نگران وزیراعلیٰ

نگران وزیراعلیٰ ارشد حسین سے مروت عمائدین کی ملاقات

ویب ڈیسک :نگران وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا جسٹس ریٹائرڈ سید ارشد حسین شاہ سے سابق ایم پی منور خان کی سربراہی میں مروت عمائدین کے وفد کی ملاقات‘علاقے میں زرعی زمینوں کو پانی کی فراہمی سے متعلق امور پر گفتگو مزید پڑھیں

پشاور ہائیکورٹ

الیکشن قوم کی امانت ‘تاخیر کی اجازت نہیں دینگے، پشاور ہائیکورٹ

ویب ڈیسک : چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ نے کہا ہے کہ انتخابات قوم کی امانت اور انتہائی اہم مسئلہ ہے، ہم کسی کو الیکشن میں تاخیر کی اجازت نہیں دیں گے۔ چیف جسٹس محمد ابراہیم خان کی سربراہی میں دو مزید پڑھیں

بلدیاتی نمائندوں کے مسائل

بلدیاتی نمائندوں کے مسائل :متعلقہ حکام کو قابل عمل تجاویز بنانے کی ہدایت

ویب ڈیسک :نگران وزیر اعلیٰ سید ارشد حسین شاہ نے بلدیاتی نمائندوں کے مسائل کے حل کے لئے متعلقہ حکام کو مل بیٹھ کر قابل عمل تجاویز پیش کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ اس سلسلے میں ایک ہفتے مزید پڑھیں

مذمت

نگران وزیراعلیٰ کی ٹانک و جمرود میں دہشت گرد حملوں کی مذمت

ویب ڈیسک :نگران وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا نے ٹانک پولیس لائنز اور جمرود چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی مذمت اور اہلکاروں کی شہادت پر افسوس کا اظہار کیا ۔ جسٹس ریٹائرڈ سید ارشد حسین شاہ نے اپنے بیان میں مزید پڑھیں

بیرسٹرگوہر

شفاف انتخابات کیلئے جوڈیشری سے آر اوز اور ڈی آر اوز کا مطالبہ کیا، بیرسٹر گوہر

ویب ڈیسک: پی ٹی آئی چیئرمین بیرسٹر گوہر کا انٹرا پارٹی الیکشن کے حوالے سے کہنا ہے کہ جتنا اب کی بار الیکشن ہوا پہلے کبھی نہیں ہوا۔ انہوں نے کہا کہ الیکشن کمیشن نے انٹرا پارٹی الیکشن کے حوالے مزید پڑھیں

پشاور، غیر قانونی مقیم افغانیوں کے بڑے کاروبار سے منسلک ہونے کا انکشاف

ویب ڈیسک: ملک بھر میں غیر قانونی مقیم افغانیوں سمیت دیگر تارکین وطن کیخلاف کارروائی جاری ہے، اس حوالے سے پشاور ریجن میں موجود غیر قانونی مقیم باشندوں کےبارے میں معلومات جاری کر دی گئی۔ محکمہ کی= جانب سےجاری دستاویزات مزید پڑھیں

ماحولیاتی آلودگی

دوران آپریشن لال بیگ کامریض پرچلنے کانوٹس،وزیراعلیٰ نے رپورٹ طلب کر لی

ویب ڈیسک: پشاور کڈنی انسٹیٹیوٹ میں دوران آپریشن مریض پر لال بیگ کے چلنے کی وائرل ویڈیو پر نگران وزیراعلی خیبر پختونخوا جسٹس ریٹائرڈ سید ارشد حسین شاہ نے نوٹس لے لیا۔ ذرائع کے مطابق نگران وزیر اعلی نے متعلقہ مزید پڑھیں

انتخابی نشان کیس

پی ٹی ائی انتخابی نشان کیس، الیکشن کمیشن کو فیصلے سے روک دیا گیا

ویب ڈیسک: پی ٹی آئی انتخابی نشان کیس کے حوالے سے پشاور ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کو کسی بھی فیصلے سے روک دیا۔ ذرائع کے مطابق پشاور ہائیکورٹ میں سماعت کے دوران جسٹس فہیم ولی نے چیئرمین پی ٹی آئی مزید پڑھیں

یونیورسٹی ملازمین کی احتجاج کےدوران وی سی کے گھر میں گھسنے کی کوشش

ویب ڈیسک: تنخواہوں کے نہ ملنے اور دیگر مطالبات کےحق میں احتجاج کرنے والے یونیورسٹی ملازمین کی جانب سے احتجاج کرنے والے وائس چانسلر کے گھر میں گھسنے کی کوشش کی گئِی۔ اس حوالے سے جاری سیچوایشن رپورٹ میں بتایا مزید پڑھیں

