قرض پروگرام کا جائزہ، آئی ایم ایف مشن کی پاکستان آمد متوقع

ویب ڈیسک: آئی ایم ایف مشن کی آج پاکستان آمد متوقع ہے، مالیاتی مسائل سمیت ماحولیاتی امور پر بھی تبادلہ خیال کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ آئی مزید پڑھیں

غزہ، صیہونیوں کی بربریت جاری، مزید 72 فلسطینی شہید

ویب ڈیسک: غزہ میں اسرائیلی افواج کی وحشیانہ کارروائیوں کا سلسلہ ماہ رمضان میں بھی جاری ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران صیہونیوں کی بربریت سے 72 فلسطینی شہید جبکہ درجنوں ز٘خمی ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق ماہ رمضان کے دوران مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور

وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کو اڈیالہ جیل جانے سے روک دیاگیا

ویب ڈیسک: حکومت پنجاب کی جانب سے سکیورٹی خدشات کے پیش نظر وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کو اڈیالہ جیل جانے سے روک دیاگیا۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ داخلہ پنجاب کی جانب سے خیبرپختونخوا کے محکمہ داخلہ کو مراسلہ مزید پڑھیں

چیف سیکرٹری کی تعیناتی

چیف سیکرٹری کی تعیناتی پر وفاق اور صوبائی حکومت میں تنازعہ

ویب ڈیسک: خیبر پختونخوا کے چیف سیکرٹری کی تعیناتی کے معاملے پر وفاقی اور صوبائی حکومت کے درمیان پہلا تنازعہ شروع ہو گیا ہے ۔ صوبائی حکومت نے موجودہ چیف سیکرٹری کو تبدیل کرتے ہوئے شہاب علی شاہ کی تعیناتی مزید پڑھیں

فاٹا اور پاٹا

فاٹا اور پاٹا کو ٹیکس نیٹ میں شامل کرنے کا فیصلہ

ویب ڈیسک: خیبر پختونخوا حکومت نے فاٹا اور پاٹا کو ٹیکس نیٹ میں شامل کرتے ہوئے بین الاقوامی امدادی اداروں، مقامی اداروں اور صحت کارڈ کے ٹیکس استثنی کو ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ صوبائی محاصل بڑھانے کیلئے ٹیکس نیٹ مزید پڑھیں

قابل سماعت قرار

علی امین گنڈا پورکو نااہل قرار دینے کی درخواست قابل سماعت قرار

ویب ڈیسک: خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کو نااہل قرار دینے کی درخواست قابل سماعت قرار دے دی گئی ہے ۔ علی امین گنڈا پور کے خلاف الیکشن کمیشن میں درخواست دائر کرنے کے معاملہ پر الیکشن مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی اور جے یو آئی

سینیٹ انتخابات:پیپلز پارٹی اور جے یو آئی کا تعاون پر اتفاق

ویب ڈیسک: پاکستان پیپلز پارٹی اور جمعیت علمائے اسلام (ف) کے درمیان سینیٹ انتخابات میں باہمی تعاون پر اتفاق ہو گیا ہے ۔ اسلام آباد میں جے یو آئی کا وفد مولانا عبدلغفور حیدری کی قیادت میں پیپلز پارٹی سیکرٹریٹ مزید پڑھیں

آئی ایم ایف جائزہ مشن آج پاکستان پہنچے گا، مذاکراتی شیڈول تیار

ویب ڈیسک: عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کا جائزہ مشن آج رات پاکستان پہنچے گا۔ اس حوالے سے وزارت خزانہ کی معاشی ٹیم سے مذاکرات کا شیڈول تیار کرلیا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف مزید پڑھیں

غزہ، رمضان المبارک میں بھی حملے جاری، مزید 67 فلسطینی شہید

ویب ڈیسک: اسرائیلی افواج کی جانب سے رمضان المبارک میں بھی غزہ میں جنگی کارروائیاں جاری ہیں۔ اس دوران مزید 67 فلسطینی شہید جبکہ 106 زخمی ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق شمالی غزہ، خان یونس اور رفاح میں صیہونی افواج مزید پڑھیں

قلمدان تفویض

وفاقی وزراء کو قلمدان تفویض کردیئے گئے

ویب ڈیسک: وفاقی وزراء کو محکموں کے قلمدان تفویض کردیئے گئے جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا ۔ نوٹیفکیشن کے مطابق اسحاق ڈار وزیر خارجہ جبکہ محسن نقوی وزیر داخلہ اور خواجہ آصف وزیر دفاع ہوں گے جبکہ انہیں دفاعی مزید پڑھیں

چاند نظر آگیا

چاند نظر آگیا ،پاکستان بھر میں کل پہلا روزہ ہوگا

ویب ڈیسک: پاکستان میں رمضان المبارک 1445ہجری کا چاند نظر آگیا، ملک بھر میں کل بروز منگل پہلا روزہ اورآج پہلی تراویح ہوگی۔ رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کے لئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد مزید پڑھیں

سولرائزیشن کا فیصلہ

وزیراعلیٰ علی امین کادینی مدارس کی سولرائزیشن کا فیصلہ

ویب ڈیسک: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے صوبے میں دینی مدارس کی سولرائزیشن کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین خان گنڈاپور کی زیر صدارت محکمہ انرجی اینڈ پاور کا اجلاس وزیراعلی ہاس میں منعقد مزید پڑھیں