موبائل انٹرنیٹ بندش

پشاورہائیکورٹ:رات کےاوقات میں موبائل انٹرنیٹ بندش پرفریقین کونوٹس جاری

ویب ڈیسک: پشاور ہائیکورٹ نے رات کے اوقات میں موبائل انٹرنیٹ بندش کے خلاف دائردرخواست پر پی ٹی اے سمیت دیگر فریقین کو نوٹس جاری کردیئے ۔ ہائیکورٹ میں پشاور میں روزانہ رات 10بجے موبائل انٹرنیٹ بندش کے خلاف کیس مزید پڑھیں

کمشنر پشاور ریاض خان محسود

کمشنر پشاور ریاض خان محسود نے چارج سنبھال لیا ،نشے سے پاک پشاور مہم کیلئے اجلاس طلب

ویب ڈیسک: وزیر اعلی خیبرپختونخوا کی خصوصی ہدایات پر کمشنر پشاور ڈویژن ریاض خان محسود نے چارج سنبھالتے ہی نشے سے پاک پشاور مہم کے دوبارہ آغاز کے لئے اجلاس طلب کر لیا۔ نشے سے پاک پشاور مہم کے دوبارہ مزید پڑھیں

گاڑیاں واپس لینے کی ہدایت

پشاور:محکمہ بلدیات کےغیرمجازافسران سے لوکل کونسل بورڈ کی گاڑیاں واپس لینےکی ہدایت

ویب ڈیسک: صوبائی وزیر بلدیات ارشد ایوب خان نے محکمہ کے غیر مجاز افسران اور سرکاری ملازمین سے لوکل کونسل بورڈ کی گاڑیاں فوری طورپر واپس لینے کی ہدایت کردی ۔ صوبائی وزیر بلدیات ارشد ایوب کیپٹل میٹرو پولیٹن پشاور مزید پڑھیں

بجلی منقطع

پشاور: بلوں کی عدم ادائیگی پر متعدد سرکاری محکموں کی بجلی منقطع

ویب ڈیسک: پیسکو کی جانب سے بجلی بلوں کی عدم ادائیگی پر پشاور میں متعدد سرکاری محکموں کی بجلی منقطع کردی گئی ۔ پشاور الیکٹرک سپلائی کمپنی پیسکو ٹیم اور ایف آئی اے نے سرکاری نادہندگان کیخلاف مشترکہ کارروائی کرتے مزید پڑھیں

پولیس اہلکار زخمی

پشاور :بھانہ ماڑی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار زخمی

ویب ڈیسک: پشاور کے علاقہ بھانہ ماڑی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار زخمی ہو گیا ۔ پولیس ذرائع کے مطابق واقعہ تھانہ بھانہ ماڑی کی حدود میں پیش آیا جہاں نامعلوم ملزمان نے فائرنگ کرکے پولیس کانسٹیبل مزید پڑھیں

توہین عدالت کیس

پشاور ہائیکورٹ :توہین عدالت کیس میں سپیکر اور ڈپٹی سپیکر خیبر پختونخوااسمبلی سے جواب طلب

ویب ڈیسک: پشاور ہائیکورٹ نے مخصوص نشستوں پر حلف نہ لینے پر توہین عدالت کیس میںسپیکر اور ڈپٹی سپیکر خیبر پختونخوااسمبلی سے جواب طلب کرلیا ۔ پشاور ہائیکورٹ میں جسٹس عتیق شاہ اور جسٹس ارشد علی نے خیبرپختونخوا اسمبلی کی مزید پڑھیں

پشاور، محکمہ خوراک کا گرانفروشوں کیخلاف آپریشن، 13 قصائی گرفتار

ویب ڈیسک: محکمہ خوراک کی جانب سے گرانفروشوں کیخلاف آپریشن شروع کر دیا گیا ہے۔ اس دوران 4 مارٹ منیجرز سمیت 13 قصائی گرفتار کر لئے گئے۔ جانوروں کی دیگر آلائشوں سے قیمہ تیار کرنیوالے ملزم کو بھی پابند سلاسل مزید پڑھیں

جرمانے عائد

پشاور:رمضان کے دوران گرانفروشوں پر 11لاکھ سے زائد کے جرمانے عائد

ویب ڈیسک: محکمہ خوراک نے رمضان المبارک کے دو عشروں کی کارکردگی رپورٹ جاری کردی جس کے تحت گرانفروشی کے مرتکب افراد پر 11لاکھ روپے سے زائد کے جرمانے عائد کئے گئے ۔ کارروائیوں کے دوران 171افراد جیل منتقل جبکہ102افراد مزید پڑھیں

پشاور ہائیکورٹ، اعظم سواتی کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری

ویب ڈیسک: مخصوص نشستوں پر حلف نہ لینے کے معاملے سے سینیٹ انتخابات کو مشروط کرنے پر الیکشن کمیشن کے خلاف اعظم سواتی نے درخواست دائر کر دی۔ ذرائع کے مطابق عدالت نے اعظم سواتی کی درخواست پر فریقین کو مزید پڑھیں

پشاور، سپیکر و ڈپٹی سپیکر کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا اسمبلی کے سپیکر و ڈپٹی سپیکر پر مخصوص نشستوں پر امیدواروں سے حلف نہ لینے کے حوالے سے توہین عدالت کی درخواست دائر کر دی گئی۔ ذرائع کے مطابق اس سلسلے میں ‏عدالت کی ج انب سے مزید پڑھیں

غیر قانونی انتخابات ملتوی کرنے کیخلاف عدالت جائینگے، فیصل جاوید

ویب ڈیسک: سابق سینیٹر فیصل جاوید نے سینیٹ انتخابات کے حوالے سے بتایا ہے کہ انتخابات ملتوی کرنا غیر آئینی عمل ہے۔ انہوں نے سوال کیا کہ جب مخصوص نشستیں نہیں تھیں تو کیسے صدر اور وزیر اعظم کا الیکشن مزید پڑھیں

پشاور ہائیکورٹ کو حقائق سے آگاہ کر دیا، اب جو فیصلہ آئِگا قبول ہوگا، بابر سلیم سواتی

ویب ڈیسک: سپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی بابر سلیم سواتی نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے بتایا کہ ادارے حدود سے تجاوز کررہے ہیں۔ حلف کے حوالے سے معاملہ عدالت میں زیر سماعت ہے۔ بابر سلیم سواتی نے کہا کہ عدالت مزید پڑھیں

پشاور، ان غیرقانونی لوگوں کو حلف نہیں اٹھانے دیں گے، علی امین گنڈاپور

ویب ڈیسک: وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہاہے کہ ہم ان غیرقانونی لوگوں کو حلف نہیں اٹھانے دیں گے۔ عوام نے ہمیں مینڈیٹ دیا ہے، ہمیں‌ہماری سیٹیں نہیں دی گئیں۔ انہوں نے سوال کیا کہ ہماری درخواست پر کمیشن مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں سینیٹ انتخابات ملتوی کر دیئے گئے

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا اسمبلی میں سینیٹ انتخابات ملتوی کر دیئے گئے۔ ذرائع کے مطابق الیکشن کمشنر شمشاد خان نے خیبرپختونخوا میں اسمبلی میں سینیٹ انتخابات ملتوی کرنے کا اعلان کر دیا۔ ذرائع کے مطابق خیبرپختونخوا کے اپوزیشن اراکین کی جانب مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا، اپوزیشن اراکین کی سینیٹ انتخابات ملتوی کرنے کی درخواست جمع

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا کے اپوزیشن اراکین کی جانب سے احمد کریم کنڈی نے سینیٹ انتخابات ملتوی کرنے کے لئے درخواست صوبائی الیکشن کمشنر کے پاس درخواست جمع کرا دی۔ ذرائع کے مطابق درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ مزید پڑھیں

ماہ رمضان میں مہنگائی کا پارہ ہائی، اشیائے خوردونوش عوام کی دسترس سے باہر

ویب ڈیسک: ماہ رمضان میں مہنگائی میں کمی نہ آ سکی۔ اس بابرکت مہینے کے دوران اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ دیکھا جانے لگا ہے۔ اس حوالے سے ادارہ شماریات نے ایک رپورٹ جاری کی ہے جس کے مزید پڑھیں

پشاور ہائیکورٹ میں منتخب ممبران سے حلف اور اعظم سواتی کی درخواستیں سماعت کیلئے مقرر

ویب ڈیسک: پشاور ہائیکورٹ میں منتخب صوبائی ممبران کے حلف سے سینیٹ انتخابات مشروط کرنے اور سپیکر نظرثانی درخواست سمیت اعظم سواتی کی درخواست سماعت کیلئے مقرر کر دی گئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس ایس ایم مزید پڑھیں

مراد سعید، اعظم سواتی، فیصل جاوید اور دیگر کی کاغذات منظوری کیخلاف درخواستیں خارج

ویب ڈیسک: پشاور ہائیکورٹ نے سینٹ الیکشن کے امیدوار اعظم سواتی، مراد سعید، فیصل جاوید، خرم ذیشان اور اظہر مشوانی کی کاغذات منظوری کے خلاف درخواستوں پر محفوظ فیصلہ سنا دیا۔ ذرائع کے مطابق عدالت نے مراد سعید، اعظم سواتی، مزید پڑھیں