کم وزن اضافی قیمت پر روٹی فروخت کرنیوالے 21نانبائی گرفتار

ویب ڈیسک: محکمہ خوراک نے 30 روپے میں کم وزن روٹی فروخت کرنے پر 21 نانبائیوں کو گرفتار کر کے جیل بھیج دیا۔ اسسٹنٹ فوڈ کنٹرولر تسبیح اللہ اور کمال احمد نے پشاور کے مختلف علاقوں میں عوامی شکایات پر مزید پڑھیں

شیخ آباد پارک زبوں حالی کا شکار، ہیرونچی سامان بھی لے اڑے

ویب ڈیسک: شیخ آباد میں عثمان ذوالنورین پارک کیپٹل میٹروپولیٹن انتظامیہ کی عدم توجہی کے باعث کھنڈارات میں تبدیل ہوگیا ہے پارک میں نالیوں کی عدم دستیابی کی وجہ سے شام کے بعد پارک میں ہیرونچیوں نے ڈیرے ڈال لئے مزید پڑھیں

محکمہ تعلیم کا درسی کتب کا سافٹ ورژن متعارف کرانے پر غور

ویب ڈیسک: محکمہ ابتدائی تعلیم نے خیبر پختونخوا میں مفت درسی کتب کا سافٹ ورژن متعارف کرانے پر غور شروع کر دیا ہے اس سلسلے میں تمام اضلاع کے ایجوکیشن افسروں کو مراسلہ ارسال کردیا گیا ہے جس کی روشنی مزید پڑھیں

کے ٹی ایچ ڈاکٹروں کاوظائف کیلئے یونیورسٹی روڈ پردھرنا

ویب ڈیسک: وظائف کی عدم ادائیگی کیخلاف "کے ٹی ایچ” خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں رواں ہفتے کے دوران جاری احتجاجی سلسلہ میں گزشتہ روز ہسپتال کے ڈاکٹر یونیورسٹی روڈ پر نکل آئے اور سڑک پر احتجاجی دھرنا دیتے ہوئے محکمہ مزید پڑھیں

پشاوراور ٹانک کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق

ویب ڈیسک: وزارت قومی صحت نے ٹانک اور پشاور میں سیوریج لائن سے لئے گئے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی موجودگی تصدیق کردی ہے . محکمہ صحت کے ذرائع نے بتایا ہے کہ نیشنل ہیلتھ انسٹی ٹیوٹ لیبارٹری اسلام مزید پڑھیں

انتخابی نشان کیس

پشاو ر ہائیکورٹ کا سابق ارکان اسمبلی کو 19 دسمبرتک گرفتارنہ کرنے کا حکم

ویب ڈیسک: پشاور ہائیکورٹ کے سپیشل بنچ نے پاکستان تحریک انصاف کے سابق اراکین اسمبلی اور مئیر سوات سمیت متعدد سابق ارکان اسمبلی کی گرفتاری 19 دسمبر تک روک دی اور سماعت ملتوی کردی۔ چیف جسٹس پشاو ر ہائیکورٹ محمد مزید پڑھیں

پروفیسر جہاں بخت

یونیورسٹی ملازمین نے پروفیسر جہاں بخت کے گھر پر دھاوا بول دیا

ویب ڈیسک :زرعی یونیورسٹی پشاور کے وائس چانسلر پروفیسر جہاں بخت کے گھرپر حملہ ‘ گریڈ 1سے 16کے ملازمین نے وائس چانسلر کے گھر پر دھاوا بول دیا ۔ دھاوا بولنے والوں میں اسلامیہ کالج ‘پشاور یونیورسٹی اور انجینئرنگ یونیورسٹی مزید پڑھیں

پشاور، دوران آپریشن مریض پر لال بیگ چلنے کی ویڈیو وائرل

ویب ڈیسک: پشاور کے پوش علاقہ حیات آباد میں واقعہ انسٹیٹیوٹ آف کڈنی ڈیزیز کے آپریشن تھیٹر میں سرجری کے دوران مریض پر لال بیگ چلنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی جسے دیکھ کر آپریشن تھیٹر میں صفائی مزید پڑھیں

وائس چانسلر کو الوداع

جامعہ پشاور :وائس چانسلر کو الوداع کرنے کیلئے ملازمین گدھے کو وی سی دفتر لے آئے

ویب ڈیسک:پشاور یونیورسٹی اور عبدالولی خان یونیورسٹی کے وائس چانسلرز کی الوداعی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل‘پشاور یونیورسٹی کے وائس چانسلر کو الوداع کرنے کے لئے ملازمین گدھے کو وی سی کے دفتر لے آئے۔ ذرائع کے مطابق گزشتہ کئی مزید پڑھیں