی نشان بارے ریمارکس دیئے ہیں کہ ایک تو ان کا انتخابی نشان واپس لے لیا اور اب ملتے جلتے نشانات دیئے جن میں فرق کرنا مشکل ہے۔ پشاور ہائیکورٹ مزید پڑھیں

قومی وطن پارٹی

قومی وطن پارٹی کے رہنما فیاض علی شاہ انتخابات سے دستبردار

ویب ڈیسک: قومی وطن پارٹی کے رہنما فیاض علی شاہ انتخابات سے دستبردار ہوگئے. قومی وطن پارٹی کے صوبائی نائب چیئرمین سید فیاض علی شاہ نے نیوز کانفرنس کرتے ہوئے عام انتخابات سے دستبردار ہونے کا اعلان کر دیا۔ فیاض مزید پڑھیں

مطلوب 12 دہشت گردوں

خیبر پختونخوا، انتہائی مطلوب 12 دہشت گردوں کے نام جاری

ویب ڈیسک: محکمہ انسداد دہشتگردی خیبر پختونخوا نے انتہائی 12 مطلوب دہشتگردوں کے نام جاری کر دئیے۔ تفصیلات کے مطابق سال 2024 ماہ جنوری میں صوبہ بھر میں حالیہ دہشتگرد کاروائیوں کے پیش نظر 12 مطلوب دہشتگردوں کے نام جاری مزید پڑھیں

پولیو وائرس کی تصدیق

پشاور سمیت 9 اضلاع کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق

ویب ڈیسک: پشاور سمیت ملک کے 9 اضلاع کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ ترجمان وزارت صحت کے مطابق کوئٹہ، مستونگ، ملتان، پشاور، نوشہرہ، حب کے ایک ایک نمونے میں پولیو وائرس پایا گیا ہے۔ اس مزید پڑھیں

دو پولیس اہلکار زخمی

پشاور:تھانہ ریگی کی حدود میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو پولیس اہلکار زخمی

ویب ڈیسک :تھانہ ریگی کی حدود میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو پولیس اہلکار زخمی ہو گئے ۔ پولیس اہلکار عدنان اور مرسلین ڈی اے آر میں ڈیوٹی سرانجام دینے کے بعد گھر واپس جارہے تھے کہ چمن کورونہ مزید پڑھیں

نگران وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا

نگران وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی زیرصدارت اجلاس، الیکشن کی تیاریوں کا جائزہ

ویب ڈیسک : نگراں وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا جسٹس ریٹائرڈ سید ارشد حسین شاہ کی زیر صدارت اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں آئندہ عام انتخابات کے انعقاد کے لیے صوبائی حکومت کی تیاریوں کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ اجلاس مزید پڑھیں

خیبر پختو نخوا،4 بڑی جماعتیں بیشتر حلقوں پر اُمیدوار کھڑے نہ کر سکیں

ویب ڈیسک: خیبر پختونخوا میں چار بڑی سیاسی جماعتیں بیشتر حلقوں پر اُمیدوار کھڑے نہ کر سکیں۔ سابق وفاقی وزیرپرویز خٹک کی جماعت پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرینز قومی اور صوبائی اسمبلی کے 65 حلقوں پر اُمیدوار کھڑے نہیں کرسکی۔ صوبے مزید پڑھیں

بی آر ٹی انفراسٹرکچر

پشاور‘ بی آر ٹی انفراسٹرکچرپر مفت تشہیر کے خلاف کارروائی کا فیصلہ

ویب ڈیسک :پشاور میں بی آر ٹی انفراسٹرکچرپر مفت تشہیرکرنے والی سیاسی جماعتوں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کرلیاگیا ہے ۔ ٹرانس پشاور نے سیاسی جماعتوں کو اشتہارات چلانے کے لیے متعلقہ ایڈور ٹائزنگ ایجنسی سے رابطہ کرنے کی ہدایات مزید پڑھیں

انتخابی نشان کیس

انتخابی نشان کیس، پی ٹی آئی کی درخواست واپس لینے پر کیس خارج

ویب ڈیسک: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے الیکشن کمیشن کیخلاف توہین عدالت کیس پشاور ہائی کورٹ سے بھی واپس لے لیا۔ پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات اور انتخابی نشان سے متعلق توہین عدالت کیس کی سماعت پشاور مزید پڑھیں

خیبر میڈیکل

خیبر میڈیکل یونیورسٹی، طلبہ کے مسائل کے حل کیلئے 6 رکنی کمیٹی تشکیل

ویب ڈیسک: خیبر میڈیکل یونیورسٹی میں طلبہ کے مسائل کے حل کیلئے 6 رکنی کمیٹی تشکیل دیدی گئی۔ رجسٹرار خیبر میڈیکل یونیورسٹی کی سربراہی میں قائم کمیٹی میں آئی پی ایم ایس کے طلباء وطالبات کو بھی شامل کیا گیا مزید پڑھیں

دہشتگردوں کی دوبارہ آبادکاری

دہشتگردوں کی دوبارہ آبادکاری کا معاملہ، پشاور ہائی کورٹ میں سماعت

ویب ڈیسک: دہشتگردوں کی دوبارہ آبادکاری کے معاملہ پر پشاور ہائی کورٹ میں سماعت ہوئی۔ دہشتگردوں کی دوبارہ آباد کاری کیخلاف پشاور ہائی کورٹ میں اے این پی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ کیس مزید پڑھیں

انتخابی نشانات چیلنج

پی ٹی آئی کے آزادامیدواروں نے انتخابی نشانات چیلنج کردئیے

ویب ڈیسک: الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری انتخابی نشانات کیخلاف پی ٹی آئی کے آزاد امیدواروں نے پشاور ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا ہے۔ پی ٹی آئی کے سابق وزراء، اراکین اسمبلی وامیدواروں کی جانب سے ہائیکورٹ میں مزید پڑھیں