غریب آباد،غریب مزدورکے قتل کاڈراپ سین،بیوی قاتل نکلی

ویب ڈیسک: پشاور کے علاقے غریب آباد میں بیوی نے مبینہ ساتھی کیساتھ ملکراپنے شوہر کو بجلی کے کرنٹ اور تشددسے قتل کردیا۔ملزمہ نے مقتول کی موت کو حادثہ قراردینے کا ڈرامہ بھی رچایا تاہم موبائل ڈیٹا اور پوسٹمارٹم رپورٹ مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کو جلسوں کی اجازت نہ دینے پر توہین عدالت کیس کی سماعت

ویب ڈیسک: پشاور ہائی کورٹ میں پی ٹی آئی کو جلسوں کی اجازت نہ دینے پر جسٹس اعجاز انور اور جسٹس اعتیق شاہ نے کیس کی سماعت کی۔ چیف سیکرٹری، ایڈووکیٹ جنرل اور ڈائریکٹر جنرل لاء الیکشن کمیشن عدالت میں مزید پڑھیں

پشاورمیں غیر قانونی مقیم افغان باشندوں کیخلاف آپریشن دوبارہ شروع کرنے کا فیصلہ

ویب ڈیسک: غیر رجسٹرڈ افغان شہریوں کے خلاف چند روز کی خاموشی کے بعد ایک بار پھر گھر گھر، دکان دکان، آپریشن دوبارہ شرو ع کرنے کی منظوری دیدی گئی ہے پولیو مہم کے باعث آپریشن جزوی طور پر روک مزید پڑھیں

شہید بینظیر بھٹو ویمن یونیورسٹی اور پاکستان کرکٹ بورڈ کے درمیان معاہدہ طے

ویب ڈیسک: کرکٹ کے فروغ کے لئے شہید بینظیر بھٹو ویمن یونیورسٹی پشاور اور پاکستان کرکٹ بورڈ کے درمیان 10 سالہ معاہدہ طے پا گیا جس پر وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر صفیہ احمد اور ہیڈ آف ویمن کرکٹ پی سی مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ ارشد حسین کی نیشنل ٹاسک فورس برائے انسداد پولیو کے اجلاس میں شرکت

ویب ڈیسک :نگران وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا جسٹس (ر) سید ارشد حسین شاہ نے اسلام آباد میں منعقدہ نگران وزیراعظم انوارلحق کاکڑ کی زیر صدارت نیشنل ٹاسک فورس برائے انسداد پولیو کے اجلاس میں شرکت کی۔ اجلاس میں ملک سے پولیو مزید پڑھیں

آئی جی پولیس کی ایل آر ایچ آمد‘ ورسک روڈ دھماکہ کے زخمیوں کی عیادت کی

ویب ڈیسک :انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبر پختونخوا اختر حیات خان نے مچنی گیٹ میں ہونے والے دھماکے میں زخمیوں اور بنوں میں پولیو مہم کے دوران شرپسندوں کی فائرنگ سے زخمی ہونے والے پولیس جوان کی عیادت کے لیے مزید پڑھیں

پشاور کی رہائشی خاتون کا پولیس افسر پر ذہنی و جسمانی تشدد کا الزام

ایس پی رینک کا افسر شوہر سے طلاق لینے اور اپنے ساتھ شادی کے لئے مجبور کررہا ہے‘ اہلیہ محمد ارشاد ویب ڈیسک :پشاور کی رہائشی خاتون نے خیبر پختونخوا پولیس کے ایس پی رینک کے افسر محمد عارف پر مزید پڑھیں

پشاور،محکمہ فوڈ کی اہم کارروائی، 5 گرانفروش دھر لئے گئے

ویب ڈیسک: مہنگائی کے خلاف عوامی شکایات پر محکمہ خوراک کا نوٹس، یونیورسٹی روڈ سے 5 گرانفروش گرفتار کر کے سلاخوں کے پیچھے ڈال دیئے گئے۔ کارروائی کے دوران یونیورسٹی روڈ پر خیبر چرسی ہوٹل‘ یونیورسٹی تکہ ہوٹل‘ رئیسان شنواری مزید پڑھیں

ناقص اور ملاوٹی دودھ کیخلاف ضلعی انتظامیہ کا کریک ڈاون ، ایک گرفتار

ویب ڈیسک: ناقص اور ملاوٹی دودھ فروخت کرنے کیخلاف ضلعی انتظامیہ متحرک ہو گئی۔ ڈی سی پشاور کی ہدایت پر اے اے سی سیدہ زینب نقوی نے دیگر افسران کے ہمراہ ورسک روڈ پر جرندہ کلے میں دودھ فارم کا مزید پڑھیں

محکمہ خوراک کی کارروائی، 1300 کلو مضر صحت قیمہ اور سیخ کباب برآمد، ملزم گرفتار

ویب ڈیسک: صوبائِی دارالحکومت پشاور میں محکمہ خوراک کی اہم کارروائی، 1300 کلو مضر صحت قیمہ برآمد کر کے ملزم کو گرفتار کر کے جیل منتقل کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق محکمہ خوراک کے اعلیٰ حکام کی ہدایت پر مزید پڑھیں

حیات میڈیکل کمپلیکس سے اغواءنومولود بچہ بازیاب‘اغواءکار گرفتار

ویب ڈیسک :حیات آباد میڈیکل کمپلیکس سے اغواءہونے والے نومولودبچے کو بازیاب کراتے ہوئے اصل والدین کے حوالے کردیا گیا جبکہ اغواکار رضوان اور ایک خاتون کو حراست میں لے لیاگیا ہے ۔ پولیس کے مطابق 25 نومبر کو سمیع مزید پڑھیں

پی ٹی آئی رہنماﺅں کو ہراساں کرنے پر ڈی پی او چارسدہ و ڈی سی کو نوٹس جاری

ویب ڈیسک :پشاور ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی رہنماﺅں کو ہراساں کرنے اور گھروں پر چھاپے مارنے پر چارسدہ کے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اور ڈپٹی کمشنر کو نوٹس جاری کردیئے ہیں ۔ پشاور ہائیکورٹ میں جسٹس اعجاز انور اور مزید پڑھیں