42دکاندار گرفتار

پشاور میں گرانفروشوں کیخلاف کریک ڈاؤن،42دکاندار گرفتار ،34کو وارننگ

ویب ڈیسک:پشاور میں ضلعی انتظامیہ کا گرانفروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن،42دکاندار گرفتار، 34کو وارننگ دے دی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی حکومت کے احکامات کی روشنی میں ضلعی انتظامیہ پشاور نے مختلف علاقوں میں کارروائی کرتے ہوئے گرانفروشی اور مزید پڑھیں

تخت بھائی ٹرین سفاری

پشاور:کلچراینڈٹورازم اتھارٹی کی جانب سےسیاحوں کیلئےتخت بھائی ٹرین سفاری کاانعقاد

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا کلچر اینڈ ٹورازم اتھارٹی کی جانب سے سیاحوں کیلئے خصوصی تخت بھائی ٹرین سفاری کا انعقاد کیا گیا ۔ یونیسکو کی عالمی ثقافتی ورثہ قرار دی جانے والی سائٹ تخت بھائی آثار قدیمہ کی جانب سیاحوں کو مزید پڑھیں

بیرسٹر سیف

شریف خاندان نے عوام کو ذلیل کرنے کی ٹھان لی ہے،بیرسٹر سیف

ویب ڈیسک: مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ شریف خاندان نے اقتدار سنبھالتے ہی عوام کو ذلیل وخوار کرنے کی ٹھان لی ہے۔ بیرسٹر سیف کا کہناتھا کہ سرکاری خرچ پر نیکیاں کمانے کی مزید پڑھیں

شدید بارش

پشاور سمیت خیبر پختونخوا میں شدید بارش، نشیبی علاقے زیر آب

ویب ڈیسک: پشاور سمیت خیبرپختونخوا میں شدید بارش کا سلسلہ جاری ،دوران نشیبی علاقے زیر آب، پانی گھروں میں داخل ہو گیا ۔ محکمہ موسمیات کی جانب سے عید الفطر کے روز سے 15 اپریل تک صوبے بھر میں گرج مزید پڑھیں

جسٹس اشتیاق ابراہیم قائمقام چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ تعینات

ویب ڈیسک: جسٹس اشتیاق ابراہیم کو قائمقام چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ تعینات کر دیا گیا۔ اس حوالے سے اعلامیہ بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق جسٹس اشتیاق ابراہیم 15 اپریل سے بطور قائمقام چیف جسٹس ذمہ داریاں مزید پڑھیں

ہمیں الیکشن کمیشن پر اعتماد نہیں، ان کا رویہ متعصبانہ ہے، بیرسٹر ڈاکٹر سیف

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا مشیر اطلاعات بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے خلاف الیکشن کمیشن کو رویہ متعصبانہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ سینیٹ میں خیبر پختونخوا سے ہمیں پوری سیٹیں ملنی چاہیں جو کہ ہمارا مزید پڑھیں

صدر اور وزیراعظم کو سیاسی جماعتوں سے ملنے میں پہل کرنی چاہیے، غلام علی

ویب ڈیسک: گورنر خیبرپختونخوا حاجی غلام علی نے ملکی سیاسی و معاشی صورتحال کے حوالے سے کہا ہے کہ صدر مملکت اور وزیراعظم کو سیاسی جماعتوں سے ملنے میں پہل کرنی چاہیے۔ ان کا کہنا تھا کہ ملک اس وقت مزید پڑھیں

پشاور، مستحقین کو رقوم تقسیم پر تشہیر، افسران و پارٹی عہدیداران سے وضاحت طلب

ویب ڈیسک: صوبائی حکومت کی جانب سے 10 لاکھ مستحق خاندانوں سمیت پولیس شہدا اور دیگر خاندانوں کو عید پیکیج کے تحت رقوم تقسیم کر دی گئیں۔ اس حوالے سے وزیر اعلی خیبرپختونخوا نے ان اقدامات کی ویڈیوز اور تصاویر مزید پڑھیں

