موسیقار فیصل کپاڈیا اپنا سولو البم ریلیز کرنے کیلئے تیار

مشہورِ زمانہ ‘اسٹرنگز’ بینڈ کے ختم کے بعد پاکستان میوزک انڈسٹری کے معروف موسیقار فیصل کپاڈیا اپنا سولو البم ریلیز کرنے کے لیے تیار ہیں۔ فیصل کپاڈیا نے سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر موجود اپنے آفیشل اکاؤنٹ پر اپنی ‘بلیک مزید پڑھیں

اداکارہ نیلو بیگم کو مداحوں سے بچھڑے 3 برس بیت گئے

پاکستانی فلموں کی معروف اداکارہ اور پرستاروں کے دلوں پر راج کرنےو الی نیلو بیگم کی تیسری برسی آج منائی جارہی ہے۔ معروف اداکارہ 30 جون 1940 کو سرگودھا کے نواحی قصبے بھیرہ کے مسیحی خاندان میں پیدا ہوئیں، انہوں مزید پڑھیں

پاکستانی اداکاروں کی قدر بھارت میں کام کرنے کے بعد ہی بڑھتی ہے، علی خان

بھارتی فلم انڈسٹری کے علاوہ ہولی وڈ میں بھی کام کرنے والی پاکستانی اداکار علی خان کا کہنا ہے کہ بھارت میں کام کرنے کے بعد ہی پاکستانی اداکاروں کی قدر میں اضافہ ہوجاتا ہے۔ علی خان نے بھارتی اخبار مزید پڑھیں

برٹش ایشین ٹرسٹ

ملازم پر تشدد:برٹش ایشین ٹرسٹ نے راحت فتح علی خان سے وابستگی ختم کردی

ویب ڈیسک :کنگ چارلس کی چیرٹی برٹش ایشین ٹرسٹ نے ملازم پر تشدد کی ویڈیو آنے کے بعد راحت فتح علی خان سے سے وابستگی ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا ۔ ترجمان برٹش ایشین ٹرسٹ کے مطابق راحت فتح مزید پڑھیں

جی وے سوہنیا جی

عمران عباس کی بھارتی فلم ’جی وے سوہنیا جی‘ کا ٹریلر جاری

ویب ڈیسک: پڑوسی ملک میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھانے والے معروف پاکستانی اداکار عمران عباس کی بھارتی پنجابی فلم ’جی وے سوہنیا جی‘ کا ٹریلر ریلیز ہوگیا۔ عمران عباس نے انسٹاگرام ہینڈل پر اپنی نئی بھارتی پنجابی فلم’جی وے مزید پڑھیں

ملازم کو مارنے کی ویڈیو، مشی خان کی راحت فتح علی خان پر کڑی تنقید

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ مشی خان نے عالمی شہرت یافتہ گلوکار راحت فتح علی خان کی وائرل ویڈیو پر انہیں آڑے ہاتھوں لے لیا۔ سوشل میڈیا پر راحت فتح علی خان کی ایک ویڈیو وائرل ہے جس میں وہ مزید پڑھیں

عمران عباس کی نئی بھارتی فلم "جی وے سوہنیا جی” کا ٹریلر جاری

پاکستان سمیت پڑوسی ملک میں بھی اپنی اداکاری کے جوہر دکھانے والے معروف اداکار عمران عباس کی بھارتی پنجابی فلم ‘جی وے سوہنیا جی’ کا ٹریلر ریلیز ہوگیا۔ عمران عباس نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل پر اپنی نئی بھارتی پنجابی مزید پڑھیں

منور فاروقی

’بگ باس‘ کا ٹائٹل گجرات فسادات کے متاثر منور فاروقی کے نام

ویب ڈیسک :بھارت کے مقبول رئیلٹی شو ’بگ باس‘ سیزن 17 کا ٹائٹل گجرات فسادات کے متاثرین میں شامل اسٹینڈ اپ کامیڈین منور فاروقی نے اپنے نام کرلیا۔ منور فاروقی نے ٹائٹل جیت کر 50 لاکھ روپے نقد انعام اور مزید پڑھیں

برطانوی ادارے

برطانوی ادارے کااپنے سفیرراحت فتح علی خان کے متشدد رویہ پرسخت ردعمل

ویب ڈیسک: گھریلو تشدد کیخلاف سرگرم برطانوی ادارے کا اپنے سفیر راحت فتح علی خان کے متشدد روئیے پر سخت ردعمل سامنے آگیا۔ برٹش ایشیا ٹرسٹ وہ ادارہ ہے جسے کنگ چارلس سوئم نے 2007 میں قائم کیا تھا اور مزید پڑھیں

دوران کنسرٹ مداحوں پر مائیک پھینکنے کے واقعے پر بلال سعید کا ردعمل

میوزک کنسرٹ کے دوران غصے میں مداحوں کی جانب مائیک پھینکنے کے واقعے اور پھر سوشل میڈیا پر صارفین کی تنقید کے بعد گلوکار بلال سعید کا ردعمل سامنے آگیا۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام اسٹوری کے ذریعے بلال سعید مزید پڑھیں

2024 آسکر ایوارڈز

2024 آسکر ایوارڈز کی نامزدگیوں کا اعلان، فلم اوپن ہائیمر سرفہرست

ویب ڈیسک: 2024ء کیلئے آسکر ایوارڈز کی نامزدگیوں کا اعلان کر دیا گیا، فلم ’اوپن ہائیمر‘ 13 نامزدگیوں کیساتھ سرفہرست ہے۔ 96 ویں اکیڈمی ایوارڈز کی تقریب 10 مارچ کو اوویشن ہالی ووڈ کے ڈولبی تھیٹر سے براہ راست نشر مزید پڑھیں

اکشے اور ٹائیگر شیروف کی نئی فلم ’بڑے میاں چھوٹے میاں‘ کا ٹیزر جاری

بالی وڈ اسٹار اکشے کمار اور ٹائیگر شیروف کی نئی فلم ’بڑے میاں چھوٹے میاں‘ کا ٹیزر جاری کردیا گیا۔ سوشل میڈیا پر جاری فلم کا ٹیزر ایکشن مناظر سے بھرپور ہے اور اس میں حب الوطنی کا تڑکا بھی مزید پڑھیں

پاکستانی اداکارہ عمارہ چوہدری لائسنس یافتہ کمرشل پائلٹ بن گئیں

ویب ڈیسک: پاکستانی اداکارہ عمارہ چوہدری نے حال ہی میں لائسنس یافتہ کمرشل پائلٹ کا اعزاز حاصل کرلیا۔ اپنے فالوورز کے ساتھ انسٹاگرام پر یہ خوشخبری شیئرکرنے والی عمارہ نے شکر گزار ہوتے ہوئے کہا کہ وہ اب باضابطہ طور مزید پڑھیں

سابق ملکہ حسن سشمیتا سین

سابق ملکہ حسن سشمیتا سین نے مودی سرکار کو آئینہ دکھا دیا

ویب ڈیسک: رام مندر کے افتتاح پر سابق ملکہ حسن اور معروف اداکارہ سشمیتا سین سمیت کئی بھارتی فنکاروں نے مودی سرکار کو آئینہ دکھا دیا۔ واضح رہے گزشتہ روز بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے بابری مسجد کو منہدم کرکے مزید پڑھیں