کچا بدم گانے والے گلوکار زخمی

‘کچا بدم’ گانے سے مشہور ہونے والے گلوکار کارحادثہ میں زخمی

کچا بادام‘ گانے سے سوشل میڈیا پر مشہور ہونے والے بھارتی گلوکار بھوبن بڈیاکر کار حادثے کا شکار ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی ریاست مغربی بنگال میں مونگ پھلیاں بیچنے والے سے راتوں رات مشہور ہونے والے گلوکار بھوبن مزید پڑھیں

روس یوکرین تنازع فلم کی ریلیز

روس یوکرین تنازع: ہالی ووڈ نے روس میں فلم کی ریلیز روک دی

روس کا یوکرین پر حملہ کرنے کے بعد ہالی ووڈ اسٹوڈیوز ڈزنی، وارنر بروس، سونی نے روس میں فلم ریلیز روکنے کا اعلان کردیا ہے۔ ڈزنی کے مطابق مستقبل کے کاروباری فیصلے بدلتی ہوئی صورتحال کی بنیاد پر کریں گے، مزید پڑھیں

عالیہ بھٹ نے شادی کی تاریخ

عالیہ بھٹ نے شادی کی تاریخ بتانے سے صاف انکار کردیا

بھارتی اداکارہ عالیہ بھٹ نے رنبیر کپور کے ساتھ اپنی شادی کی تاریخ بتانے سے صاف الفاظ میں انکار کردیا ہے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق عالیہ بھٹ جو اپنی فلم ’گنگوبائی کاٹھیاواڑی‘ کی پروموشن میں مصروف عمل ہیں، مزید پڑھیں

طوبیٰ انور احسن انداز میں نکلنا

خراب رشتہ ازدواج سے احسن انداز میں نکلنا حق ہے گناہ نہیں، طوبیٰ انور

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی ابھرتی ہوئی اداکارہ طوبیٰ انور نےکہا ہے کہ انہوں نے اپنا آئینی حق استعمال کرتے ہوئے عدالت کے ذریعے عامر لیاقت سے طلاق لی۔ طوبیٰ انور کا سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں کہنا تھا مزید پڑھیں

شہزین راحت کی قوالی نائٹ

اداکارہ شہزین راحت کی قوالی نائٹ، دلکش تصاویر منظر عام پر آگئیں

پاکستانی ڈرامہ انڈسڑی کی معروف اداکارہ شہزین راحت کی قوالی کی تقریب کی ویڈیوز منظر عام پر آئیں ہیں۔ ویڈیوز میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ کالےرنگ کا جوڑا پہنی ہوئی ہیں جبکہ اداکارہ کے شوہر بھی کالے جوڑے میں مزید پڑھیں

پیوٹن کے اقدامات خطرہ بیلا حدید

پیوٹن کے اقدامات دنیا کے ہر جمہوری ملک کے لیے خطرہ ہیں: بیلا حدید

امریکی سپر ماڈل بیلا حدید کا کہنا ہے کہ روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کے اقدامات دنیا کے ہر جمہوری ملک کے لیے خطرہ ہیں۔ تفصیلات کے مطابق امریکی سپر ماڈل نے جمعہ کے روز انسٹاگرام اسٹوری میں یوکرین پر روسی مزید پڑھیں

عالیہ بھٹ فواد خان کی تعریف

عالیہ بھٹ بھی پاکستانی اداکار فواد خان کی تعریف کیے بغیر نہ رہ سکیں

بھارت کی معروف اداکارہ عالیہ بھٹ بھی پاکستانی اداکار کی تعریف کیے بغیر نہ رہ سکیں، ان کا کہنا ہے کہ وہ فواد خان کی اداکارانہ صلاحیتوں سے بہت متاثر ہیں۔ تفصیلات کے مطابق بالی ووڈ اداکارہ عالیہ بھٹ اس مزید پڑھیں

شاہ رخ خان کی بیٹی شوبز

شاہ رخ خان کے بیٹے کے بعد اب بیٹی بھی شوبز کی دنیا میں قدم رکھنے کو تیار

بالی ووڈ کے کنگ شاہ رخ خان کی صاحبزادی سہانا خان نے نیٹ فلکس کی فلم کے ذریعے گلیمر کی دنیا میں قدم رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق شاہ رخ خان کا بیٹا آریان خان رائٹر کے مزید پڑھیں

علی نور جنسی ہراسانی الزام

گلوکار نے جنسی ہراسانی کا الزام لگانے والی خاتون سے معافی مانگ لی۔

معروف پاکستانی میوزیکل بینڈ ‘نوری’ کے مرکزی گلوکار علی نور نے جنسی ہراسانی کا الزام لگانے والی خاتون صحافی عائشہ بنت راشد سے معافی مانگ لی ہے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز خاتون صحافی عائشہ بنت راشد کی جانب سے مزید پڑھیں

پاکستانی اداکارہ کرن تعبیر

والد نے جب پہلی بار ٹی وی پر دیکھا تو گھر سے باہر نکال دیا تھا، کرن تعبیر

پاکستانی اداکارہ کرن تعبیر نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں پہلی بار ٹی وی پر دیکھ کر والد نے گھر سے باہر نکال دیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو میں پاکستانی اداکارہ کرن تعبیر نے کہا مزید پڑھیں

عمران عباس کترینہ کے ساتھ کام

پاکستانی اداکار عمران عباس نے کترینہ کے ساتھ کام نہ کرنے کی وجہ بتا دی

پاکستانی اداکار عمران عباس نے حال ہی میں انکشاف کیا ہے کہ انہیں بالی وڈ کی مشہور اداکارہ کترینہ کیف کے ساتھ فلم کی پیشکش کی گئی تھی جس میں وہ کام نہیں کرسکے تھے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی فلمی مزید پڑھیں

عالیہ بھٹ کی فلم کا گانا

عالیہ بھٹ کی فلم ‘گنگوبائی کاٹھیا واڑی’ کا پہلا گانا ‘ڈھولیڑا’ جاری

بھارتی اداکارہ عالیہ بھٹ کی آنے والی فلم ‘گنگوبائی کاٹھیا واڑی’ کا پہلا گانا ‘ڈھولیڑا’ ریلیز کر دیا گیا ہے جو مداحوں کی جانب سے خوب سراہا جا رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ‘ڈھولیڑا’ تہوار کا گانا ہے جس میں مزید پڑھیں