عید الفطر، گورنر ہاوس آنے والوں کارش، غلام علی مہمانوں سے گھل مل گئے

ویب ڈیسک: عید الفطر کے لئے گورنر ہاوس کھلا رکھنے کے حکم نامے پر عمل درآمد جاری ، اس دوران لوگوں کا تانتا بندھ گیا۔ گورنر خیبرپختونخوا حاجی غلام علی مہمانوں سے گھل مل گئے۔ ذرائع کے مطابق عید کے مزید پڑھیں

پشاور، عید کے پہلے دن 148 حادثات، 761 ایمرجنسیز میں‌ریسکیو کا کوئک رسپانس

ویب ڈیسک: ریسکیو 1122 کے اہلکاروں کی چھٹیاں منسوخ کر کے عید الفطر کے ایام میں خصوصی ڈیوٹیز لگا دی گئی ہیں۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق عید الفطر کے پہلے دن 761 ایمرجنسیز میں خدمات فراہم کی گئیں۔ اس حوالے مزید پڑھیں

پشاور، عید الفطر ملت اسلامیہ کی اجتماعیت اور یگانگت کا مظہر ہے، علی امین گنڈاپور

ویب ڈیسک: وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے عید الفطر کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ عید الفطر ملت اسلامیہ کی اجتماعیت اور یگانگت کا مظہر ہے۔ یاد رہے کہ وزیر اعلی خیبرپختونخوا نے عیدالفطر مزید پڑھیں

پشاور سمیت ملک بھر میں عید الفطر جوش و جذبے سے منائی جا رہی ہے

ویب ڈیسک:ملک بھر میں آج عید الفطر مذہبی جوش و جذبے سے منائی جا رہی ہے جب کہ مساجد اور کھلے میدانوں میں نماز کے اجتماعات کا انعقاد کیا گیا ہے۔ملک بھر میں عیدالفطر مذہبی جوش و خروش سے منائی مزید پڑھیں

پشاور، عیدالفطر کے 3 دن گورنر ہاوس عوام کیلئے کھولنے کا اعلان

ویب ڈیسک: گورنر حاجی غلام علی کا بڑا اعلان۔ عیدالفطر کے 3 دن گورنر ہاوس عوام کیلئے کھولنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق گزشتہ سال کی طرح امسال بھی عیدالفطر پر گورنر ہاوس ہر خاص و عام مزید پڑھیں

پشاور، شوال کا چاند دیکھنے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس شروع ہو گیا

ویب ڈیسک: صوبائی دارالحکومت پشاور میں شوال کا چاند دیکھنے کے لیے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس شروع ہو گیا۔ اجلاس میں کمیٹی کے ارکان اور محکمہ موسمیات کے نمائندے شامل ہونگے۔ محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ مزید پڑھیں

بانی پی ٹی آئی کی رہائی کی جدوجہد عید کے بعد روز پکڑے گی، ارباب شیر علی/ شاندانہ گلزار

ویب ڈیسک: پی ٹی آئی رہنما ارباب شیر علی اور شاندانہ گلزار نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی رہائی کی جدوجہد عید کے بعد زور پکڑے گی۔ ارباب شیر علی نے کہا کہ 9 اپریل کو نہ مزید پڑھیں

پشاور ہائیکورٹ

پشاور ہائیکورٹ:مخصوص نشستوں پر حلف نہ لینے کے معاملے پر سپیکر اور ڈپٹی سپیکر سے جواب طلب

ویب ڈیسک: پشاور ہائیکورٹ نے خیبرپختونخوا مخصوص نشستوں پر منتخب اراکین اسمبلی سے حلف نہ لینے کے معاملے پر اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 14روز میں جواب طلب کرلیا۔ پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس ایس ایم عتیق مزید پڑھیں